1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اے جھوٹی۔۔۔جھوٹ نہیں‌بولا کرو۔۔سمجھی۔۔۔۔ :hathora:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آرام سے اچھا۔۔ اپنی ہتھوڑی اپنے پاس رکھیں۔۔ میں نے تلوار نکال لی تو آپ مشکل میں آ جائیں گے۔۔ :horse:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں آپ کو تھوڑی نا کہہ رہا ہوں بھئی۔۔۔اتنی جلدی غصہ نہیں‌کیا کرو۔۔۔کبھی پیار محبت سے بھی بات کر لیا کرو۔۔ہر وقت تلوار نکال لیتی ہو۔۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ نے اپنے ہیئر برش کو اپنی تلوار سمجھ رکھا ہے ۔۔ہے نا ؟
    جب چاہا ہینڈ بیگ میں سے نکال کر بالوں میں پھیرنا شروع کر دیا ۔
    اور کہا “ میں تلوار بازی کر رہی ہوں “ :horse:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے آپ نے اپنے ہیئر برش کو اپنی تلوار سمجھ رکھا ہے ۔۔ہے نا ؟
    جب چاہا ہینڈ بیگ میں سے نکال کر بالوں میں پھیرنا شروع کر دیا ۔
    اور کہا “ میں تلوار بازی کر رہی ہوں “ :horse:[/quote:1mg1ovyj]

    بلکل صحیح کہہ رہے ہیں‌نعیم بھائی۔۔۔بلکل صحیح۔۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی گئی کہاں ہیں ؟ جواب نہیں دے رہی ؟
    خیر تو ہے ؟
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آلو کے پکوڑے بنانے گئی ہو گی۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آلو کی جگہ اصل لفظ ہی لکھ دیتے بھیا :bigblink:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ کاشفی اور مریم دونوں استانی جی سے اتنا ڈرتے کیوں‌ہیں؟؟؟

    استاد جی تو بڑے اچھے ہیں‌، ماشاءاللہ، ابھی اپنی طرف سے ڈانٹنے کی ناکام کوشش کررہے تھے، جیسے کہہ رہے ہوں کہ بے شک لگے رہیں۔

    اب میرا استانی جی کے بارہ میں‌ امیج بہت اچھا ہے(کبھی ڈانٹ جو نہیں پڑی)۔۔ میرا مطلب ہےکہ وہ کم گو ضرور ہیں، لیکن اچھی سلجھی ہوئی اور نرم دل ہیں ،،،،،،،،،،، وہ کیوں‌ڈانٹیں گی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    (میری باتوں‌کا کوئی غلط مطلب نہ سمجھ لے ، میرے لیئے وہ بالکل استانی ہی ہیں اور قابل احترام)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کہیں آپ انہیں ہی ۔۔۔ خالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ساگراج بھائی ۔۔ یاد آیا ۔۔۔ کچھ یاد آیا ؟ :237:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بالکل نہیں‌۔۔۔۔۔ اب تو نعیم بھائی آپ کو ہروقت اور ہر حال میں‌، ہر کوئی ہی خالہ نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آخر دلی لگاؤ جو ہوا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو خیال ظاہر کیا تھا کہ شاید آپ ہماری اردو کی “پھپھے کٹنا “ بن کر میری بات کہیں چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :zuban:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسی وجہ سے آپ کی شادی نہیں‌ہوتی۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر خالہ مل ہی گئی ہے تو انکار کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ ناشکری بلکہ کفران نعمت ہے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا آپ نے “ پھپھے کٹنا “ والا عہدہ بخوشی قبول فرما لیا ہے ؟ :a12:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی اگر تو مجھے یہ تکلیف دہ قسم کا عہدہ دینے سے آپ کی شادی ہوتی ہے ، تو مجھے منظور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی خاطر یہ چھوٹا بھائی یہ قربانی بھی دے لے گا۔ :rona:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔۔ چھوٹا بھائی ہی لکھا۔۔
    کہیں ۔۔۔ چھوٹا بھانجا ۔۔۔ نہیں لکھ دیا :143:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    فکر نہ کریں ، آئندہ چند مہینوں‌میں‌آنے والے ممبران اپنی عمر کے حساب سے آپنے آپ کو بھانجا ہی لکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔آپ کا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ؟ آئندہ چند مہینوں میں سب صارفین کی عمریں گھٹ کر چوسنی :baby: لینے کے برابر ہوجائیں گی ؟

    اوئے ہماری اردو کے صارفینو اور صارفینییییو !
    دیکھیے ساگراج بھائی آپ سب کو دودھ پیتا بچہ اور ہماری اردو کو ایک نرسری بنانے کا ارادہ بنائے بیٹھے ہیں :172:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نئے آنے والے ممبران کے بارہ میں‌بولا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ :139:

    ابھی تو ہم نے صرف آپکی ہونے والی ان کو خالہ کہنا شروع کیا ہے،،،،،، آئندہ آنے والےآپ کو انکل نہیں بولیں گے تو خالو کہہ لیں گے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بھائی ۔ پہلے بلائیں تو سہی ۔
    ہم بھی دیکھیں وہ کون ہے جنہیں آپ جیسے معصوم بچے :baby: خالہ خالہ کی رٹ لگائے جارہے ہیں
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو پھر دل تھام کے بیٹھیں،،،،، وہ صرف ایک ہی ہیں۔۔۔۔۔ ون اینڈ اونلی،، “خالہ رشتے والی“

    اب وہ اس طرح تھوڑی آئیں گی،،، بارات لے کر جانا ہوگی نعیم بھائی آپ کو۔۔۔ کاشفی اپنے بینڈباجے لے آئے گا۔۔۔۔۔ میں ابھی جا رہا ہوں ، مجیب بھائی کو نکاح پڑھانے کے لیئے بھی بلاناہے، اور شادی کے باقی انتظام بھی کرنے ہیں۔۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے خالہ رشتے والی کے پہلے سے ایک خالو موجود ہیں۔
    اور مجھے نہیں پتہ کہ دنیا کے کسی قانون میں ایک خالہ کے لیے ایک سے مزید خالو رکھنے کی گنجائش موجود ہے ؟
    اس لیے ۔۔ آپ فوراً توبہ کریں اور بطور “ پھپھا کٹنا “ اپنا پہلا ٹاسک ناکام سمجھیں :zuban:
     
  23. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوے شرارتی منڈو یہ کیا کہہ رہے ہو؟؟؟؟ شرم نہیں آتی ؟؟؟؟؟ بتاؤں آپ کے خالو کو؟؟ :152:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے خالہ آپ کہاں سے آگئیں،، ابھی تو ہم نے آپ کو لینے جانا تھا، آپ تو خود سے ہی آگئیں۔۔۔۔

    ویسے یہ جو اپنے نعیم بھائی ہیں‌نا، بڑے شرارتی ہیں، انھوں نے مجھے اس سے پہلے یہ نہیں بتایا کہ آپ کے ایک عدد خالو بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہہ رہے تھے کہ اور تو کوئی مل نہیں رہی، چلو خالہ سے ہی شادی کرلیتا ہوں،،،،،،، میرا خیال ہے کہ یہ اپنا غصہ نکال رہے ہیں، آپ نے بھی تو فیس لے کر ان کا رشتہ نہیں کروایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اب پیسے بھی تو پورے کرنے ہیں نا :soch: )

    خالہ اب کیا بنے گا ہمارے بیچارے نعیم بھائی جان کا؟؟؟؟
    یہاں‌پر تو کوئی لڑکی راضی نہیں ہورہی، آپ کی طرف سے بھی کوئی مثبت جواب نہیں ملا،،، نعیم بھائی اب مجھے حقیقت میں ہمدردی ہے آپ سے۔۔۔
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور ساتھ ولیمے اور پارسل کا انتظام بھی کیجیے گا ورنہ میں نکاح نہیں پڑھاؤںگا
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب کس بات کا نکاح مجیب بھائی؟؟؟ بات تو بن ہی نہیں سکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں۔۔ میں نے ابھی کہیں پڑھا۔۔ سچی۔۔ خالہ جی نعیم سے شادی کا پوچھ رہی تھیں۔۔ لگتا ہے نعیم جی کی سنی گئی۔۔ :suno:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ کرے کہ سنی جائے،،،،،، میں‌نے تو اپنی طرف سے بہت ہی زیادہ کوشش کرلی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ خالہ کی آمد بہت غیر متوقع تھی۔
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلو دیر آئے درست آئے۔۔ ویسے یہ اتنی دیر سے کہاں تھیں؟؟ اوہو۔۔ آپ کو کیا پتا۔۔ خالہ آپ بتائیں۔۔ آپ اتنی دیر کہاں تھیں؟؟ :soch:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    رشتے کروا رہی ہوں‌ گی،،،،،،،،،،،، بلکے ولیمے کھا رہی ہوں‌گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب جب کوئی گاہک نہیں ملا تو نعیم بھائی سے مزید فیس بٹورنے آگئی ہوں‌گی۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں