1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏14 دسمبر 2011۔

  1. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    [​IMG]

    اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس کا اچھا نعم البدل عطا فرمائے


    آمین - ثم آمین
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
    ہارون بھائی! جان کر بہت افسوس ہوا، اللہ تعالٰی آپ سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرماےَ۔ اور آپ کی معصوم بھانجی آپ کے سارے خاندان کی شفاعت کا باعث بنے۔ آمین۔
     
  3. اداس ساحل
    آف لائن

    اداس ساحل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2010
    پیغامات:
    90
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی معصوم بچی کے درجات بلند فرما کر سارے خاندان کی شفاعت کا باعث بنائے۔ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرماےَ۔آمین۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہارون بھائی بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
    والدین کے لئے یہ صدمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ وقت بہت بڑا مرہم ہے مگر دکھ کے یہ لمحات ہمیشہ ہرے رہتے ہیں ۔ آپ سب کو بہت ہمت و حوصلہ سے اس غم کو برداشت کرنا ہو گا ۔ اور بہن کو حوصلہ دینا ہو گا ۔
    چند روز پہلے میرے کزن کے دو بچے ماچس سے کھیلتے ہوئے آگ میں جھلس گئے ۔ پیر کے روز بڑا چار سالہ بیٹا انتقال کر گیا اور دو سالہ بیٹا انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں زیر علاج ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالی اسے زندگی دے ۔ پورے خاندان پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    محمود الحق بھائی بہت دکھ ہوا ہے ، اللہ کریم کی یہی منشاء تھی ، ہم سب کی دلی دعا ہے کہ اللہ کریم ننھے سے پیارے بچے کو جلد از جلد صحت عطا فرمائیں آپ کو اور بھائی کو صبر کی تلقین کرتا ہوں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ، اپنا فون نمبر مجھے ذپ کردیں پہلے والی سم گم ہوگئی اور کافی سارے نمبر آہو
     
  7. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا فرمائے
    خوشی جی آپ کی بھتیجی کا سن کر بھی افسوس ہوا
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال





    محمود بھائی ! آپ کے کزن کے بچوں‌ کے ساتھ پیش آئے حادثے کو سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور زیر علاج بچے کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے ۔ امین ۔
     
  10. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    محترم ہارون رشید صاحب بہت افسوس ہوا لیکن شائد اتنی ہی عمر لکھوا کر لائی تھی۔۔۔۔۔۔
    استاد ابراہیم ذوق کی ایک غزل آپ کے غم اوندوہ کی نظر و نذر کرتا ہوں
    آئی حیات آئے قضا لے چلی چلے
    اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے
    بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے
    پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے
    ہو عمرِ خضر بھی تو کہیں گے بوقتِ مرگ
    ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے
    دنیا نے کس کا راہِ فنا میں دیا ہے ساتھ
    تم بھی چلے چلو یونہی جب تک چلی چلے
    نازاں نہ ہو خِرد پہ جو ہونا ہے وہ ہی ہو
    دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے
    کم ہوں گے اس بساط پہ ہم جیسے بدقمار
    جو چال ہم چلے سو نہایت بری چلے
    جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوق
    اپنی بلا سے بادِ صبا اب کبھی چلے
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
    خوشی جی کی بھتیجی کیلئے بھی بھت دکھ اور افسوس ھوا، اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الہ راجعون۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    اِنَا للہِ وَ اِنَا علیہِ راجِعُون

    اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل۔ آمین۔
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    ھارون بھائی کی بہن صاحبہ اور تمام لواحقین کو اللٌہ تعالیٰ یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ ار صبر جمیل عطا فرمائے،!!!! آمین ثمہ آمین،!!!

    محمود بھائی،!!! اللٌہ تعالیٰ آپ کے کزن کے بچوں کا پڑھ کر بہت دکھ ہوا، اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو اس ناگہانی صدمہ کے غم کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرجمیل عطا فرمائے اور زیرعلاج بچے کو جلد سے جلد مکمل صحت و تندرستی بخشے،!!! آمین ثمہ آمین،!!!!
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں خوبصورت سا باغ عطا فرمائیں اور تمام عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    بزم خیال جی بہت دکھ ہوا جان کے اللہ آپ کو صبر دے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم ھارون جی کی بھانجی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     

اس صفحے کو مشتہر کریں