1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ان کے لیے چٹیا گھر بنانے کا منصوبہ بنایا جا سکتا ہے :d
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    میں کھڑا رہوں یا چلا جاؤں ؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    آپ کی مرزی
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    بلال بھائی نے کوئی مونچھیں نہیں رکھیں ہوئی یہ تو تصویر کھچوانے کے لیے نقلی لگائی تھی
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    :208: اس کا مطلب ہے بلال بھائی نے ہم سب تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    احمد چاچو !‌ آپ واقعی منہ دھو کر آئیں ۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    احمد منہ دھو لو نہیں تو کہں آصف ہی اکر یہ کام نا کردے :201:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    نہیں آب مجھے اتنی بھی پریشانی نہین ہے ،
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ہاں اس لیے ہر لڑی میں یہی کہہ رہے ہو
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    وہ باتین ہی ایسی کر رہے ہیں جیسے نیند مین ہوں ۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یہ تعاریف والی لڑی ہے یہاں باتیں نہیں تعاریف کرنی ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    مگر اب میں اپ کی تعریف بلکل بھی نہیں کرونگا ، چاہے آپ کتنا ہی مسکہ کیوں نہ لگا لیں ۔ اور وہ والی بات تو کبھی بھی نہیں کہوں گا ، بلکل بھی نہیں ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    شاباش یہ ہوئی نا بات بلکل مت بتانا بلکل بلکل بلکل بھی نہیں بتا نا:sad0126:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    میں ان سب باتوں کا مطلب جانتا ہوں‌ ۔ آپ کے یہ مسکے مجھے بلکل نہین پگھلا سکتے ۔
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    :207::207::207::207::207:

    میں نے وکی لیکس والوں کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے

    اور اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ مونچھیں 100 فیصد اصلی ہیں۔ :113:

    یار بندے دا کوئی رعب شعب وی رہن دیو
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اپنوں کی طرح سمجھا ہے

    خالی جگہ میں یہی لکھنا چاہتی تھیں نا آپ؟:flor:
    :n_TYTYTY:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    بلال بھائی ۔ ہیں‌ کی جگہ تھیں نہیں‌لکھنا تھا ؟
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    :86: ۔
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ایک اور مخبری :hathora:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ہارون بھائی کی محنت کی وجہ سے ہی ہم سب یہاں اکٹھے ہیں :n_TYTYTY:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یہ بات تو مانی پڑ گی یہ بات بلکل سچ ہے
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ہارون بھائی کچھ کریں تاکہ پرانے ممبر بھی واپس آئیں۔ خصوصا راہبر(عمار ضیاء خان)۔ شیر افضل خان۔ کاشفی۔ مسسز مرزا اور خوشی جی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    مسز مرزا بہن اور شیر افضل خان کو تو نعیم بھائی واپس لاسکتے ہیں عامر صاحب کا میرے ساتھ کوئی رابطہ نہیں‌ہے اور کاشفی کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    پرانے صارف قابل تعاریف تھے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ماشاء اللہ پیاری اردو کا ہر ایک صارف ستار ہ ہے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اس کا مطلب ہے آپ اپنے آپ کو چاند کھنا چہاتے ہو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ارے نہیں چاند تو ایڈمن صاحب ہیں ہم تو چوکیدار ہیں ادھر کے آپ لوگوں کی خدمت کیلئے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ایڈ مین صا حب شاید سورج ہوں :212:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    رہنے دیں‌وہ پہلے ہی کافی گرم رہتے ہیں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اسی لیے تو سورج کہا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں