1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویہلی قوم ، ویہلے فورم، ویہلا چھڑا (میں ہی چھڑا ہوں۔ آبی بھائی تو ویاہ شدہ ہیں)
    آپ کے بغیر بور ہو جاتے ہیں تو ایسا کرتے ہیں جی ۔[/quote:1o5olkmw]
    دیکھا۔ بالآخر مان گئے نا کہ ہمارے دم سے ہی دنیا میں رونقیں ہیں۔ :titli:
     
  2. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویہلی قوم ، ویہلے فورم، ویہلا چھڑا (میں ہی چھڑا ہوں۔ آبی بھائی تو ویاہ شدہ ہیں)
    آپ کے بغیر بور ہو جاتے ہیں تو ایسا کرتے ہیں جی ۔[/quote:160ysz5l]

    نعیم بھائی۔۔۔ کون بور ہو جاتا ہے آپ۔۔۔یار حد ہو گئ۔۔۔اگر آپ کو ہم لوگوں سے باتیں نہیں ‌کرنی ہوتی ہیں تو بتا دینا چاہیئے تھا۔۔۔۔
    آپ ان لوگوں کی غیر موجودگی میں‌ بور ہو جاتے ہو۔۔۔۔۔۔ہم سب موجود حاضر و ناظر لڑکوں سے بات نہیں کر سکتے کیا۔۔۔۔ ہم بھی انسان ہیں ‌یار آپ کی طرح کے ہم بھی بور ہی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی انسان ہیں یہ خوب کہی۔۔۔[​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی انسان ہیں یہ خوب کہی۔۔۔[​IMG][/quote:24fyarx8]
    کاشفی بھائی ۔ پلیز آبی صاحب کے نکتہء اعتراض کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں فہرست سے فوراً خارج کردیں۔ :no:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں نعیم صاحب کی اس بات کی تائید کرتا ہوں اور وہ بھی مکمل :139:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی انسان ہیں یہ خوب کہی۔۔۔[​IMG][/quote:z3uf3cgh]
    شک کی تصدیق ہو جانے پر کتنا خوش ہورہےہیں۔ :a12:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی انسان ہیں یہ خوب کہی۔۔۔[​IMG][/quote:370nbfi5]
    شک کی تصدیق ہو جانے پر کتنا خوش ہورہےہیں۔ :a12:[/quote:370nbfi5]
    مبارک ہو ویسے آپ انسانون میں گھوم پھر کر کیسا محسوس کررہے ہیں۔۔۔[​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [font=Arial, sans-serif]اوہ بھائی ۔ یہ سوال کاشفی صاحب سے پوچھیں۔ انہی نے دعوی کیا تھا۔[/font]

    ہمارے لیے توآپ دعا کر دیں کہ اللہ تعالی مجھ کو بھی “انسان“ بنا دے جیسا انسان بننے کا اس نے حکم دیا ہے۔
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں اب جبکہ اللہ پاک نے آپکو انسان بنا دیا تو آپ انسان بن کرکیسا محسوس کررہے ہیں۔ :176:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بحث پڑھ کر مجھے بڑا ص آتا ہے۔۔ :hasna: خوب مکے مارا کریں ایک دوسرے کو۔۔ :135:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی مجھے مت پھنسائے آپ۔۔۔ میں انسان ہوں انسانوں‌میں ہی رہنے دیں آپ۔۔۔ آپ دونوں دعوے کرتے رہیں ۔۔۔۔ :84:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو پھر ص۔۔۔۔۔۔ :takar:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حاضرین بلکہ مباحثرین کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ میری شادی کے دعوت نامے کی لڑی ہے۔ پلیز اسکا مثبت دیں اور آخر میرا ولیمہ انجوائے کر لیں۔ شکریہ
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کس کی شادی اور کہاں کی شادی اور کس لیئے بھائی۔۔۔۔۔ کھیلنے اور رسیاں کودنے والی عمر کی لڑکی سے شادی ہز گز نہیں‌کریئے گا۔۔۔ کیونکہ اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہونگے۔۔۔۔ اور لڑکیوں کی چھوٹی عمر میں شادی نہیں‌ہونی چاہیئے کم سے کم 16 سترہ سال کی ہو جائیں ‌تو پھر سہی ہے۔۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ 16 یا 17 سال کی کُڑی سے شادی اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق انٹرنیشنل جرم ہے۔
    آپ عربوں میں رہ رہ کر انہی کی طرح ہوتے جارہے ہو :135:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی بھائی ۔ 16 یا 17 سال کی کُڑی سے شادی اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق انٹرنیشنل جرم ہے۔
    آپ عربوں میں رہ رہ کر انہی کی طرح ہوتے جارہے ہو :135:[/quote:1gnvpz6b]
    تو بہ عربوں جیسا تو خدا کسی کہ نہ کرے :208:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھائی ۔ 16 یا 17 سال کی کُڑی سے شادی اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق انٹرنیشنل جرم ہے۔
    آپ عربوں میں رہ رہ کر انہی کی طرح ہوتے جارہے ہو :135:[/quote:2is8q3yg]
    تو بہ عربوں جیسا تو خدا کسی کہ نہ کرے :208:[/quote:2is8q3yg]
    لگتا ہے آپ سب نے کاشفی جی کو طعنے مار مار کر ڈرا دیا ہے۔
    وہ ادھر کا رخ نہیں کرتے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجائیں گے۔۔ آج آئیں گے انشاءاللہ۔
    گورے کو مکے والا معاملہ نبیڑ کر آئیں گے ۔ انشاءاللہ
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں جی۔۔ڈرا ہوا نہیں ‌ہوں‌ میں۔۔۔آج کل چاروں صوبوں میں اپنے لیئے تلاش جاری رکھے ہوا ہوں۔۔۔
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    معاملہ حل ہو گیا ہے نعیم بھائی اللہ کی مہربانی سے۔۔کچھ نہیں ‌ہوا۔۔۔ آئندہ وہ نہیں ‌بولے گا کچھ بھی الٹا سیدھا۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔

    آپ کی شادی کب ہو رہی ہے ویسے۔۔۔۔ یار آپ ہر وقت شادی کی بات کیوں لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اب آپ ریگولر آ کیوں نہیں رہے؟؟ پہلے کی طرح پوسٹز کیوں نہیں کرتے؟؟ :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آج وقت مل گیا تو حاضر ہوں نا۔
    لیکن آج تو آپ ہی نظر نہیں آرہی ۔۔ تھوڑی دیر ہوں۔
    اگر آپ سب آگئے تو گپ شپ کا مزہ آئے گا۔۔۔ جلدی کرو جلدی :172:
     
  24. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بیٹا ابھی تک کنوارے پھر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟ ابھی تک کسی نے آپ کے دعوت نامے پر غور نہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟ کب تک یوں ہی کھجل ہونا ہے؟؟؟؟؟؟؟ شادی کے لئے لڑکی چاہیے تو مجھے ذپ کر دو اس میں اپنا فون نمبر بھی لکھنا مجھے آپ کی امی سے بات کرنی ہے ہاں فیس کام ہونے کے بعد دے دینا :suno: کل پھر آؤں گی
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم خالہ تو آپ سے بھی جلدی میں لگتی ہیں۔۔ :hasna: لگتا ہے 2 ۔۔ 3 کڑیاں ان کے ہاتھ میں ہیں۔۔ موقع ضائع نہیں کرنا۔۔ کام بھی ادھار میں ہو رہا ہے۔۔ :suno: اب اور کیا چاہیے؟؟ :soch:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے خالہ کو بولا تھا۔۔ میں آپ کو خالو ڈھونڈ کے دیتا ہوں۔
    آپ مجھے کوئی چھوئی موئی ، بھولی بھالی سی ڈھونڈ کے دے دو
    تو خالہ غصہ کر گئی تھی۔ لگتا ہے کہیں بنگلہ دیش گئی ہوئی تھی اور وہیں سے سمگل کر کے لے آئی ہیں کچھ دانے۔ :212:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپنے لئے تو ڈھونڈ لین
    اور آنٹی مطلب خالہ کے پاس خالو ہیں ہی
    انہوں نے بتایا تو تھا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کرو ۔ خالہ بھی بڑی کھوچل ہیں۔ ہر جگہ لائن مارتی رہتی ہیں۔
    مجھے کہنے لگی ۔۔ نعیم تم فیس تیار رکھنا۔ کچھ نہ بنا تو میں ہوں نا :takar:


    مطلب کہیں اور تلاش کر دوں گی :hasna:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم آپ خالہ جی کی تو بخش دیں۔۔ :hasna: آپ کی پوسٹ پڑھ کر ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو رہا ہے۔۔ :201: :haha: :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ نہ ہنسیں ۔۔ ورنہ ابھی مجیب منصور بھائی کہیں سے آ جائیں گے اور کہیں گے
    زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے ۔
    ویسے خالہ گئی کہاں ہے آج ؟ :172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں