1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ہوں۔
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی آگئی۔۔ :car: سر جی۔۔ :139:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    ساگراج بھائی کی طرف سے خوش آمدید۔۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں اب جا رہا ہوں ۔۔پھر بات ہوگی سب سے۔۔۔اللہ حافظ
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌دوبارہ حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی دوبارہ آ گئی۔۔ :car:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر ۔ آئی ایم حاضر
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کل بغیر بتائے جانا پڑ گیا تھا۔۔۔۔ مجبوری کی وجہ سے، جس کےلیئے معذرت خواہ ہوں۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر میں بھی آ گئی۔۔ دراصل ہما (میری کزن) آئی ہے۔۔ اس کے سامنے یہاں آتی تو اس نے امی کو شکائت کر دینی تھی۔۔ وہ بھی کاشفی کی طرح شکائتی ٹٹو ہے۔۔ :zuban:۔۔ اور میری اچھی خاصی کلاس ہو جانی تھی۔۔ ابھی بھی امی کے پاس بیٹھی ہے۔۔ جب یہاں آتی ہے تو میں ہماری ارود کے پیج کو منی مائز کر دیتی ہوں۔۔ :hasna:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہما جی کو میرا آداب عرض کر دیں ۔۔۔ :haha:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔

    میرا نیٹ بہت آہستہ چل رہا ہے۔ اس لیئے شائید زیادہ نہ لکھ سکوں۔
     
  12. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کافی ہوشیار لگتی ہو بیٹا انٹرنیٹ پر بیٹھی رہتی ہو یا گھر کے کام کاج بھی کر لیتی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ضرور بتانا
    میری حاضری لگوا دینا۔۔۔۔۔
    اور جس کو رشتہ چاہیے مجھے ای میل khala_rishte_wali@hotmail.com سکتا/سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یا یہیں ذاتی پیغام پوسٹ کر دے
    خالہ کے لئے سب دعا بھی کرتے رہا کرو
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں‌ خالہ جی۔۔ سارے کام کرتی ہوں۔۔ آج میری کزن ہما آئی ہے نا۔۔ اللہ اس کا بھلا کرے۔۔ میری جگہ وہ سارے کام کر رہی ہے۔۔ آخر بھائی کے سامنے نمبر بھی تو بنانے ہیں نا۔۔ سمجھا کریں۔۔ :suno: ساری باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں۔۔ :suno: ۔۔ میرے کام وہ کر رہی ہے اور میری موج لگی ہوئی ہے۔۔ :computer: :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خالہ جی ۔
    مریم جی کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق مجھے کہاں فوکس کرنا چاہیئے ؟ :208:
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھی بات ہے لیکن اتنے دنوں تک کدھر غائب تھیں۔۔۔
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم

    استاد جی میری آج کی حاضری لگا لیں۔

    میں دو تین دن مصروف ہوں، اس لیئے کلاس میں شائید زیادہ وقت نہ دے سکوں۔ جونہی مجھے وقت ملا کرے گا حاضر ہوجاؤں گا۔ انشاءاللہ
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ‌انکل۔ آنٹی اور ہما کے ساتھ لاہور جا رہی ہوں۔۔ شاید 2 تین دن میں واپسی ہو۔۔ تب تک کے لئے سب کو۔۔ خدا حافظ۔۔ ہاں اگر وہاں موقع ملا تو شاید۔۔ :computer: ۔۔ ورنہ۔۔ سوری۔۔ آپ سب کو بہت مس کروں گی۔۔ :khudahafiz: ۔۔ مریم سیف۔۔
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خدا حافظ مریم جی
    اللہ کرے آپ کا سفر اچھا اور خوشگوار ہو۔ آمین
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوکے۔ :121:
    نعیم بھائی اور ساگراج بھائی بھی بہت مس کرے گیں آپ کو سچ میں۔۔
    خدا حافظ
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور کاشفی نے ابھی سے رونا شروع کردیا ہے۔۔ نہ رو کاکا آجائیں گی جلدی۔

    کاشفی بیچارے کی تو قسمت ہی پتہ نہیں‌کیسی ہے۔ استانی جی کو ایک دن لائن ماری، وہ مڑ کے واپس ہی نہیں آئیں۔ ابھی کسی دوسری چوپال میں‌ان کو یاد کرکے رو رہا تھا۔ اب مریم جی بھی جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشفی اب خالہ ہی ہے کچھ دن اس سے دل بہلا لینا۔
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایسی بات نہیں ہے ساگراج بھائی۔۔۔
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو پھر کیسی بات ہے جناب؟؟؟؟ آپ نے رونا کیوں شروع کردیا؟؟؟
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی آپ رونا نہیں۔۔ میں جلدی آؤں گی۔۔ ہنستے رہنا ایسے۔۔ :haha:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چوکا تو بنتا ہے مریم جی آپ کا

    کتنا خوبصورت لگے گا کا شفی ہنستا ہوا۔ اپنی فیورٹ سمائیلی کی طرح۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک یا ماشتڑیا :139:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں
     
  30. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں