1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مطلب یہ کہ نعیم بھائی شادی شدہ ہیں نا اس لیئے۔۔۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی صاحب ۔ آپ یوں کریں کہ اپنا انگوٹھے کا نشان عبدالجبار بھائی کے ماتھے پر لگا دیں۔
    کام چل جائے گا :khudahafiz:
    (غصہ مت کیجئے گا۔ اگر کرنا ہی ہو تو پہلے انگوٹھا لگا دیجئے پھر جتنا مرضی غصہ کرتے رہنا)[/quote:311eg6ay]

    ہا ہا۔۔۔۔۔ چھکا لگایا ہے آپ نے۔۔۔۔ خوب بہت خوب۔۔۔ :201:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چھکا لگایا سسٹر آپ نے بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔ مزہ آیا وسیم بھائی۔۔۔ :hands:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بس بھی کریں۔۔ کیوں عاشو سے کٹ کھانی ہے؟؟ :zuban:[/quote:3gnzpfgo]

    کیکڑے کی تو کٹا کٹ بن جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora:
     
  5. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بس بھی کریں۔۔ کیوں عاشو سے کٹ کھانی ہے؟؟ :zuban:[/quote:2ulmzan0]

    کیکڑے کی تو کٹا کٹ بن جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora: [/quote:2ulmzan0]

    مجھے بھی یہی لگتا ہے میںمتفق ہوں اور آپ کو ایک عدد ووٹ دیتا ہوں
    :yes:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مطلب یہ کہ نعیم بھائی شادی شدہ ہیں نا اس لیئے۔۔۔ [/quote:3kdo2t96]
    کیا نعیم صاحب سچ میں شادی شدہ ہیں :soch:
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس خبر سے کافی لوگوں کو صدمہ پہنچا ہوگا ۔ :pagal:

    لیکن نعیم صاحب نے میرے علاوہ سب لوگوں سے اتنے عرصے تک یہ بات خفیہ رکھی لہذا اگر کوئی رکنِ پارلیمنٹ چاہے تو ان کے خلاف قرار داد پیش کر سکتا / سکتی ہے ۔ :suno:
     
  8. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جھوٹے،،،،
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس خبر سے کافی لوگوں کو صدمہ پہنچا ہوگا ۔ :pagal:

    لیکن نعیم صاحب نے میرے علاوہ سب لوگوں سے اتنے عرصے تک یہ بات خفیہ رکھی لہذا اگر کوئی رکنِ پارلیمنٹ چاہے تو ان کے خلاف قرار داد پیش کر سکتا / سکتی ہے ۔ :suno:[/quote:janjcxik]

    مجھے بہت پہلے ہی شق ہو گیا تھا۔
    لیکن ہم اپنے بھائی کے خلاف قرارداد کیوں پیش کریں؟؟؟
    مسئلہ تو پارلیمنٹ کی جملہ ممبرات میں سے اکثر کو ہوگا نا۔
    :a191:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ تو بہت کم ہے، میرے خیال میں یہ ٹھیک رہے گا :-

    جھوٹے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ بہت بہت کاش۔۔۔۔کاشفی سے دوستی کرو گے۔۔۔۔۔۔۔ :hands:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ تو بہت کم ہے، میرے خیال میں یہ ٹھیک رہے گا :-

    جھوٹے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:[/quote:2ixu0g0j]


    :201: :201:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھے بہت پہلے ہی شق ہو گیا تھا۔
    لیکن ہم اپنے بھائی کے خلاف قرارداد کیوں پیش کریں؟؟؟
    مسئلہ تو پارلیمنٹ کی جملہ ممبرات میں سے اکثر کو ہوگا نا۔
    :a191:[/quote:2170vc3c]

    قرارداد تو پیش کر سکتا ہوں لیکن مجھے معلوم ہے کہ میرے پاس اتنے ووٹ نہیں‌ہیں کہ اس قرارداد کو منظور کروا سکوں۔۔۔

    قرارداد کاتن من پیش کیئے دیتا ہوں۔۔۔۔ نعیم بھائی نے چونکہ غلط بیانی سے کام لیا تھا اور بہت ساری لڑکیوں کا دل دکھایا ہے۔۔۔۔ یہ دل دکھانا لڑکیوں پر ظلم کے مترادف ہے۔۔۔اور چونکہ کہ میں لڑکیوں پر ظلم ہوتے ہوئے نہیں‌دیکھ سکتا ۔۔۔لڑکیوں کے حقوق کا اس بزم کا سب سے سوبر قسم کا علمبردار ہوں اس لیئے میں نعیم بھائی کو اس غلط بیانی کا مداوا کرنے کے لیئے قرارداد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ وہ میرے لیئے اور باقی کنواروں کے لیئے دو دو گوری تحفے کے طور پر فرانس سے امپورٹ کر کے ہمیں بھیجیں۔۔۔۔ باقی یہاں پر موجود لڑکیوں کو میں ‌سنبھال لونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ آپ کے خلاف قرارداد پیش نہیں‌کرے گیں۔۔۔۔
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس خبر سے کافی لوگوں کو صدمہ پہنچا ہوگا ۔ :pagal:

    لیکن نعیم صاحب نے میرے علاوہ سب لوگوں سے اتنے عرصے تک یہ بات خفیہ رکھی لہذا اگر کوئی رکنِ پارلیمنٹ چاہے تو ان کے خلاف قرار داد پیش کر سکتا / سکتی ہے ۔ :suno:[/quote:1a89ng73]

    مجھے بہت پہلے ہی شق ہو گیا تھا۔
    لیکن ہم اپنے بھائی کے خلاف قرارداد کیوں پیش کریں؟؟؟
    مسئلہ تو پارلیمنٹ کی جملہ ممبرات میں سے اکثر کو ہوگا نا۔
    :a191:[/quote:1a89ng73]

    کل مجھ سے ایک غلطی ہوگئ تھی۔ مجھے شک ہوا تھا۔ شق نہیں۔ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے اس لئے معذرت۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس خبر سے کافی لوگوں کو صدمہ پہنچا ہوگا ۔ :pagal:

    لیکن نعیم صاحب نے میرے علاوہ سب لوگوں سے اتنے عرصے تک یہ بات خفیہ رکھی لہذا اگر کوئی رکنِ پارلیمنٹ چاہے تو ان کے خلاف قرار داد پیش کر سکتا / سکتی ہے ۔ :suno:[/quote:x8uw7w6p]
    میں نعیم بھائی کے خلاف ہرگز قرارداد پیش نہیں کر سکتا، :no: اور نہ ہی ایسی کسی قرارداد کا حصہ بن سکتا ہوں، کیونکہ مجھے پہلے دن سے اپنی پیاری بھابھی، فیضان اور فائزہ کا پتا تھا۔ نعیم بھائی نے مجھے چھپائے رکھنے کو کہا، تو ایسا کرنا بھی میرے لئے ضروری تھا۔ بہت سے لوگوں ‌کی بہت سی باتیں میرے پیٹ میں ‌ہیں۔ اب آپ کہیں گے "آپ کا پیٹ ہے یا لالو کھیت" :hasna:

    خیر۔۔۔ میں نے اپنی رائے دے دی، باقی ہر کسی کو اپنی اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ اور جب سپیکر صاحب نے کھلی آفر کی ہے، تو کوئی بھی نعیم بھائی کے خلاف قرارداد پیش کر سکتا ہے۔ :yes:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسپیکر صاحب اور عبدالجبار بھائی دونوں اس جرم میں برابر کے شریک ہیں اور ان دونوں کے خلاف بھی قرارداد منظور وٹو کرائی جائے گی۔۔۔۔۔اسپیکر صاحب کے خلاف بھی پارلیمنٹ میں عدم دلچسپی لینے کی وجہ سے قراد داد پیش کی جائے گی۔۔۔۔۔۔ پیکیج تیار کر رہا ہوں ۔۔۔لڑکیوں کی مشاوارت کے بعد پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت جلد۔۔ لیکن اگر نعیم بھائی نے تحفہ وغیرہ بھیج دیا تو پھر کچھ رعایت کرونگا۔۔۔
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اس خبر سے کافی لوگوں کو صدمہ پہنچا ہوگا ۔ :pagal:

    لیکن نعیم صاحب نے میرے علاوہ سب لوگوں سے اتنے عرصے تک یہ بات خفیہ رکھی لہذا اگر کوئی رکنِ پارلیمنٹ چاہے تو ان کے خلاف قرار داد پیش کر سکتا / سکتی ہے ۔ :suno:[/quote:e0ia0iyu]
    میں نعیم بھائی کے خلاف ہرگز قرارداد پیش نہیں کر سکتا، :no: اور نہ ہی ایسی کسی قرارداد کا حصہ بن سکتا ہوں، کیونکہ مجھے پہلے دن سے اپنی پیاری بھابھی، فیضان اور فائزہ کا پتا تھا۔ نعیم بھائی نے مجھے چھپائے رکھنے کو کہا، تو ایسا کرنا بھی میرے لئے ضروری تھا۔ بہت سے لوگوں ‌کی بہت سی باتیں میرے پیٹ میں ‌ہیں۔ اب آپ کہیں گے "آپ کا پیٹ ہے یا لالو کھیت" :hasna:

    خیر۔۔۔ میں نے اپنی رائے دے دی، باقی ہر کسی کو اپنی اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ اور جب سپیکر صاحب نے کھلی آفر کی ہے، تو کوئی بھی نعیم بھائی کے خلاف قرارداد پیش کر سکتا ہے۔ :yes:[/quote:e0ia0iyu]
    اس کا مطلب یہ کاکا نعیم جی کا کاکا نکلا۔۔ نعیم جی بہت افسوس ہوا مجھے۔۔ اور دکھ صرف اس بات کا ہے کہ آپ نے ہم سے جھوٹ بولا۔۔ بہت برا کیا۔۔ میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں اور کرتی بھی رہوں گی۔۔ اگر میں بھی آپ کی طرح کروں تو مجھ میں اور آپ میں کیا فرق رہ جائے گا؟؟ آپ نے مجھے ذاتی پیغام میں ہمیشہ بہن کہا۔۔ لیکن کیا بہن کے ساتھ ایسا کرتے ہیں؟؟ میں آپ سے خفا نہیں۔۔ بلکل بھی نہیں۔۔ یہ ہی آپ کی سزا ہے۔۔ لیکن صرف اتنا بتا دیں کہ آپ نے ایسا کیوں کیا؟؟
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور جبار جی آپ اور شیر افضل جی بھی برابر کے شریک ہیں۔۔
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم کیا ہو گیا بھئی۔۔۔ زیادہ غصہ نہیں ‌کرو۔۔۔۔پلیز۔۔۔ آپ غصے میں ‌لگ رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ ختم کرو اور گپ شپ لگاؤ۔۔۔ :222:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب نے یہ بات مجھ سے بھی چھپائی تھی اور مجھے یو ٹیوب پرانہیں ایک ویڈیو میں اپنی بیٹی فائزہ کے ساتھ کھلتے ہوئے دیکھ کر حقیقت کا علم ہو گیا تھا اس کے بعد انہوں نے بیٹے کی آمد کی خوشخبری بھی دی تھی ۔ وہ یہ سب میرے ساتھ شیئر کرتے رہے اور فورم پر اپنے آپ کو بھولا بھالا کہتے رہے جبکہ شادی شدہ لوگوں کو کھوچل کا خطاب دیا ۔ اب میں نعیم صاحب کی عزت افزائی کرتے ہوئے انہیں

    [center:21iozp4n]بھولا بھالا کھوچل [/center:21iozp4n]

    [center:21iozp4n]کا خطاب دیتا ہوں ۔[/center:21iozp4n]
     
  21. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی اپنی گڈی کا رخ ادھر کو موڑیں :car: :soch:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: :hasna:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے بھائی اس میں ایسی ناراضگی والی کیا بات ہے۔ ہم سبھی کچھ وجوہات کی بنا پر کئی باتیں کئی لوگوں سے چھپا جاتے ہیں۔ مریم مجھے یقین ہے کہ زندگی میں آپ نے بھی ہمیشہ نہیں تو کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد رکھ کے چھوٹا موٹا جھوٹ تو بولا ہو گا۔ ہم سبھی انسان ہیں اور سبھی اپنی اپنی عقل سلیم کو استعمال کر کے اپنی اپنی وجوہات کی بنا پر کبھی کبھار جھوٹ بول ہی دیتے ہیں۔ میرے خیال میں نعیم بھائی نے جو کیا وہ ان کے ساتھ ۔۔۔۔ میں تو بس اپنی بھابھی اور اپنی پیاری سی بھتیجی فائزہ اور پالے پالے سے گڈے فیضان کے لیئے دل سے دعاگو ہوں کہ اللہ میرے نعیم بھائی کی جنت کو ہمیشہ ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے اور انہیں اور ان کی جنت کو بری نظر سے بچائے آمین ثم آمین!!! :mashallah: :hands: :khudahafiz:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری طرف سے بھی۔ :yes:

    ---------------------------------------------------------------------------------

    باقی میں مسز مرزا کی بات سے اتفاق کرتا ہوں:

    میرے خیال سے نعیم بھائی نے جھوٹ نہیں بولا بلکہ چھپایا ہے، کچھ چھپانے یا جھوٹ بولنے میں ہوتا فرق ہے۔ اور اس میں ‌کیا مصلحت ہو گی یہ تو نعیم بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔

    نعیم بھائی! آپ کہاں ہیں؟ :soch:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھا تو اب آپ کو سمجھ آگئی ۔ حالانکہ جب میں نے کہا تھا کہ اس کا نام فیضان ہے اور یہ نعیم صاحب کا نہیں بلکہ میرا بھتیجا ہے تو تھوڑی سی کوشش کرکے اسی وقت یہ بات سمجھی جا سکتی تھی ۔ خیر !

    آپ نے لکھا ہے کہ آپ کو بہت افسوس ہوا حالانکہ آپ کو بہت خوشی ہونا چاہیے تھی کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے بھائی کو اتنا پیارا بیٹا عطافرمایا ہے ۔اللہ تعالیٰ نعیم بھائی کے خاندان کو اور ہم سب کو دو جہاں کی خوشیاں عطافرمائے ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??????? ?? ????????

    ??? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ??? :soch:[/quote:11jb316x]
    ?? ?? ??? ??? ????? ? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ????? ????? ???? ???? ????? ??? ?????
    ?? ??? ???? ?????????? ????? ?? ?? ?? ??? ??? :takar:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??????? ?? ????????

    ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ?? :-

    ????? :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:[/quote:32t4n9i4]
    ????? ????? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ????
    ?? ???????? ?? ????? ????? ?? ??? ?? "????" ?? ????? ????? ????? ???
    ???? ??????? ?? "?????" ???? ?? ?????? :suno:
    ???? ??? ???? ??? ????? ???????? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ? :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??????? ?? ????????

    ????? ????? ? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ??????? ?? ????? ?? ???? ????? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ?????? ? ??? ?? ? ???? ?? ?? ?????? ??? ???? ???? ???? ?? ??????? ???? ???? ?????? ????? ??? ????
    ???????????????????????????????
    ???? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ?????? ??? ????? ??? ???? ??? ?? ???? ?????? ??? ?? ?? ?? ?????? ???? ?? ????? ??? ??? ???? ?????? ???? ???? ?????? ???? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ?????? :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??????? ?? ????????

    ????? ???? ? ??? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ????? ???? ???? ???? ???? "?????" ?? ??????? ????? ????

    ??????? ????????? ????? ??? ??????? ????? ????? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ? ?? ??? ???? ?? ???????? ?????????? ?? ??? ?????? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ?????? ???? ???? ??????(???? )

    ??? ??? ?? ??? ?????? ?? ??? ?? ?? ?? ????????? ????? ?? "?????" ?????? ?? ??? ??? ??? :hasna: :hasna: :hasna:

    ??? ???? :zuban: :zuban: :zuban:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??????? ?? ????????

    ???? ??? ?? ???? :yes:

    ---------------------------------------------------------------------------------

    ???? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ???:

    ???? ???? ?? ???? ????? ?? ???? ???? ???? ???? ?????? ??? ??? ?????? ?? ???? ????? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ????? ?? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ???? ????

    ???? ?????! ?? ???? ???? :soch:[/quote:wo5x1qq9]
    ??? ?? ? ????? ???? ? ??? ???? ????? ?????? ????
    ?? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??????? ???? ???? ??? ? ??-??? "???????" ?? ???? ????? ???? ?? ??? ????? ??? ? :car:
    ????? ?? ?? ??? ?????? ??? ????? ?? ????? ?????? ???? ??? (???? ???? ????????? ?????) ???? ??????? ?? ????? ??? ?????? ??? :horse:
    ??? ????? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ????? ?????? ????? ??? ?? ????? ??? 4 ?? ????? ?? ???? ?? ?? :237:
    ???: ????? ??? ???? ???? ?? ?????? ?? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ?? ??? "???" ?? ?? ????? ?????
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں