1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ابھی بھی کسی کو سمجھ نہیں آئی تو وہ صدف جی سے پوچھ لیں
    اور صدف جی اگر آپ کو یہ سمجھ آ گئی تو اب آپ کے ذہن میں یہ بات آ رہی ہو گی کہ عورتیں موٹی کیوں ہوتی ہیں کیا خیال ہے
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پولیس اب اس پر ترس کھانے لگ گئی ہے۔ مجھے آج خیر نہیں لگتی۔
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    پولیس اور ترس کھانا
    درج بالا باتوں میں 180 درجے کا فرق ہے۔ :wink: کیوں جی پولیس
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء آپ نے کہا تو شائد ٹھیک ہو
     
  6. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا مطلب شائد ؟ :84:
     
  7. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ صدف کو بیچاری لکھ رہے ہیں وہ کیا اِتنی موٹی ہے :84:
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    صدف جی حاضر ہوں ں ں ں ں !!!!!!!!!!!!!!!

    آپ صدف کو بیچاری لکھ رہے ہیں وہ کیا اِتنی موٹی ہے :84:[/quote:1kcbrxx8]
    اس بات کی وضاحت کے لئے صدف جی کو آن لائن بلانا ضروری ہے۔

    صدف جی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں ں ں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!! :!:
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صدف ایسے حاضر ہوتی ہیں :eek:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور کیسے حاضر ہوتی ہیں؟
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق کو پتا ہو گا
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوئے دھیان سے اُن سے بات کرو
    وہ اوور اردو کے سیاست دان ہیں یعنی سیاہ و سفید کے مالک
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بری بات، اچھے بچے ایسا نہیں کہتے :? ہم نے آپ کی کون سی گائے کھول لی ہے جو آپ ہمیں سیاہ ست دانوں سے ملا رہے ہو۔
     
  14. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے پاس گائے ہے ہی نہیں ہوتی تو کھولتے نا :wink:
    آپ نے یہ کیا موٹروے پولیس والا کام شروع کر دیا
     
  15. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مین نے کہا نا مجھے پتہ لگگیا کہ بندہ موٹا کیون ہوتا ہے بس
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صدف جی کو پتہ چل گیا چلو رولا مکیا
     
  17. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہو آپ بھی سمجھتے نہیں اسی بات کا تو رولا ہے کہ اُن کو پتہ لگ گیا
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہیں ں ں ں ں ں ں :eek:
     
  19. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہو بھئی
    کوئی صدف جی سے بھی پوچھ لے
    وہ صرف موٹوں کے بارے میں جانتی ہیں یا
    خود بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    صدف جی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں ں ں ں
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدف جی ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ کہاں ہیں آپ؟؟؟
     
  22. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ان کا موٹاپا ختم ہو چکا ہو گا اس لئے وہ مرضی سے آئیں گی۔
     
  23. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساجد حسین نے لکھا
    ان کا موٹاپا ختم ہو چکا ہو گا اس لئے وہ مرضی سے آئیں گی۔
    آپ نے تو ہمارے شک کو یقین میں بدل دیا
    :lol: :lol: :lol:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی، اس کا مطلب وہ صرف اپنا موٹاپا کم کرنے کی ترکیب کا پتا کرنے یہاں آتی تھیں؟
    مطلبی :evil:
     
  25. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی، اس کا مطلب وہ صرف اپنا موٹاپا کم کرنے کی ترکیب کا پتا کرنے یہاں آتی تھیں؟
    مطلبی :evil:[/quote:gaa5a40j]

    پا جی! یہ موٹا "پا" کون ہے؟
     
  26. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو نہیں پتا
     
  27. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جس کو نہیں پتہ وہ چوہدری صاحب سے پوچھ لیں
    کیوں چور دری :wink:
     
  28. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھے خاصے چوہدری صاحب تھے
    فنا جی آپ نے اُن کو کیا بنا دیا :lol:
     
  29. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم کس لیے ہیں

    چوہدری صاحب کیا بتائیں گے
    اندر باہر کے تمام احوال جاننے کے لیے
    عامل بنگالی حاضر خدمت ہے۔
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ہم کس لیے ہیں

    چوہدری صاحب کیا بتائیں گے
    اندر باہر کے تمام احوال جاننے کے لیے
    عامل بنگالی حاضر خدمت ہے۔[/quote:208ciu2j]
    کتنی دیر کے لئے؟

    میرا مطلب ہے کہ دوبارہ کب تک جیل جانے کا پروگرام ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں