1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ کیوں ہنسیں؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کس سے پوچھ رہے ہیں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    مجھے کیا پتا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    سانا جی آپ سے دریافت کیا کہ ہسننے والی کیا بات ہے؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو


    پیسے تو نہیں ملے ، شاید ایک کروڑ روپیہ ملا ہے ۔
    اور ویسے بھی پیسوں کا اج ک ملتا ہی کیا ہے ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ملتا تو روپوں کا بھی کچھ نہیں ۔ پھر کیوں نہ ڈالر، ریال، درہم یا یورو کی لاٹری شروع کریں ؟؟؟ :237:
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یورو کہاں سے لینے ہیں بھائی :131:میرے پاس اتنے نہیں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کیا دریافت کیا جا رہا ہے مجھے سے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہ رہا ہوں کہ آپ ہر وقت کس طرح مسکراتی رہتی ہیں؟؟؟

    :dilphool:
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ہنٹوں پر مسکرہٹ لانا کوئی مشکل کام نہیں پر ہاں دل سے خوش ہونا وہ ایک الگ بات ہوتی ہے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ کا مطلب مسکراہٹ مصنوعی بھی ہوسکتی ہے اور دل سے خوش ہونا حقیقت پر مبنی ہوتا ہے۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ہاں جی سب کچھ مسنوی ہوتا ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اگر آپ یہ کہتیں تو مناسب ہوتا کہ آج کل کے لوگ مصنوعی مسکراہٹ چہرے پہ سجانے کا فن جانتے ہیں۔

    میرے خیال میں مصنوعی بناوٹ دیرپا نہیں ہوسکتی اور جلد ہی ایکسپوز ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ایسی مسکر ہٹ کو ہی پہچان سکتا ہے جو آپ کو جانتا ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    انجانا شخص مسکرائے گا تو ضرور کوئی ہنگامہ ہوجائے گا۔۔۔۔
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یہ سب چھوڑئیں یہ سب یہ بتائیں لاٹری کسے ملی
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں نے تو بہت دعائیں کی ہیں میری نکلے ورنہ آپ کی۔
    اب اللہ کو کیا منظور۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے یہ پتا کرتے ہیں یہ نکلی کس کو
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کہتے ہیں جس کی نکلے گی اسے موبائیل پہ کال کریں گے اور ای میل کے ذریعے بھی مطلع کردیں گے۔

    مجھے یہ فکر ہورہی ہے کہ میرا موبائیل نمبر تو ان کے پاس ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔

    اور کہیں مس ہوگیا تو بہت نقصان ہوجائے گا۔۔۔۔

    اور اگر آپ کی نکلی تو کیا ارادے ہیں؟
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے نکل نے تو دئیں پھر سونچیں گے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اچھی بات ہے۔
    مجھے تو اللہ تعالی پہ ہمیشہ مکمل پھروسہ ہے۔ کیونکہ میں اپنے آپ کو اللہ تعالی کی ڈارلنگ سمجھتا ہوں۔

    ویسے تو سبھی لوگ اللہ تعالی کی ڈارلنگز ہیں۔۔۔۔
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    لاٹری کس کو ملی بتائیں جلدی
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    مجھے تو نہیں ملی۔ اور آپ؟
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    مجھے بھی نہیں ملی ۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اچھا اگر آپ کی لاٹری نکل آئی تو میں آپ کو اطلاع دے دوں گا اور اگر انعام میرے نام ہوتو پھر آپ مجھے فون کردینا۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو


    اقوال زریں : -

    ہونٹوں پر مسکرہٹ لانا کوئی مشکل کام نہیں پر ہاں دل سے خوش ہونا وہ ایک الگ بات ہوتی ہے

    پروفیسر ڈاکٹر سانا صاحبہ
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    تو میں یہ فورم خرید لوں اور سارے ایڈمنز کی چھٹی کرا دوں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو


    اقوال ِ غوری :-

    انجانا شخص مسکرائے گا تو ضرور کوئی ہنگامہ ہوجائے گا ۔

    الاستاذ - عبدالقیوم غوری
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو



    آپی ! میں تو معصوم سا ہوں :84:اور باقی میرے سب دوست بھی بھولے بھالے ہی ہیں :6:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    خوشی جی پھر فورم کا انتظام کون سنبھالے گا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں