1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی کی خبر ہے مگر ہم لوگ جو بیرون ملک روزگار کے لئے موجود ہیں کم وقت میں فیصلہ کرنا محال ہے۔ تاہم، آپ لوگوں کی ملاقات بذریعہ اس لڑی ہم محظوظ ہوں گے۔

    خوش رہیئے۔۔۔۔۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا ایک شعر یاد آ گیا
    واصف تیری تخلیق عبادت کے لیے ہے
    اب تیرے لیے اذن نیا اور کیا آئے؟

    آپ کے لیے بھی وہی حکم ہے ۔۔۔ لاہور کی طرف رخت کا ارادہ باندھیں۔۔۔۔
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں 26 مئی کا سوچا جارہا ہے وہیں اگر ہوسکے تو جون کا پہلا ہفتہ یعنی ۲ یا ۹ جون رکھا جائے۔ اگر سب کے لیے آسان ہو۔۔۔۔۔ورنہ ہم تو ۲۶ مئی یا کسی دوسرے تاریخ کے حوالے سے آپ سب کے ساتھ ہیں۔ انشاء اللہ
    ہمیں اپنے سنگ ہی پائیں گے۔ انشاء اللہ۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس اتوار یعنی 19 مئی کو چھوڑ کے ہم حاضر ہیں۔
    پروگرام اگر کھلی فضا میں ہو۔۔۔۔۔۔بالکل واصف بھائی آپ سے متفق ہوں۔
    ادبی موضوع۔۔۔۔۔جی بالکل درست۔ خیال بہت ہی اچھا ہے۔
    اردو رسم الخط اور آئی ٹی میں اردو تراجم کے اصول۔۔۔۔جی ہم حاضر ہیں۔

    اہم: یہاں ہم کا جمع صیغہ ہم اپنے لیے استعمال کررہے ہیں۔۔۔۔اس لیے اس سے مرآد ہمیں لیں۔ یہ وضاحت اس لیے کررہا ہوں کہ ایک دفعہ ایک دوست کے ساتھ ڈونگا گلی سے نتھیا گلی تک پہاڑوں کو سرکرتے ہوئے جانے کا منصوبہ بنا اور طے پایا کہ صبح ۶ بجے۔۔۔گرمیوں کے موسم میں۔۔۔۔پیر ودہائی سے نتھیا گلی کے لیے جانی والی گاڑی پر بیٹھا جائے اور ناشتہ بھی وہیں پہنچ کر کیا جائے۔۔۔۔۔سو صبح یاددہانی کے لیے ہمارے دوست نے ہمیں فون کردیا۔۔۔آگے سے حسب عادت ہم نے کہا کہ "ہم آرہے ہیں"۔۔۔۔۔۔وہ گاڑی میں ہمارے لیے صرف ایک ہی نشست کا بندوبست کیے بیٹھے تھے۔۔ وہ پریشان ہوئے کہ معلوم نہیں ہمارے ساتھ اور کتنے لوگ آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جب اکیلے پہنچ گئے تو وہ خوش ہوئے کہ ہمیں سنایا کہ وہ پچھلے آدھے گھنٹے سے پریشان ہیں ۔۔۔۔۔ ایک نشست پر کتنے بندے بیٹھ سکیں گے۔۔۔۔۔جب خود ہی ہم پہنچ گئے تو مسئلہ حل ہوا۔۔۔۔۔۔۔فون چونکہ گھر پر تھا۔۔۔اس لیے دوبارہ رابط بھی نہیں کرسکتے کہ کس قدر ہم میں شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔سو اس اہم وضاحت کو ہم "ہم" کے لیے لکھ رہے ہیں تاکہ بوقت ضرورت سند رہے۔ آپ سب کے لیے دعا گو۔
     
    لاجواب، ملک بلال، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی حاضر ہیں جہاں چاہیں جب چاہیں وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تیار
    ۔
    ۔
    ؛۔
    ؛۔
    صرف دعا کرنے کے لیے اور آپ سب کی دعائیں لینے کے لیے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی 2 جون والی بات سے متفق ہوں اگر کسی اور ممبر کو اعتراض نہ ہو تو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف حسین ، فیصل سادات ، صدیقی صاحبان کی طرف سے کوئی اعلان نہیں سامنے آیا ، فیصل اور صدیقی بھائی فون بھی نہیں اٹینڈ کرتے پڑے ،@عاطف حسین صاحب کا کیا خیال ہے ویسے میں بھی 2 جون پر متفق ہوں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال جی سے بھی پوچھ لیتے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر آج ہی انہیں ٹلی مارتا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ یہ محبتیں قائم رکھے ۔
     
    احتشام محمود صدیقی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صدیقی صاحب کے 29 تاریخ سے امتحانات شروع ہورہے ہیں ، فیصل سادات صاحب کا فون بند ہے 3 دن سے مسلسل ٹرائی کررہا ہوں بزم خیال صاحب کو اطلاع ہوگئی ہے وہ آج یا کل فورم پر چکر لگا لیں گے ، اگر سب احباب مناسب خیال کریں تو 26 مئی کے بارے میں بھی غور کرلیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    یاد رکھنے کا شکریہ ہارون بھائی مگر چونکہ اکاونٹنگ سافٹ وئیر سے تعلق ہے اس لیے جون کا مذاق رکھا ہوا ہی نہیں ہے۔
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ احباب اپنی سہولت دیکھ لیں میرے لئے 26 مئی اور 2 جون دونوں ہی مناسب ہیں۔ بہت خوشی ہو گی جب تمام دوست ایک جگہہ اکٹھے ہوں گے۔ اور سونے پہ سہاگہ ادبی موضوع پر گفتگو ،میرے جیسے نالائق کو بھی ایسی محفل نصیب ہو گی۔
    بلال بھائی سوزوواٹر پارک لاہور کے شمال میں ہے اور ہمارےٹیوب ویل جنوب میں نہر کنارے ۔ اگر بجلی نے وفا کی تو اے سی کمرے سے باہر چلچلاتی دھوپ میں نہ تو نہانا اچھا لگے گا اور نہ ہی گانا۔ باقی شوق دا کوئی مول نیں۔
    درختوں کے نیچےکھلی فضا میں بیٹھنا اور کوئل کی کوک سننے میں اپنا ہی مزا ہے۔
     
    پاکستانی55, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے 26 مئی مناسب رہے گا جون تک گرمی کی شدت بڑھ سکتی ہے۔ باقی رہی بات سوزو واٹر کی تو ہمیں تو آم کھانے سے مطلب ہے یعنی ڈبکیاں لگانے سے۔۔۔۔! اب چاہے سوزو واٹر میں لگانا پڑیں یا ٹیوب ویل میں اور نہ سہی تو لاہور کی مشہور نہر میں ہی لگا لیں گے۔ اور نہر کنارے لگے ٹیوب ویل پر تو کیا ہی مزہ آئے گا۔ :p اس کا تو پانی بھی بہت ٹھنڈا ہوگا۔ :dnc:
    دھوتی ، نیکر وغیرہ کا انتظام کر لوں۔ اور ھارون بھائی آپ تو کسی تنبو کنات کا انتظام کر کے آئیے گا۔ :p
     
    آصف احمد بھٹی، بزم خیال، مناپہلوان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں 2 جون زیادہ مناسب ہے۔ایک ہفتے میں گرمی میں اتنا زیادہ فرق نہیں ہو گا۔ اور ہاں ٹیوب ویل پر نہانے کے لیے تو گرمی کا ہونا زیادہ مناسب ہے ۔۔۔۔ 26 مئی اس لیے بھی مناسب نہیں کہ مہینے کا آخر ہے ۔۔باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی، بزم خیال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی 2 جون کو فائنل کریں اور بات مکائیں
     
    آصف احمد بھٹی اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے غوری بھائی کوئی چھوٹا غوری بھیج دیں یا اس بار واصف حسین بھائی کا لیپ ٹاپ ساتھ اور اور سکائیپ آن کرلیں گے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید عبدالوہاب غوری (میرے ولی عہد جو اس وقت لاہور میں ہیں) تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔۔
     
    بزم خیال، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہمارا بیٹا آئے تو ہمیں بہت خوشی ہوگئ ان کو میرا فون نمبر دیدیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں بات کرکے نمبر دے دوں گا۔۔۔۔۔
    شکریہ!
     
    آصف احمد بھٹی، بزم خیال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے انتظاررہے گا
     
    آصف احمد بھٹی، بزم خیال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی بالکل میں بات کرتا ہوں عبدالوہاب سے۔۔۔۔
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    2 جون فائنل ہوا ۔ ہارون بھائی واصف بھائی جہاں ہم پچھلی بار ملے تھے وہیں سے اکھٹے آگے چلیں گے۔ بر لب نہر بحریہ ٹاؤن گیس اسٹیشن پر۔
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ارے :soch:
    ہمارا نام کہیں بھی نہیں لیا جا رہا !
    ہماری طرف سے دھرنا دیا جائے گا !!!!!!!!!!!!!!!
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وڈے چاچا جی ! آپ کے اس دھرنے میں میں بھی آپ کے ساتھ ہوں ۔
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور سناہے کہ وڈا حاجی صاحب یعنی میرے برے بھائی ھارون رشید جون میں ایک بار پھر
    کراچی کو رونق بخشنے اور نائن زیرورابطہ کمیٹی سے ملاقات کرنے آرہے ہیں
    ان شاء اللہ برے بھیا کا پرتباک استقبال کیا جائے گا ، پلس دو دن کے لیے شہر بھر میں ٹریفک بھی بند کیا جائے گا۔:soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور سناہے کہ وڈا حاجی صاحب یعنی میرے برے بھائی ھارون رشید جون میں ایک بار پھر
    کراچی کو رونق بخشنے اور نائن زیرورابطہ کمیٹی سے ملاقات کرنے آرہے ہیں
    ان شاء اللہ برے بھیا کا پرتباک استقبال کیا جائے گا ، پلس دو دن کے لیے شہر بھر میں ٹریفک بھی بند کیا جائے گا۔:soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں