1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہائے او ربا
    میں نے تو سب کے لئے لکھا تھا صرف خود کو چھوڑ کر:p
    لیکن اگر آپ کی کم گوئی کا یہ حال ہے تو پھر.....:176:
    اور مجھے آپ کو بھلا کہنے میں کوئی عار نہیں ہوتی کیونکہ میں خود اپنے آپ کو معصوم سمجھتی ہوں:mashallah: ہاں یہ اور بات ہے کہ دوسرے صارف اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے:p
    ویسے ایک بات تو بتاتے چلیں کہ صارف اور بھولے ہونے میں کیا فرق ہوتا ہے؟:serious:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    افففف یہ خواتین کو پتا نہیں کیوں اتنا شوق ہوتا ہے باتوں کا۔ مرد حضرات تو مفت میں بدنام ہیں۔
    اور یہ میڈم صاحبہ کیوں نہیں پہنچیں ابھی تک۔ :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    دیکھیں نا بلال بھائی اب اسماء بہن خود ہمیں باتوں میں لگا رہی ہیں۔ اور پھر یہ میڈم کی سائیڈ پر ہوجائیں گی
    اور میڈم جی کا سارا غصہ بھولے بھالے پر ۔ :p_wife:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    صارف کے پاس صرف کرنے کے لیے کچھ ہونا چاہیے جیسا کہ عقل وغیرہ :176:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویسے بھائی یہ سب میڈمز ایسی ہوتی ہیں یا ہماری کلاس کی میڈمز ہی ایسی ہیں۔ :soch:
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    توبہ توبہ باتوں میں تو آپ دونوں نے مجھے لگایا ہوا ہے:neu:
    میں نے تو ایک جملہ ہی لکھا تھا :212:
    اب مجھے سمجھ میں آیا کہ آُپ کو سب بھولا کیوں کہتے ہیں:159:
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈمز تو ساری ہی اچھی ہوتی ہیں البتہ شٹوڈنٹ نالائق ضرور ہوسکتے ہیں:176::p
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔:angle:
     
  9. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لبیک حاضر جناب
     
  10. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
    _____
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے.
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    اور باتیں کرنے کی دوڑ میں آپ بھی شامل ہیں :p_wife:
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اور ان مرد حضرات کو بدنام کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ آپ کا ہے بلال بھائی:horse:
    کیسی ہین کلاس کی میڈمز......:p_wife::p_wife:

    حد ہوگئی.............تھوڑی دیر کے لئےکلاس سے میڈمز باہر کیا گئیں سب کی چاندی ہوگئی اور کلاس کو گپ شپ کی لڑی بنا ڈالا سب نے مل کر............. :hathora::hathora::hathora:

    سب لائن بنا کر کھڑے ہوجائیں ...... شاباش

    http://us.123rf.com/400wm/400/400/l...stration-of-a-kid-and-a-comb-and-scissors.jpg
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لگتا ہے ہادیہ ادی نے پارٹ ٹائم بیوٹی پارلر کا کام شروع کر دیا ہے.:201: اور وہ بھی کمبائن :176:
    اور سب کی شامت بھی دو 2 بار آئے گی آج تو:n_outtahere:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اب بچے کلاس میں اتنا شور کریں گے تو کچھ تو کرنا پڑے گا نا ادا:225::p_wife:
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سب سے پہلا نمبر اسما ادی کا ہے نا ہادیہ ادی
    کیونکہ اسما ادی اپنے اوتار میں اتنے پیارے پیارے بال لگا کر آتی ہے
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویسے ادا..........آپ بھی اس گپ شپ میں شامل ہو رہے ہیں :176::176:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈیم ہادیہ یہاں گپ نہیں لگاسکتے آپ گپ کیوں لگارہی ہیں
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم جی تو سب کو چپ کروا رہی ہیں اسی لئے آپ بھی چپ ہوجائیں:car:
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں تو چپ ہی تھا آپ ہی گپ لگارہے ہے سب اور یہ یڈیم کیا ہوتا ہے
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی ادا:198:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    :p_wife::p_wife::p_wife::p_wife:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یہاں تو آج خطرہ ہے :p_aaa:
     
  23. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم جی میں بھی حاضر ھوں
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہم تنگ نہیں کریں گے تو کون کرے گا تنگ،چھوٹی ادی کو:sad0126:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اففففففففف کیا یہ حاضر رجیسٹر ہی ہے:p_point::y_rofl:
     
  27. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضر ہیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم سلام

    میں میڈیم جی نعیم بھائی کی بات سے معافی مانگتا ہوں ان کے بات سے شرمندا ہوں :176:
    اس لیے شرمندگی سے حاضر ہوں جی
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    صبح بخیر
    میں بھی مرزا جی کی شرمندگی کی وجہ سے شرم سےپانی پانی ہوکر اپنی پیاری پیاری میٹھی میٹھی حاضری لگوانے آ گیا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں