1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک محترمہ کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏19 جون 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترمہ ڈی این اے صاحبہ آپ کو معاون بننے پر دلی مبارک باد
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ کیا مبارک باد ہے
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دھیان کر دھیان موٹر وے !!!

    ذرا دھیان کر دھیان موٹر وے !!!
    موٹر وے چھوڑ کے پٹھانستان گھُسو گے تو ۔۔۔۔پچھتاؤ گے بچے !
    مجھے پہلا باپ کہتے تو بات بھی تھی ۔۔۔۔ڈی این اے سحر ہوتا ہے چِٹے بَچے ۔۔۔۔!!! ہوتی نہی اب دھیان رکھنا ۔۔۔!!!

    اگر آپکی ذاتی جاہل لُغت میں ؛؛ معاون ؛؛ بجائے معاون کے
    ؛؛ ماں وَن ؛؛ ہوتا ہے تو ؛؛ سُوٹے کے نشے سے باہر آ کے دیکھو؛؛
    تم سے کم و بیش 24 گھنٹے بعد معاون بنا ہوں ۔۔۔ !!!

    اب کہو آپ ہی کے بقول کون ؛؛ ماں وَن ؛؛ ہوئی سبز ستارہ کے بعد مجھ سے پہلے ؟
    باز آجا سموکر توں وی نئیں تے ۔۔۔۔ چھڈ دیاں گا ایہہ چوپال !!
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: دھیان کر دھیان موٹر وے !!!

    سحر( صبح ) ہمیشہ ہوتی ہے ہوتا نہیں کسی بھی اردو جانے والے سے پوچھ لو
    مرد بننے کا اتنا ہی شوق ہے تو کم از کم نام تو مردانہ رکھو
    میرا خیال ہے محسوس کرنے میں لڑکی ہو نام بھی زنانہ ہو مگر اصرار ہو کہ میں مرد ہوں وہ تو پھر تیسری جنس ہی ہو سکتی ہے اور آپ 100فیصد وہی ہو
    میرے سے غلطی ہوئی باپ کیا آپ تو ماں بننے کے بھی قابل نہیں ہووہ کیا کہتے ہیں
    سحر گاڑی میں بیٹھی کراچی جاکر اتر گیا
    اب تو خوش ہو جاؤ جانِ من ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  6. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار بھائی
    کیا مقفل ہو گیا؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابھی نہیں ہوا، جب ہوا تو سب کو پتا چل جائے گا۔ :)
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    حیرت ہے ابھی تک کچھ نہیں ہوا
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ویسے پریشانی والی بات ہے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنی پریشانی والی بھی نہیں، جیسے ہی کوئی زیادہ پریشانی والی بات ہوئی، تو مقفل ہوتے کون سا ٹائم لگنا ہے۔ :?
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسا تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :wink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو ایسا کریں ہی ناں، جو کرنے سے “ویسا“ ہو۔
     
  13. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل
     
  14. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بالکل[/quote:2phluttf]
    جبارجی اور ابن آدم اتنے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
    یااللہ خیر
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر سوچو تو خیر ہی ہوتی ہے۔ 8)
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ کرے خیر ہی ہو
     
  17. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مگر یہ محترمہ آج کل ہیں کہاں ؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گھنٹہ گھر سب جانتے ہیں۔ اِن سے پوچھیں، لیکن اِن سے میرا مت کہنا کہ میں‌نے بتایا کہ وہ جانتے ہیں۔ :wink:
     
  19. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کیوں نہیں بتا سکتے ؟
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ بتا دیں جبار پائی
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے نہیں پتا، گھنٹہ گھر جی کو پتا ہے، آپ اُن سے پوچھ لیں، اُن سے کیوں نہیں پوچھتے ڈر لگتا ہے؟ :)
     
  22. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بزرگوں سے ڈرنا اچھا ہوتا ہے
    آپ ہی بتا دیں ناں :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانیں دیں نادیہ جی!

    آپ تو گھنٹہ گھر کو بزرگ مت کہیں، آپ تو اُن سے 5 - 4 گھنٹے ہی چھوٹی ہوں‌گی۔ :lol:
     
  24. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ شائد 2۔4 سال بڑے ہو
     
  25. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا آپ میری عمر بتا سکتے ہو؟
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تقریباً 8395 دن :84:
     
  27. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ عمریں کیوں پوچھی جا رہی ہیں
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو کس بات کا ڈر ہے؟ :)
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس عمر میں کون سا ڈر ہوسکتا ہے ؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آپ کی عمر کتنی ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں