1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مفت منگواتی ہے کیا
     
  2. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مفت تو خیر نہیں منگاتی لیکن حساب بنیوں والا لیتی ہے ۔کنجوس کہی کی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اکثر منافقت پسند رویوں سے ڈر لگتا ہے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو فی الحال ٹھنڈ سے ڈر لگ رہا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آئیسکریم کا استعمال زیادہ کیا کریں ۔
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اچانک آنے والی مصیبت سے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اب تو سی این جی سلنڈر کے پھٹنے سے بھی ڈر لگتا ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    خدا نہ خواستہ آپ کی موجودگی میں سی این جی سلینڈر پھٹ گیا تو پھر ایک ساتھ دو دھماکے ہونگے :84:
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بری بات ایسا نہیں کہتے :boxing:
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈرتی ہوں کسی کے ناراض ہونے سے۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    صرف دو
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لڑائی جھگڑے سے ڈر لگتا ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اللہ معافی :120:
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپ کو نہیں ڈر لگتا کیا لڑائی سے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے تو بہت ڈر لگتا ہے :120:
    -
    -
    -
    -
    جب دو آنٹیاں لڑ رہی ہوں تو میں کم از کم پچاس گز دور کھڑا ہوتا ہوں :84:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    دائیں یا بائیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جہاں فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہو :84:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پھر تو سامنے ہی ہوتے ہونگے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مگر پھر بھی اتنا ضرور ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر یا پھر اتفاقا بھی کچھ میری طرف آئے تو آدھے رستے سے بھی پہلے دم توڑ جائے ۔
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہائے! آپ اتنے خطرناک ہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کتنے ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    گیدڑ جتنے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    توبہ توبہ شیر جیسی فطرت والوں کو گیدڑ کہہ رہے ہیں ۔ اللہ پوچھے گا :84:
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اپنوں سے دور ہونے سے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    :120: ،
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    فردوس عاشق اعوان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے۔۔:131:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    :y_thinking:۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟




    :1-announce: :p_bananadance::nn_highfive:
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آپ کیوں اتنا خوش ہو رہے ہیںِ؟؟؟:y_thinking:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    پتہ نہیں ، لیکن جب آپ کچھ نہ ہوں اور لوگ ایک دم آپ پر توج دینے لگے تو خوشی تو ہوتی ہے نا کچھ مہنے تک پہلے تک ہماری تحریک کو لوگ کچھ نہیں سمجھتے تھے صرف ہماری لگن تھی لیکن آج لوگ ہمیں نوٹس کر رہے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں