1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قدم قدم پہ میرے ، اس کے درمیاں آنا
    زمانے کس نے تجھے اتنا اختیار دیا
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گو چل پڑا ہوں مگر چاہتا ہوں یہ
    بڑھ کر مجھے وہ روک لے اور راستہ نہ دے
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لوح بھی تو قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب
    گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
    ناصر کاظمی
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے
    حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
     
  8. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وہ کر رہے تھے اپنی وفاؤں کا تذکرہ

    دیکھا مجھے تو بات کا پہلو بدل گئے
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہے کس کا انتظار مجھے کچھ خبر نہیں
    کب آئے گی بہار مجھے کچھ خبر نہیں
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یا رب ! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں
    ابھی ابھی وہ گیا ہے ،مگر زمانہ ہوا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بس ایک داغِ سجدہ مری کائنات
    جبینیں تری ، آستانے ترے
    عدم
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پاؤں پھیلائے تو پھر دیکھی نہ چادر ہم نے
    تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
    زیست آسان بھی ہوسکتی تھی لیکن ہم نے
    تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا
     
  14. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تنہائی میں فریاد تو کرسکتا ہوں دل کے ویرانے کو آباد تو کرسکتا ہوں
    جب چاہوں تمہیں مل نہیں سکتا لیکن جب چاہوں تمہیں یاد تو کرسکتا ہوں
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹوٹنا یوں تو مقدر ہے مگر کچھ لمحے
    پھول کی طرح میسر ہوں شجر میں رہنا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثباتِ زندگی ایمانِ محکم سے ہے دنیا میں
    کہ المانی سے بھی پائندہ تر نکلا ہے تورانی
    اقبال
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جن پتھروں کو ہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں
    جب بولنے لگے تو ہم ہی پر برس پڑے
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چند کلیاں نشاط کی چن کر
    مدتوں محو یاس رہتا ہوں
    تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
    تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    حدودِ وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں
    میں ایک لمحہ ہوں صدیوں کے انتظار میں ہوں
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
    خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
    حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
    ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
    آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ڈالتے اس پہ کمندیں،وہ کوئی چاند نہ تھا
    سو جتن سب نے کئے،ہاتھ نہ آیا سورج
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ذرا سی دیر ٹھہرنے دے اے غمِ دنیا
    بلا رہا ہے کوئی بام سے اتر کر مجھے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    رنج کا خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے غم
    مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زہر ملتا رہا زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے روز جیتے رہے
    ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے گنگناتے رہے
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سب اس سے میرا ذکر نہ کر کے تھے مطمئن
    اب اس کو کیا کروں کہ اسے یاد میں ہی تھا
     
  27. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شراب خانے میں تکلیف احتساب نہ کر
    مری خوشی کو خدا کے لیے خراب نہ کر
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صیّاد گُل عذار دکھاتا ہے سیرِ باغ
    بلبل قفس میں یاد کرے آشیانہ کیا
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ضبط شعار تھا ، نہ رہا
    دل پہ کچھ اختیار تھا نہ رہا
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    طبع ہے مشتاقِ لذت ہائے حسرت کیا کروں!
    آرزو سے ، ہے شکستِ آرزو مطلب مجھے
    غالب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں