1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب کو منگنی بہت بہت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 ستمبر 2013۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    واہ جی واہ سبحان اللہ
    میں تو اللہ کی شان ہی کہوں گا کہ ہر دلعزیز ملک صاحب نے الکرم جی دیرینہ خواہش اور دوستوں کی چاہت اور عوام کی پُر زور فرمائش پر شادی کا فیصلہ کیا اور منگنی کے بندھن میں بندھ گئے۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سے یہی دلی عا ہے کہ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے برکت عطا فرمائیں اور اس نئے رشتے کو قائم و دائم رکھیں۔۔۔آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، محبوب خان، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اچھا کیا جو عوام کی فرمائش پر ہی کر ڈالی ۔ ورنہ عوام تو اب لانگ مارچ کی تیاری کیے بیٹھی تھی :wink:
     
    محبوب خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اور یہ لانگ مارچ پاکستان کے مختلف شہروں سے شروع ہر کر پہلے ملک وال اور پھر گجرانوالہ پہنچتا اور پھر لانگ مارچ کے شرکاء وہاں تادم بلال چاچو کی منگنی دھرنا دیتے ۔
     
    محبوب خان، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    ماشاللہ بلال بھائی بہت بہت مبارکیں ۔اللہ آپکو بہت خوبصورت زندگی عطا فرامئے آمین۔:dilphool:
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں @ملک بلال بھائی کیساتھ ہوں جب تک یہ اپنا 10 کلو وزن کم نہیں کریں گے میں انکے حصے کا کھانا کھایا کروں گا
     
    محبوب خان اور کاکا سپاہی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اور آپ کے حصے کا کھانا کون کھائے گا ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ تو دور ہیں چلیں وہ بھی میں ہی کھالوں گا
     
  8. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    ما شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔یہ سویٹ آپ کے لیے اگر ہمت ہے تو کھا لیں۔ sweet018.jpg
     
    محبوب خان اور عطاءالرحمن منگلوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    مبارکباد تو میں نے ہی سب سے پہلے دی تھی یقینا (فون پہ) اور یہاں پہ لڑی بنانے سے مجھے منع کیا گیا
     
    محبوب خان، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کس نے کیا تھا مجھے بتائیں ذرا
     
  11. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    بلال بھائی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر


    بیٹا جی
    ایک تو آپ بھی نا
    بات کو پوری طرح سمجھتی نہیں
    اور پھر منہ پھُلا کے بیٹھ جاتی ہو
    بات یہ ہے
    کہ
    آپ کو منع کرنے والے کو میں نے ہی منع کیا تھا کہ ابھی لڑی نہیں بنانی
    مشاورت میں مشورہ کر کے بنائیں گے
    میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ آپ جانتی ہوں گی
    اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو میں ذاتی میں بات کروں گا آپ سے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    اٹس اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہماری اردو والو ۔۔۔ سچ سچ بتائیں لانگ مارچ میں کہیں کھانے کا کوئی ذکر ہوا ؟
     
    محبوب خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    یہاں ایسی باتیں کیوں ہو رہی ہیں جیسے یہ کوئی منگنی نہیں بلکہ خدانخواستہ ۔۔ سازش ۔۔ ہے ؟؟؟؟

    خدا را ۔خوشی کا موقع ہے اسکو خوشگوار ہی رہنے دیں۔
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    جہاں چاچا جی ہوں ، وہاں کھانے کا ذکر خواہ مخواہ نکل ہی اتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    نعیم بھائی یہ آپس کی معمولی سی نوک جھونک ہے آپ اتنا سیریس و دردناک انداز میں مت کہیں کہ واقعی سازش لگنے لگے ۔۔۔ہاہا
     
    ھارون رشید، نعیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    لو جی ہماری اردو کی سب سوئیٹیاں آ گئیں ڈھولک لیکر
    [​IMG]
     
    آصف حسین، محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    صحیح اینٹری ہوئی ہے اب۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چلو جی اب @ھارون رشید بھائی کے لیے کوئی چائے بسکٹ کا انتظام کریں۔
     
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    چائے کتنے کپ اور بسکٹ کتنے۔ @نعیم جی
     
    Last edited by a moderator: ‏16 ستمبر 2013
    محبوب خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بھولے بھائی بھی اپنا گروپ لے آئے ہیں


    [​IMG]
     
    محبوب خان, غوری, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جی کیوں نہیں میں لے آئی نا
    یہ ھارون رشید بھائی کے لیے چائے اینڈ بسکٹس
    [​IMG]

    باقی سب ممبران بھی آجائیں چائے حاضر ہے اور ساتھ کچھ مٹھائی بھی لاتی ہوں

    [​IMG]

    کوئی بھی منہ میٹھا کیئے بغیر نہیں جائے گا
    [​IMG][​IMG]

    اورالکرم انکل جی کے لیے خاص طور پہ جلیبیاں۔۔۔۔ہاہا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی, محبوب خان, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شکریہ بہنا ، بہنیں ہی بھائیوں کی خیر خوا ہ ہوتی ہیں ، سائیں بلال نے تو ابھی تک لفٹ نہیں کروائی
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    ہوں ں ں تو یہ بات ہے اوکے
    ملک بلال حاضر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    Last edited: ‏17 ستمبر 2013
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    نعیم بھائی ہمارے ہاں بینڈ باجے والوں کو الگ سے کھانا پینا دیا جاتا ۔۔۔۔آپ کے گروپ نے ملک بلال جی کا اچھا بینڈ بجایا [​IMG]
    اسی خوشی میں پورے گروپ کے لیے الگ سے مٹھائی اور چائے
    [​IMG][​IMG]
     
    Last edited: ‏17 ستمبر 2013
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ۔۔۔۔۔یہاں تو ھارون بھائی نے سب کو اپنے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔خوشی :dilphool: اور کھانا :khao:پینا :t:
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ غور کریں میں ذرا چاء مٹھائی کیساتھ انصاف کرلوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں