1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

براہ راست رابطہ کیلئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏10 جولائی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہاں ہوں۔۔
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ہاہاہاہاہاہا
    اس لڑی کو پڑھ کر لگتا ہے جیسے کوئی اشتہار ہو
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    مجھے یقین تھا کہ موڈ شرارتی ہے کوئی حملہ ہونے والا ہے۔ اور وہی ہوا نا۔۔۔۔۔کہ
    بھلے چنگے کو اشتہاری بنا دیا۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    کیا ابھی بھی اشتہار لگ رہا ہے؟
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    سچ میں ہمارے یہاں اشتہارات ایساے ہی ہوتے ہیں ۔
    مطلب کسی ایڈ‌کے بعد کہا جاتا ہے کے ہم سے ربطہ کے لیے فلان نمبر پر کونٹاک کرئیں وغیرہ
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    تو ہمارے ہاں کون سا جاپانی اشتہار چلتا ہے۔
    آپ نے کوئی رائے بھی تو نہیں دی۔ یہ بھی تو بتائیں اس طرح کی لڑی کیوں نہیں ہونا چاہیے؟
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    میں نے یہ تو نہیں کہا یہ آپ نے یہ لڑی کیوں بنائی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    یہ لڑی صارف سے براہ راست رابطہ کیلئے بنائی ہے۔
    کیا آپ اس سے اتفاق نہیں کرتیں؟
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    کس بات کے لیے ربطہ کرنا ہے صارف کو یہاں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    یہ لڑی صارف کیلئے ای میل کا کام کرسکتی ہے۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اچھا تو یہاں ربطہ کرنا کس سے ہے آپ سے یا دوسرے صارفین سے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جی کوئی صارف میرے لئے کوئی پیغام چھوڑنا چاہے تو اس لڑی میں لکھ دے۔ جیسے ہی مجھے موقع ملا میں اس میل کا جواب صارف کی اسی طرح کی میل میں لکھ دوں گا یا اپنی ہی لڑی میں جواب دے دوں گا۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    پھر تو یہ لڑی محدود ہو گئی
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جی محترمہ یہ لڑی یہ شارع عام نہیں ہوگی بلکہ محدود مقاصد کیلئے ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    گپ شپ میں محدود لڑی
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    براہ راست رابطہ کی لڑی۔۔۔۔۔۔
     
  17. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جس نے جس سے رابطہ کرنا ہے وہ یہاں آ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    السلام علیکم ۔ میں یہاں آگیا ہوں فیصل جی ۔ میں نے چاچا جی سے رابطہ کرنا ہے ، تو کروائیں رابطہ ، جلدی جلدی ۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    بہت اچھی لڑی کا آغاز کیا ہے آپ نے غوری صاحب

    خوش رہیں
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ہادیہ صاحبہ آپ نے تعریف کی بہت اچھا لگا ورنہ صبح صبح سانا صاحبہ نے تابڑ توڑ اتنے سوال کیئے کہ میں ادھ مویا سا ہوکر رہ گیا۔
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    لیکن یہ لڑی تو صرف غوری جی سے رابطہ کرنے کے لیے ہے
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اچھا...........واقعی:237:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اسے کہتے ہیں کمیونیکیشن گیپ!
    شکر کوئی تو سمجھا!۔
    اور ہر کوئی اپنے لئے بنا سکتا ہے اسے اپنے لئے۔
    کل ہادیہ صاحبہ نے کہا کہ سب ایک ایک لڑی بنائیں تو میں اس نتیجے پہ پہنچا کہ سب کیلئے یہی ممکن ہے کہ اس طرح کی لڑی بنائیں۔۔۔۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جی یعنی اگر کسی نے غوری جی کو برا بھلا کہنا ہو۔:hasna:۔۔یا کوئی شکایت کرنی ہو ۔۔یا کچھ پوچھنا ہو تو یہاں آ جائیں۔۔۔:237:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ویسے حوصلہ چاہیے اپنی برائی سننے کا، بہت انکساری پیدا ہوتی ہے اگر برداشت ہو۔
    اگر اپنے ہی برا بھلا کہیں، یقینا کچھ تو سبب ہوگا!
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    معذرت جی .... میں واقعی میں نہیں سمجھی

    ویسے غوری صاحب آپ لڑی کے شروعات میں " میں یہاں ہوں " کے ساتھ مزید تھوڑی وضاحت کرتے تو بہتر تھا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    آپ نے معذرت کیوں کی؟ اس کی قطعا ضرورت نہیں۔
    میں بار بار آپ سے اس کی تفصیل کہنا چاہ رہا تھا مگر مصروفیت ہمیں موقع نہیں دیتی۔
    اچھا اب تو سمجھ آگیا ہے نا۔
    اب کیا رائے ہے آپ کی۔
    آپ بھی اپنی لڑی بنائیں تاکہ آپ سے بھی براہ راست رابطہ ہوسکے۔
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اپنی لڑی سے مراد یہ نہیں تھی کہ ہم صرف اپنے حوالے سے کوئی لڑی بنائیں .
    مطلب یہ تھا کہ گپ شپ چوپال کے حوالے سے کسی ہلکے پھلکے موضوع پر کوئی لڑی شروع کی جائے،جیسے گپ شپ چوپال کی لڑیاں ہوتی ہیں.
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ٹھیک ہے سوچنا پڑے گا۔۔۔۔
    کوئی ڈیڈ لائن؟
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    کرتے رہیں کچھ بھی اب مجھے کیا:glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں