1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل سادات, ‏11 جنوری 2012۔

  1. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    سود لینے اور دینے کی حرمت کے بارے میں واضع الفاظ میں قرآن و حدیث میں ایک نہیں کئی جگہ پر احکامات موجود ہیں۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ سود کے کئی درجے ہیں جن میں سے سب سے ادنیٰ درجے کا گناہ اپنی ماں کے ساتھ زنا کرنے کے برابر ہے۔ اس کے باوجود ہمارے ماہرانِ معیشت اور 'روشن ذہن' کے لوگ سود کو ملک کی ترقی کے لیے لازم و ملزوم قرار دیتے آئے ہیں۔ اسی سودی نظام کے خلاف جناب عبدالودود خان صاحب نے جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔ انکی وفات کے بعد معروف و قابلِ احترام کالم نگار اوریا مقبول جان صاحب نے سود کے خلاف کالموں کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے جو کے پیشِ خدمت ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    اللہ تعالیٰ سب کو سود سے بچایےء
     
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    آمین !!!!!!!
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    اسی سلسلے کا نیا کالم پیشِ خدمت ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    جزاک اللہ ، فیصل بھائی بہترین شیئرنگ ہے
    اوریا مقبول صاحب کو اللہ تعالی اس کار خیر کا بہتر اجردے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    اوریا مقبول جان ہمیشہ سے ایک محب وطن پاکستانی کے طور پر درد دل سے قلم و لسان کا استعمال کرتے ہیں۔ اللہ پاک انکے علم و عمل میں برکت دے اور اس نیک عمل پر جزائے خیر دے۔ آمین

    لیکن حیرت ہے کہ سود سے پاک اسلامی بنکاری نظام کے سلسلے میں وہ ڈاکٹر طاہر القادری کی تحقیق اور جدوجہد کو کیسے نظر انداز کرگئے جنہوں نے 1992 میں سود سے پاک اسلامی بنکاری نظام کا عملی خاکہ اس چیلنج کے ساتھ پیش کیا تھا کہ " اگر دنیا کا کوئی ماہر معاشیات اس نظام کی ایک شق کو بھی ناقابل عمل ثابت کردے تو میں زندگی بھر اسلام کی تبلیغ چھوڑ دوں گا"
    اور بحمداللہ تعالی آج 20 برس کے بعد بھی اس چیلنج کا جواب کوئی نہیں دے پایا۔
    اسلامی نظام معیشت پر ڈاکٹر طاہرالقادری کی چند کتب مطالعہ کے لیے یہاں دستیاب ہیں۔
     
  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    شکریہ فیصل بھائی
    بلا شبہ سود اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ ہے اور ہمیں سود کے نام کو منافع کا نام دے کر بہکایا جاتا ہے اللہ تمام مسلمانوں کو اس غلاظت سے محفوظ فرمائے
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    اوریا مقبول جان صاحب نے بڑی تفصیل سے اور سادہ الفاظ میں سود کی ممانعت کو واضع کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پوری دنیا پر چھائی تباہی اور نحوست کا سبب سودی نظام ہی ہے۔ اللہ جل شانہُ سے یہ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو اس لعنت سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین !!
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    فیصل سادات جی !
    سود اور اس کے نقصانات کے بارے میں بہت معلوماتی اور مفید مضمون شیئر کیا آپ نے۔ اوریا مقبول بہت اچھا لکھتے ہیں اکثر ان کے کالم پڑھتا ہوں۔
    آپ کا شکریہ۔
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    جزاک اللہ بلال بھائی۔ اوریا مقبول صاحب ہمارے tense معاشرے کا ایک ایسا کردار ہیں جو کہ اسلام اور جدت پسندی کے درمیان ایک پل کا کام انجام دے رہے ہیں۔ وہ روشنی کا ایک ایسا مینار ہیں جو اللہ کا احکامات، رسول پاک :saw: کی تعلیمات اور اللہ کے نیک بندوں کا پیٍغام لاکھوں کروڑوں لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ انکے کالم پڑھ کر ہمیشہ دل میں امید کی ایک کرن جاگ اٹھتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسی جذبے کے ساتھ لکھتے رہیں اور اللہ انہیں صحت اور لمبی زندگی عطا کرے۔
    آمین

    اسی سلسلے کا نیا کالم بھی پیشِ خدمت ہے، اسے بھی پڑہیے گا۔
     
  15. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    اوریا مقبول جان اچھا لکھنے کے ساتھ ساتھ اچھا بولتے بھی ہیں۔ ایک بار ان کو سننے کا اتفاق ہوا۔ بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں اور پاکستان سے بہت محبت کرتے ہیں اور بہت سے لوگوں کے برعکس پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے پر امید ہیں۔ جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔
     
  16. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: سود: اللہ اور اسکے رسول سے اعلانِ جنگ

    سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں