1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پھر يوں ہوا کے ساون آنکھوں ميں آ بسے تھے
    پھر يوں ہوا کہ جيسے دل بھی تھا آبلہ سا
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
    دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں
    میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بات پر واں زبان کٹتی ہے
    وہ کہیں اور سنا کرئے کوئی
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کبھی زبان، کبھی اپنا بیان، بدلے گا
    طرح طرح سے مرا، بدگمان، بدلے گا
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بدگمانی نے نہ چھوڑا اُسے تنہا چھوڑوں
    میں نے قاصد کو الگ راہ میں چلنے نہ دیا
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جو بھی قاصد تھا وہ غیروں کے گھروں تک پہنچا
    کوئی نامہ نہ ترے در بدروں تک پہنچا
     
  8. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نامہ

    اے نامہ بر تو بتا تو نے تو دیکھے ہونگے
    کیسے ہوتے ہے وہ خط جن کے جواب آتے ہے
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    محفل میں کر رہے تھے غیروں کو وہ سلام
    وعلیکم السلام کہے جارہا تھا میں
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
    ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بہت جاگے ہیں ، اب گہری نیند سوئیں گے
    ہمارے نصیب میں نہ اب کوئی شب بیدار لکھنا
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
    بچتے رہے ہواؤں سے در، تم کو اس سے کیا
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ نیند کی دیوی بھی عجب دشمن جاں‌ہے
    آنکھوں سے صدا دور رہے رات گئے تک
     
  15. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہجر کی رات بھی کٹ گئی کب یہ ہوا کہ مر گئے
    تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ ہوئے مہربان دشمن پر
    پھٹ پڑے آسمان دشمن پر
    جان اس بے وفا کو ہم نے دی
    جس کی جاتی ہے جان دشمن پر
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
    اک میری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں‌ہے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس کا علاج اس کی سچائی کیا کرے
    بھرنا نہ چاہوں آپ ہی زخمِ جگر کو میں
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نشتر ہیں میرے ہاتھ میں کاندھوں پہ میکدہ
    لو میں علاج دردِ جگر لے کے آ گیا
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نشتر بھی ہوں الفاظ کے اور تیرِ نظر ہو
    پھر تو ہی بتا عہدِ جنوں کیسے بسر ہو
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بک رہا ہوں‌جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خُدا معلوم دل کو جُستجو ہے کن جزیروں کی
    نہ جَانے کِن ستاروں کی ضیا کو دیکھتا ہوں میں
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تُو خدا ہے تو بہانوں پہ بہانہ کیسا؟
    ضبط تیرا بھی تو ٹوٹا تھا نہ معراج کی رات​
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
    آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    موسم تھا بے قرارتمھیں سوچتے رہے
    کل شام بار بار تمھیں سوچتے رہے
    بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
    چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
    کچی مٹی تو مہکے گی، ہے مٹی کی مجبوری
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ محوِ شوق ہے کب سے مگر مرے اندر
    عجب خلا ہے محبت سے جی نہیں بھرتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں