1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اپنی کمزوری بتا ئیں"

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دوستوں یہاں میں نے اک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہاں آپ اپنی کمزوری بتا یہں گے ہو سکتا ہے کے باتوں باتوں میں اس کا حل مل جائے۔ پر خیال رہے:hathora: کوئی کسی کا مزاق نہیں بنا ئے گا


    میری کمزوری ہے کہ میں شور میں نہیں سو سکتی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میں روشنی میں نہیں سوسکتا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اور میں بھی نہیں سو سکتی روشنی میں
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    ویسے روشنی میں‌مجھے بھی نیند نہیں آتی
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    مجھے تیز پرفیومز سے عجیب سی گھبراھٹ ہوتی ہے۔
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    بہت جلد دوسروں پر اعتبار کرلیتا ہوں :(
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    چھوٹے مانگنے والے بچے۔۔ :(
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میں زیادہ دیر کسی سے ناراض نہیں رہ سکتا ۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    افففف اتنا مشکل کام :neu:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اب بتا بھی دیں ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کمپیو ٹر خراب ہوتو مجھے الجھن ہوتی رہتی ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اسی صورت میں لسی پیا کریں ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    بکرے کا قیمہ میری بہت بڑی کمزوری ہے
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اندھیرے میں میرا سانس رکتا ہے
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    ہمممممممممممم کافی ہیں ،یاد آنے پہ بتاتی رہوں گی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اچھی کتابیں بھی میری کمزوری ہیں ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    سسپنس اور جاسوسی ڈائجسٹ بھی -- - - -
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کبھی ہوتی تھی مگر اب شاید میں اس دور سے گزر آیا ہوں ۔
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اردو کی ٹائپنگ اور نظر کمزور ہے
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    غصہ پر کنٹرول کرنا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    مین کسی سے ناراض نہیں‌ہوتا اور اگر ہو جاوں‌ بہت جلدی مان بھی جاتا ہوں ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    ہر وقت مسکراتے رہنا میری مجبوری سی بن گئی ہئے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میر کمزوری ہے چاکلیٹس
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    عائشہ اور عباس سے گپ شپ بھی کمزوری بنتی جا رہی ہے ۔
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    چاکلیٹ اور آئسکریم تو میری بھی کمزوری ہے
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری بھی کمزوری ہے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    میری کمزوری اچھا موبائل فون بھی ہے
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    کھانے میں چاول جیسے بھی بنے ہوں :khao:
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    بے شک آپ نے خود بنائیں ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "[you]اپنی کمزوری بتا ئیں"

    اسلحہ میرا بہت ہی کمزوری ہے شروع سے ہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں