1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں بھی آخر حاضر ہو ہی گیا ہوں آج
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سب کو سلام۔۔ خوبصورت آ گئی۔۔ :car:
    حاضری لگا دیں۔۔
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شکریہ مش۔۔ :p
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کیا حال ہیں بچہ؟:p
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اشی ہوں میدم آپ شنائیں؟؟ :p
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اللہ کا کرم ہے
    ویسے آپ کے اس طرح بات کرنے پر داؤد بھائی یاد آگئے
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وہ کہاں ہوتے ہیں آج کل؟؟ نظر نہیں آتے۔۔ :6:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ان کے بھائی کی شادی تھی تو ملتان گئے ہوئے ہیں
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اتنی لمبی شادی؟؟ آپ کو چھٹی کی درخواست دے کر گئے ہوں گے۔۔ اور کتنی چھٹیاں کریں گے وہ؟؟ :soch:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اب ایک بار ہمارے ہاتھ لگیں تو پوچھیں نا:p_wife:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کسی کے پاس ان کا فون نمبر ہوئے تو ان سے بات لے کر۔۔ میرا مطلب کسی میل کے پاس تو ہوئے گا۔۔
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یہ کام ھارون بھائی ہی کر سکتے ہیں
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہارون جی۔۔ داود جی کا پتا کرین پلیززز۔۔ وہ کب آئیں گے۔۔ اور غوری جی بھی نہیں آئے آج ان کا بھی پتا کریں۔۔ اور واصف جی بھی غائب ہیں۔۔ سب کا پتا کر کر فٹا فٹ میڈم کو رپورٹ دیں۔۔ :p_wife:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یہ کون سی میل ہے خیبر ہے یا بولان ہے یا پھر کوئی اور میل ہے :p_aaa:
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ادھر آئیں ذرا میں بتاتی ہوں کون سی میل ہے۔۔ :p_wife::horse:
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میں حاضر ہوں
    جی
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم:
    بندہ حاضر ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم میڈم جی
    میری حاضری کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں