1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏13 دسمبر 2009۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جلتی کم اور ڈرتی زیادہ ہوں۔۔ :208:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مین نے بھی تو آپ کا نام نہیں لیا تھا :84:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اور جلنے والے کا - - - - - آپ جانتے ہی ہیں http://smilys.net/zwinkernde_smilies/smiley6779.gif
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    :201:
    بئی خوبصورت لوگوں کی باتیں بہت خوبصورت لوگ کیا جانیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    آہو جی آ پ کا یہاں کیا کام
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اچھے دوستوں کی ناراضگی سے بھی ڈر لگتا ہے۔
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے چھپکلی سے ڈر لگتا ہے:212:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کبھی چھپکلی سے بھی پوچھا ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہاہاہا
    مجھے چھکوں سے بھی ڈر لگتا ہے۔
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کیا پوچھنا ہے چھپکلی سے:hathora:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کہ اس بےچاری کا کیا بنتا ہے؟
    ویسے آپ کو اتنی پیاری چیز سے ڈر کیوں لگتا ہے؟
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اس کا جو بنتا ہے سو بنتا ہے پر اس کے ہمارے آگے گرنے سے جو ہمارا حال ہوتا ہے وہ صرف ہم ہی جانتے ہیں:212:۔ِ ویسے آپ کو اتنی ہمدردی کیوں ہورہی ہے بیچاری چھپکلی سے:d
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    یہی سوچ سوچ کر ہو رہی ہے کہ جب اسے آپ کا سامنا کرنا پڑتا ہو گا تو اس کا کیا بنتا ہو‌گا۔
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ہمیں تو خوب پتہ ہے :212:ویسے آپ کا کیا خیال ہے کیا بنتا ہوگا:d
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    بےچاری پیاری سی منی سی چھپکلی کی جان نکل جاتی ہو گی
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جان تو ہم نے ایک بار لی تھی آپکی پیاری سی منی سی چھپکلی کی ایک بار غصے میں:hathora:
    جلد ہی وہ واقعہ ایک لڑی کی صورت میں آپ سب سے شئیر کروں گی تب جا کے آپ کو ہماری بہادری پہ یقین آئے گا:D:n_trophy:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ایک تو ننھی سی جان پر ظلم کیا آپ نے اور اوپر سے اسے بہادری کہہ رہی ہیں۔ بہر حال واقعہ لکھیں، یہ فیصلہ ہم کریں گے کہ ہی بہادری تھی یا ظلم تھا۔ :139:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    جلد ہی شئیر کروں گی:D پر یہ بتائیں اگر وہ بہادری ثابت ہوئی تو اس کا کچھ انعام بھی ملے گا یہ نہیں:eek:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کہا نا! آپ پہلے لکھیں فیصلہ ہونے کے بعد دیکھا جائے گا۔
     
  20. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لکھ دیں ملنا تو کچھ ہے نہیں ۔۔۔۔شغل ہی سہی
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    لوگوں کی بے حسی سےڈر لگتا ہے
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ؎بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اپنی قوم میں پھیلی انتہا درجہ کی مایوسی سے کبھی کبھی ڈر لگتا ہے ۔
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ڈرتی ہوں میرے سے کسی کا دل نا دکھ جائے۔۔
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    خود پر کئے گئے کسی کے بھی اندھے یقین سے ڈر لگتا ہے ہر وقت یہ ہی خیال ہوتا ہے کہ انجانے میں ہی سہی پر کہیں کوئی بھول نہ ہو جائے ،کسی کو دکھی نہ کردوں۔

    ویسے ریپلائی کرتے ہوئے دبنگ مووی کا ڈائیلاگ یاد آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:84:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    کسی کا دل زخمی ہے کیا :198:
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    زخموں کے علادہ بھی بہت سے دکھ ہوتے ہیں۔۔ آپ آدمی ہیں۔۔ آدمیوں کو کم ہی سمجھ آتی ہے۔۔ :car:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    اور لڑکیوں کو بلکل سمجھ نہیں آتی :176:
     
  29. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    مجھے اپنی ہمسائی سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں۔۔۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    بازار سے سودا لانے کا نہ کہہ دے :cool:
     
  30. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

    ویسے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ کس چیز سے ڈرتی ہیں ؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں