1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم الرحمن, ‏5 دسمبر 2011۔

  1. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں۔ ویسے میں تو وطین استمعال کر رہا ہوں اور زرہ بھی خوش نہیں ۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میں وطین بھی استعمال کر رہا تھا وہ بھی آج کل سلو ہے اورڈی ایس ایل بھی وطین 512 کےبی کاتھا اور ڈی ایس ایل 2 ایم بی کا لیکن اکژ وطین کی سپیڈ بہتر ہوتی تھی
     
  3. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    بھی آپ تو خوش نصیب ہو اگر آپ کے پاس وطین کی سپیڈ ٹھیک ہے تو۔ ہمارے پاس تو وطین کی سپیڈ ایک خواب ہی ہے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    آج کل تو وطین ایک مصیبت کا نام ہے
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    آج کل وطین کا ایک نیا و بہترین ورژن سامنے آیا ہے
    جسے بولٹ BOLT کہا جاتاہے ہے ، بہترین اسپیڈ ہے
    یہ ایک ڈیوائز نما USB ہے آج کل میرے استعمال میں بھی ہے
    مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں ۔ یہ چھوٹی سی مگرخوبصورت ڈیوائزہےاس کا نمونہ یہ ہے
    [​IMG]
    ۔
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میرے پاس جیو پیٹر ہے مگر سپیڈ ندارد
    اب کیا خیال ہے مجھے بولٹ لے لینی چاہئے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میرے پاس جیو پیٹر ہے مگر سپیڈ ندارد
    اب کیا خیال ہے مجھے بولٹ لے لینی چاہئے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    آپ کے اگر جوپیٹر نہیں چل رہا تو بولٹ شولٹ بلکل نہیں چلیں گے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ہارون بھائی wi-tribe کا پتہ کریں لاہور میں انکی سروس بہت اچھی چل رہی ہے
     
  10. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    سر ہماری مصیبت یہ ہے کہ ہم اوکاڑہ میں رہتے ہیں اور یہاں وائی ٹرایب نہیں چلتی۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ایوو کی کچھ اچھی خبریں آرہی ہیں اسے ٹرائی کرتے ہیں‌
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    پچھلے دنوں آفس میں ایوو چلائی تھی لیکن مزہ نہیں آیا تھا آپ کی طرف ورلڈ کال نہیں آئی؟؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    صرف ایوو اور وطین یا پھر وی وائرلیس
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    پھر صبر کریں
    ابھی ڈی ایس ایل بھی نہیں آیا؟؟؟
     
  15. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ایو بھی نہیں چل رہی میں نے وہ بھی ٹرائی کر لی ہے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    چلیں مٹی پائیں کوئی دوست سپیڈ‌بہتر کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    qube کی سروس بھی بہتر کام کررہی ہے میں بھی یوز کرچکاہوں
    جہاں دستیاب ہے وہاں فل کوریج ہے
    اسے بھی آزما لینا چاہیے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    qube یہ نام ہی ہم نے آج سنا ہے
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میں وطین اور ڈی ایس ایل آزما چکنے کے بعد اب ورلڈ کال پر ٹکا ہوا ہوں اور سپیڈ بس مناسب ہی ہے۔
     
  20. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    اس وقت میرے پاس چار فری نیٹ دستیاب ہیں :201:
    ورلڈ کال نیٹ ڈونلوڈ سپیڈ پانچ سو کے بی
    وائٹ رائب کی سپیڈ تین سو کے بی
    تین نیٹ اور ہیں ان کے صرف اسس پوائنٹ کے نام شو ہورہے ہیں جن میں ایک ٹی پی لنک اور ایک زیڈ ایکس کا ہے

    یہ چاروں نیٹ ہمسائیوں کے ہیں شاید اور میں وائی فائی کے ذریعے مفت مزے اڑا رہا ہوں

    ویسے میرا اپنا نیٹ ورلڈ کال کا دو جی پی کاہے
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    وائی ٹرائب آج کل استعمال میں ہے ایک دو دن سے سگنل تنگ کر رہے ہیں لیکن سپیڈ لاجواب ہے
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    وزن کم کریں سپیڈ بہتر ہو جائے گی

    نہیں سمجھے

    بھائی

    جیب ہلکی کریں :133:
     
  23. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میں کیوبی استعمال کر رہا ہوں اچھی سپیڈ ہے۔۔۔۔۔جیسے بولٹ ڈیوائس ہے ویسے ہی یہ بھی۔۔۔۔۔
     
  24. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    وزن کم کرنے والا مشورہ بھی لاجواب ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    اس کا کوئی اتا پتا یعنی کوئی ویب سائیٹ بھی بتادیں
     
  26. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    پی ٹی سی ایل کی EVOکی سپیڈ اسلام آباد اور اس کے مضافات میں قدرے بہتر ہے ، جو دوست سارا دن استعمال کرتے ہیں اور انہیں محسوس ہوتا ہے کہ سپیڈ آہستہ آہستہ کم ہورہی ہے وہ دن میں ایک آدھ بار براوزنگ ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا کریں ، اور انٹرنیٹ کو Repareکرلیا کریں ۔ جو لوگ پی ٹی سی ایل یوز کرتے ہیں‌ وہ IPایڈریس مینویل رکھ لیں‌، اس سے سپیڈ بہتر رہے گی ۔
    ٰIP ایڈریس ہیلپ لائن سے معلوم کرلیں ۔
     
  27. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    اسلام علیکم
    میرے پاس وئی فائی استعال کر رہا ہوں کسی پڑوسی ۔اور سروس ہیں اس سے اچھی لیکن ان کو لاک لگا ہوا ہے۔
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    میں پی ٹی سی ایل کے بعد اب ورلڈ کال یوز کر رہی ہوں پچھلے پانچ سال سے اور سپیڈ اچھی ہے اسلیئے کام چل رہا ہے۔۔۔بس کبھی سال میں ایک آدھ بار سگنلز کا پرابلم ہو جاتا ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ہم تو متاثرین وطین ہیں بس
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ اپنی انٹرنیٹ سپیڈ سے خوش ہیں ۔

    ہم تو متاثرین وطین ہیں بس
     

اس صفحے کو مشتہر کریں