1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بقائے دوائم۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بقا, ‏7 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کتنی تنخواہ ہے؟ :eek:
     
  2. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سچ وہ بتائیں گے نہیں اور جھوٹ آپ مانیں گے نہیں
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے جتنی ان دونوں کی بنی ہوئی ہے مجھے نہیں لگتا کہ موٹروے پولیس صاحب عبدالجبار سے جھوٹ بولیں گے یا عبدالجبار صاحب موٹر وے پولیس کی بات کا یقین نہیں کریں گے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    باجا فرمایا :lol:
     
  5. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اُن کے پاس باجا ہے، بتایا ہی نہیں
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    باجا بتایا نہیں جاتا بجایا جاتا ہے۔ ذرا ان سے کہہ کر تو دیکھیں، وہ آپ کا ایسا باجا بجائیں گے کہ آپ کو لگ پتے جائیں گے۔ :wink:
     
  7. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے یہ آپ کا تجربہ ہو :wink:
    کہ آپ کا پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فناجی
    دھیان کر دھیان!
    یہ طنزومزاح کی نہیں بلکہ گپ شپ کی لڑی ہے
    :twisted: :twisted: :twisted:
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہماری تنخواہ آپ سب کا پیار ہے جبار جی
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا جی! :)
    ایسی بات ہے تو ہم سب کی طرف سے آپ کو ڈھیروں پیار :)
     
  11. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری طرف سے بھی
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چوہدری زیادہ گپیں نہ مارو اور کوئی کام وام بھی کیا کرو
     
  13. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اتنی تنخواہ نہیں ہو سکتی آپ کی :wink:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں فنا جی، بُری بات :(
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    چوہدری زیادہ گپیں نہ مارو اور کوئی کام وام بھی کیا کرو[/quote:1esrhjvv]
    چودھری جی کی ایسی باتیں پڑھ کر لگتا ہے کہ حماد بھائی نے انہیں ہماری اردو کے لئے ہدایتکار بھرتی کر لیا ہے۔ جی آیاں نوں!
     
  16. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جیسے وہ چوھدری ہیں انہیں تو لوگ ‘‘ جی جایاں نوں‘‘ کہے گے
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پولیس میں ہو کر آنکھ مارتے ہو؟ شرم کرو!! :lol:
     
  21. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ناں بابا ناں!!! پولیس کا تو ماٹو ہے​
    جس نے کی شرم
    اس کے پھوٹے کرم
    جس کی بے حیائی
    اس نےکھائی دودھ ملائی​
    :lol:
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آپ شرم کروا لیں :(
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ کریں شرم مجھے کیا، لوگ آپ کو ہی بے شرم کہیں گے۔
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لوگ پتہ نہیں کب کہتے آپ نے تو ابھی کہہ دیا :cry:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں نہیں، میں نے کب کہا؟ میں نے تو کہا کہ لوگ آپ کو بے شرم کہیں گے۔
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پھر کہہ دیا

    لا حاصل جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی!!!
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پولیس اور شرم :84:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ آپ لاحاصل کو میری شکایتیں کیوں کر رہے ہیں؟ وہ میری نانی جان ہیں؟ :)
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سچ کڑوا لگا کیا ؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71

اس صفحے کو مشتہر کریں