1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے


    ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
    آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے

    /////////////////

    فریاد
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    لب پر ہے فریاد کہ ساقی یہ کیسا میخانہ ہے
    رنگِ خونِ دل نہیں چمکا، گردش میں پیمانہ ہے

    گردش
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اے گردشِ ایام ذرا آنکھ تو ملا
    خالی پڑے ہیں جام ذرا آنکھ تو ملا
    کہتے ہیں آنکھ آنکھ سے ملنا ہے بندگی
    دنیا کے چھوڑ کام ذرا آنکھ تو ملا
    ساغر صدیقی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    آنکھ
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
    --------------
    حیرت
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حیرت سے شگوفوں کی جھپکتی نہیں آنکھیں
    کس آن سے کانٹوں کا خریدار چلے ہے

    خریدار
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
    کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر آج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
    ------------
    فرشتے
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    فضائے بدر پیدا کر ، فرشتے تیری نصرت کو
    اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

    گردوں
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مئے عشرت کی خواہش ساقیِ گردوں سے کیا کیجے
    لیے بیٹھا ہے اک دو چار جامِ واژگوں وہ بھی
    ------
    خواہش
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    خواہش پہ مجھےٹوٹ کے گرنا نہیں آتا
    پیاسا ہوں اور ساحلِ دریا پہ کھڑا ہوں

    ساحل
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سیلِ جنوں ساحل کی جانب آتا ہے
    خواب شبِ تاریک پہ غالب آتا ہے
    ذرہ ہوں منسوب ہوا ہوں مہر کے ساتھ
    روشن رہنا مجھ پر واجب آتا ہے
    -----
    منسوب
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    منسوب تھے لوگ مری زندگی کے ساتھ
    اکثر وہی ملے بڑی بے رخی کے ساتھ

    اکثر
     
  12. مجدف ظھور
    آف لائن

    مجدف ظھور ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں نے اس طور سے چاھا تجھے اکثر جاناں
    جیسے مھتاب کو بے انت سمندر چاھے


    غلط
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جنھیں نبھاتے ہوئے عمر رائیگاں ٹھہری
    وہی اصول وہی ضابطے غلط نکلے

    اصول
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    چمن پہ جو بھی تھے نافذ اصول اس کے تھے
    تمام کانٹے ہمارے تھے ،پھول اس کے تھے
    جہاں بھی جاتا وہاں اس کی بادشاہی تھی
    تمام سمتیں سبھی عرض و طول اس کے تھے
    ---------
    کانٹے
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اے کاش مرے پاؤں میں کانٹے ہی اُگ رہیں
    یہ دشت ایک آبلہ بن جائے تو بنے

    آبلہ
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وحشتِ دل صلۂ آبلہ پائی لے لے
    مجھ سے یا رب مرے لفظوں کی کمائی لے لے
    --------------
    دشت
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے

    سائے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم کسی اور ہی دنیا میں بسا کرتے ہیں
    دل پہ چھاتے ہیں تری یاد کے سائے جب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سانس
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
    آفاق کی ا س کار گہ شیشہ گری کا

    نازک
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ھے بہت کام
    آفاق کی اس کار گاہِ شیشہ گری کا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    افسوس
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مر گیا میں ملا نہ یار افسوس، آہ افسوس صد ہزار افسوس
    یوں گنواتا ہے دل کوئی مجھ کو، یہی آتا ہے بار بار افسوس
    ------------
    گنوانا
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مجھ کو اس شہر سے کچھ دور ٹھہر جانے دو
    میرے ہم راہ میری بے سرو سامانی ہے
    اس طرح ہوش گنوانا بھی کوئی بات نہیں
    اور یوں ہو ش میں رہنے میں بھی نادانی ہے
    مصطفی زیدی
    ---------------
    نادان
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اس دلِ ناداں سے، خوش فہم سے، بے نام سے
    کھینچنا تیغِ تعلق کو ذرا آرام سے

    تیغ
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنی ہی تیغِ ادا سے آپ گھائل ہوگیا
    چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہوگیا
    وہ ہوا تھی شام ہی سے رستے خالی ہوگئے
    وہ گھٹا برسی کے سارا شہر جل تھل ہوگیا
    ------
    برسنا
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
    ایک صحرا سے سمندر کا گزرنا کیسا

    ہجر
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہجر کی تنہائیوں میں بال بکھرائے ہوئے
    آج پھر اے یار تم اِس دل میں ہو آئے ہوئے
    آج پھر تیرا خیال اِس دل میں گھر کرنے لگا
    آج پھر ہم لَوٹ آئے گھر کو گھبرائے ہوئے
    -----------
    خیال
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اس طرح ہوں ترے خیال میں گم آئینہ ، آئینوں کے جال میں گم
    وہ بھی دیتا نہیں خبر اپنی، میں بھی رہتا ہوں اپنے حال میں گم
    -----
    حال
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنا یہ حال اس پہ ہمیشہ کیا یقیں
    اس کا کمال ہے وہ ہمیشہ بدل گیا

    کمال
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے
    اس سے میرا مہِ خورشید جمال اچّھا ہے
    بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ
    جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچّھا ہے
    ------
    نگاہ
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مدت کے بعد اس نے سرِ انجمن ضمیر
    دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر مجھے

    انجمن
     

اس صفحے کو مشتہر کریں