1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    حسن رضا بھائی پہلا باؤلر ہے جو سارے چوکے اپنی ناک پر کھاتا ہے۔ :201:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    نعیم بھائی ، وہ کھاتا نہیں ہیں بلکہ اُسے پڑتے ہیں ، وہ بیچارہ تو ناک چھپا چھپا کر رکھتا ہے مگر پھر بھی جھنگا لالہ ہو ہو ہی جاتا ہے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اس سے تو بہتر ہے حسن رضا بھائی شادی کرلیں اور اس پارلیمنٹ سے استعفی دے کر گھر پر ہی " کھایا پیا " کریں۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میں آپ کی اس تجویز سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ، آپ اس پارلیمنٹ میں‌اس کا بل پیش کیجئے میں آپ کے ساتھ مل کر لابنگ اور ووٹنگ کرونگا ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پارلیمنٹ کا سپیکر حاضر ہووووووووووووووووووووووووووووووووووو
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ------------------------------------------------


    سیدھا سیدھا کہو گھر داماد
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ارے آپ کسی کوئٹہ والے سے اسپیکر خرید کر لائے کہ نہیں ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ایک دفعہ پارلیمنٹ کے سارے اراکین یہاں اجلاس میں‌آجائیں تومل کر سپیکر کا انتخاب کرلیا جائے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    آآپ خود تو ہفتوں غائب رہتے ہیں ، باقیوں کا کیا کہنا ، ہمارے چیف وہب تو ؎آپ ہی ہیں نا ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میں‌ادھر ہی ہوں‌۔۔۔۔ آئین کے مطابق باقی اراکین بھی بلائے جائیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میرا خیال ہے کہ سپیکر کا عہدہ محبوب خان کو دیدیا جائے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    بل کل ٹھیک ہے ، میں اور میرا ووٹ آپ کے ساتھ ہیں‌ ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    محبوب بھائی حاضر ہوں‌
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اگر وہ نہیں آرہے تو یہ کنوارہ حاضر ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    تم اُن کے ڈپٹی بن جاؤ ، مسٹر حسن رضا ڈپٹی اسپیکر آف کنوارہ پارلیمنٹ ۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    مہربانی مجھے معاف ہی رکھیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    لگتا ہے کوئی سپیکر دستیاب نہیں ہوا
     
  18. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اسلام علیکم
    اس پارلیمنٹ میں شیخ رشید صاحب کی انٹری کرواہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    آپ جائیں ذرا جہاز سمیت اٹھا لائیں انہیں
     
  20. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پھر ڈکٹیٹر کا الزام آے کا
    پاہیرٹس ھمت کریں
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ہارون جی کو ساتھ لے لیں۔۔ یہ ایک ہاتھ سے ہی شیخ رشید صاحب کو اٹھا لیں گے۔۔ :khudahafiz:
     
  22. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    وہ جس ھاتھ میں ہک بنی ھوتی ھے آپ یس کی بات تو نھیں کر رھیں؟
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ جی جی ایسا ہی کچھ ہے ہارون بھائی جان کے ہاتھ کے آگے۔۔ :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    کنوارے رہ کے کیا جینا ہے شادی کر لو بہتر ہے
    پہن لیجیے خوشی سے پإؤں میں رسموں کی زنجیریں
    ہو مرسڈیز، بنگلہ، ماڈرن سی خوبرو بیگم
    جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    یعنی اگل بار جب ملاقات ہوگی آپ کے پاس مرسڈیز ہوگی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    سب کنواروں اور دوسری تیسری شادی کے امیدواران کو اطلاع کی جاتی ہے کہ جلدی جلدی رکنیت لے لیں۔
    3012 کے بعد رکنیت سازی بند ہوجائے گی۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اگر یہ بات ہے تو پھر مجھے بھی رکن بنایا جائے ۔
     
  29. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    رکنیت کے حصول کے لئے صرف چند دن ۔ کچھ وقت بڑھائیں ۔ اتنا وقت تو مولوی ڈھونڈھنے میں صرف ہو جائے گا ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    100صفحے پورے ہونے سے پہلے آجائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں