1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Sep 30, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آج ان کو بھوکا رکھنے کا پروگرام ہے کیا :a12:
     
  2. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ابھی جا رہی ہو کچن میں :p_wife:
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہیں ہوتا ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں تو دعا کی کرسکتا ہوں یا پھر فون کرسکتا ہوں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہمارا بھی سلام دعا دیدیجئے گا ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہوسکتا ہے وہ خود ہی کچن میں ہوں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    فون پر بات تو کچن میں بھی ہو سکتی ہے ۔
     
  8. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    جی نہیں سو رہے ہیں جناب
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں یہاں نہ ہوتا تو جہاں ہوتا وہاں جا رہا ہوں‌۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    واپسی کب تک ہوگی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آ گیا ہوں ۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سنائیں کیسے ہیں آپ
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر یہاں نہ ہوتا تو فیس بک پر ہوتا
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    وہاں مٹھائی بٹ رہی ہے کیا
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    جاونگا تو دیکھوں گا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    مجھے بھی بتانا
     
  17. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہممممممم وائٹ ہاؤس
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہیں ہوتا تو ۔ ۔ ۔ ۔ شاید گھر فون کر رہا ہوتا ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    وہاں تو کالوں کا راج ہے :sad0126:
     
  20. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    بس جی کالے کو کالے سے راہ ہوتی ہے
     
  21. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر یہاں نہ ہوتا تو سویا ہوا ہوتا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس وقت تک جاگ کیوں رہے ہیں سائیں بلال کی مانند
     
  23. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یقینا سو رہا ہوتا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    مجبوری ہے ، یہیں ہوتا ۔
     
  25. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں یہاں نہ ہوتی تو سو رہی ہوتی۔۔ یہ پیاری اردو اب مجھے سویرے سویرے اٹھا لیتی ہے۔۔
     
  26. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    بیڈ پہ لیٹی آرام کر رہی ہوتی
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آج اس وقت مچھلی کھانے جانا تھا مگر ایک - - - -
     
  28. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں یہاں نہ ہوتی تو باجی کنے گئی ہو تی۔
     
  29. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں اگر یہاں نہ ہوتی تو لیکن بھلا میں یہاں کیوں نہ ہوتی
     
  30. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہمممم یہاں نہ ہوتا تو وہاں ہوتا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page