1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب کو منگنی بہت بہت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 ستمبر 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :wink: بس بھائی @آصف حسین آکر رنگ بھی بھنگ ملا دیتے ہیں
     
    ملک بلال، شہباز حسین رضوی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی منگنی کی بہت مبارکباد قبول کریں۔ دعا ہے کہ زندگی کے اس سفر میں خوشیاں آپ کی رفیق حیات ہوں ۔
    الکرم جی آپ کے من میں جو لڈو پھوٹ رہے ہیں۔ ہم سے چھپ نہیں سکتے ۔
    لہذا
    آپ فکر نہ کریں لڈو تو ہم خرید کر آج ہی کھا لیں گے۔
    آپ ہماری طرف سے ڈھیروں مبارک باد قبول کریں۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم:
    ملک بلال بھائی! آپ کو ملنگنی ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
    آصف احمد بھٹی, الکرم, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بلال بھائی آپ کو منگنی بہت بہت مبارک ہو۔
    سچ میں دل گارڈن گارڈن ہوگیا یہ خوش خبری سن کر۔
    چاچا جی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارک باد
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخری اطلاعات کے مطابق @الکرم جی را ت بلال بھائی کے سسرال میں موجود تھے :D
     
    محبوب خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دن رکھنے کے لئے گے ہیں کیا ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا سر کیوں چکرا رہا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے میری بہو کا کارنامہ ہے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آج کوئی اور بات ہوگی۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طرف داری کی وجہ جاننا چاہوں گا :p
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو وہ کئی دنوں بعد فورم پر تشریف لائیں ہیں گویا گھریلو معاملات میں مصروف ہوں گے۔۔۔ گویا۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی آپ آج ان کی طرف داری کر رہے ہیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ہمیشہ انہی کی طرف ہوتا ہوں۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چائے پیو اور مٹھائی سے انصاف کرو میں تو چپ چاپ بیٹھا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی اور بلال بھائی

    بلال بھائی کی منگنی کی بہت مبارکباد قبول کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بلال بھائی کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو :):dilphool:
     
  19. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی بلال بھائی جان کو منگنی کی بہت بہت مبارک ہو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہ کہ منگنی دونوں اطراف سے پکی ہوگئی ہے یعنی اب سائیں @ملک بلال مکمل قابو گئے ہیں @نعیم بھائی اور جو دوسرے صارفین ابھی مبارک نہیں دے سکے وہ حاضری دے لیں
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی آپ کو ایک بار پھر منگنی مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ دونوں میں قربت اور جذبہ ایثار مرحمت فرمائیں تاکہ آپ ایک حسین اور پروقار زندگی سے ہمکنار ہوں۔
    یاد رکھیئے دوسروں کو عزت دینے سے اپنی عزت میں اضافہ ہوتا ہے اور محبت کے حصول کے لئے محبت تقسیم کیجئے اور بزرگوں کی دعائیں اور مشورے شامل حال رکھیں۔

    خوش رہیے۔۔
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی دوبارہ مبارک بلکہ توثیقی مبارک ہو۔ :255:
     
    پاکستانی55, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلال چاچو ! دوبارہ سہہ بارہ مبارکاں ، محبوب چاچو والی توثیقی بلکہ توفیقی مبارکاں
     
    پاکستانی55, محبوب خان, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہُن فیر کِدے نال کروا چھڈی جے ؟؟؟ :eek:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیس پرانا ہے۔۔۔۔۔فیصلہ محفوظ تھا۔۔۔مگر اب سنا دیا گیا ہے۔۔۔۔اس لیے مبارک باد تو دے دیں۔۔۔۔نواں۔
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک صاحب کا فرما ن تھا کہ ابھی 50٪ منگنی ہوئی ہے یعنی کڑی والے ابھی تک نہیں آئے و ہ بھی رسم کرگئے ہیں اب کام ٪100 ہوگیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بات صرف ملنگنی تک ہی پہنچی ہے ، ، ،
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی ۔ مٹھائی تو ابھی پہلی مبارک باد کی بھی نہیں ملی ۔
    اور اب تو دو طرفہ مٹھائی ہونی چاہیے تاکہ ہم بھی ہر دوطرفہ تصدیق و توثیق کے مراحل سے گذر کر اطمینانِ قلب و سکونِ معدہ حاصل کرسکیں۔
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی آپ تو اچھے بھلے سیانے بندے ہیں۔ آپ کو @ملک بلال کی سادگی پر انہیں @الکرم صاحب کی خصوصی "مدد" کے ذریعےسمجھانا چاہیے تھا کہ
    "نکِے ملک صاحب بہت سارے کام " یک طرفہ" ہوکر بھی " دوطرفہ" ہی ہوتے ہیں۔"

    اب کل کلاں کو انشاءاللہ ملک صاحب شادی کے بعد یہی شرط اصول بنا کر رکھ دیں کہ "چونکہ فی الحال صرف ایک طرف سے بارات گئی ہے اس لیے شادی 50٪ہوئی ہے۔ اور اب لڑکی والے بھی بارات لے کر آئیں اور ملک صاحب کو ڈولی میں لے کر جائیں تب شادی 100٪ ہوگی"
    تو پھر آپ اورہماری اردو کیا کرے گی ؟؟؟؟ :cfd:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
    میں تو سمجھتا تھا وہ "مکلاوے" کی رسم باقی 50٪ ہوتا ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں