1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہم کس لیے ہیں

    جیسی ان کی ہرکتیں ہیں۔ انشااللہ جلد ہی :wink:
     
  2. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا مطلب ہی آپکا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویل کم بیک صدف جی! :)

    آپ پہلے آوراردو پر کم از کم اپنے 100 پیغام پورے کر کہ معاون تو بنیں پھر میں آپ کو مطلب بتاؤں گا۔
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    جبار بھائی بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں تو ٹھیک ہی کہتا ہوں لیکن کوئی سُنے بھی تو۔۔۔۔ :cry:
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اگر کوئی آپ کی سننے کو تیار نہیں ہوتا تو آپ ایک عدد سامع بھرتی کر لیں۔
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    مشورہ اچھا ہے۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ سامع بھرتی ہونے کو تیار ہیں؟ :)
     
  9. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ اگر پہلے ہی کسی کی سامع ہوئی پھر جبار جی ؟ :wink:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر آپ ہی اِرادہ بنا لیں :)
     
  11. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا اپ نے موٹا ہونے کا ارادا بنانا ہے
     
  12. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صدف جی آپ نے اب پتلا ہونے کا طریقہ نہیں پوچھنا؟ :p
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدف جی میرے پاس پَتلا ہونے کا طریقہ ہے۔ :wink:
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو کوئی نسخہ چاہیئے؟ :wink:
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ آپس میں ہی الجھتے رہو گے یا صدف بیچاری کو بھی بولنے کا موقع دو گے؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدف جی کا بولنے کو دل ہی نہیں کرتا، اِکّا دُکّا پِدّے پِدّے پیغام بھیج کر ہی خوش ہو جاتی ہیں۔ :)
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو اس بیچاری کو کس نے روکا ہے بولنے سے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں بھئی موٹو!؟ کس نے روکا ؟ :84:

    :lol:
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ سے کس نے کہا صدف موٹی ہے وہ تو پھونک سے اڑنے جیسی ہے
    اس نے بندے کو موٹا کہا ہے خود کو نہیں !​
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی شڑم کریں :wink:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سوڑی، یہ لیں شڑم کر لی---------- :oops:
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ ہوتے ہیں مشڑقی لڑکے :lol:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو اوڑ کیا، میں تو آپ کی بات سُن کڑ شڑم و شڑمی ہو گیا۔ :lol:
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب اتنی بھی شڑم نہ کریں :wink:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شڑم کون کڑ ڑہا ہے، میں تو میَاق کڑ ڑہا ہوں۔ :wink:
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب زیادہ فڑی نہ ہوں آپ :wink:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟
     
  29. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    زیادہ بیٹھ بیٹھ کر ۔۔۔۔
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چلیں اٹھیں پھر :wink:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں