1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اپنی کمزوری بتا ئیں"

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    واہ جی
    یہ خوب کمزوری بتائی
    مجھے تو پھولوں سے تقویت ملتی ہے
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری یہاں آنا بھی بنتی جا رہی ہے
     
  3. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اتنی کمزوریاں نہ بنائیں کہ بعد میں یادوں کو اوڑھ کر روتی رہیں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری فرید ہے
     
  5. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اللہ کرے فرید بھی یہی کہے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کمزوری بتانے سے کوئی روتا ہے:y_thinking:
     
  7. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    بتانے سے تو واقعی نہیں ہاں بنانے سے اکثر دیکھا ہے
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    ہاں جی اس لے تو کمزوری کو جلدی دور کر لیں
     
  9. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    لو جی میں بھی کس دھیانے لگا ہوں
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    یہ آپ پنجابی نہ لکھا کرئیں :119:
     
  11. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    لگتا ہے یہی میری کمزوری ہے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    تو پھر آپ کو سانا جی کی کمزوری کا نہین پتہ
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    پھر تو مشکل ہو جائے گی:pagal:
     
  14. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    لیکن آپ پریشان نہ ہوں آپ سے اردو ہی میں بات کروں گا
    کیونکہ یہ بات ہے اعتماد کی
     
  15. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    مجھے سانا جی کی کچھ کمزوریوں کا تو پتہ چل گیا ہے لیکن اصل کمزوری دوسرے ہی جان پاتے ہیں تو بتا دیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کون بتارہا ہے میری کمزوری
     
  17. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    نیند بھی ایک کمزوری ہے.
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    ہاں سچ کیا آپ نے
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری کیا ہے مجھے اب تک پتا نہیں چلا ہے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری ہے حساسیت
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری ہے اچھے لوگوں سے گپ لگانا جیسے حریم سارا ہادیہ ھارون ملک بلال تانیہ نعیم سانا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری ہے کہ کم رتبے والے ملازمین کو بھی اعلی درجے کی عزت دیتا ہوں۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    وہی پرانی کمزوری ہے
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کون سی والی ایک ہفتہ پرانی یا دوہفتہ پرانی ۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اوکے نہئی کمزوری یہ ہے کہ جب بھی موقع ملے فورم پہ بات کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کوئی اور اپنی کمزوری بتائے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری ہے لوگوں کی مدد کرنا
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    گڈ ۔
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    سارا دن کام ہی کام یہ کمزوری ہے میری
     
  30. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: "[you] اپنی کمزوری بتا ئیں"

    غصہ میری کمزوری بھی ہے اور مجھے اپنے غصے سے نفرت بھی۔۔۔
    اس کے علاوہ۔ کمپیوٹر اور اچھی کتابیں۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں