1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بقائے دوائم۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بقا, ‏7 جولائی 2006۔

  1. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اے زندگی

    اور زندہ دل والوں کو
    میرا پہلا
    پیار بھرا
    خلوص کے ساتھ
    سلام قبول ہو​
     
  2. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم السلام!

    خوش آمدید

    اس فورم میں فنا کے آنے سے ڈر ہی لگ رہا تھا اب شکر ہے بقا بھی آ گئے۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بقاجی! ہماری اردو میں تشریف آوری پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ فنا کی طرح بقا کا رنگ بھی چھائے گا۔
     
  4. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویلکم سواگتم بقا جی! دُعا کیجئے گا کہ آپ بقا ہی رہیں
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور موصوف کی طرح فنا نہ ہوں۔ :shock:
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوش آمدید بقا جی
     
  7. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکر یہ
    عسق صاحب، ساجد حسین اور موٹروے پولیس
    جی فنا جی
    جہاں بقا ہو وہاں امن و بقا ہی ہے وہاں آپ تھوڑی ہوتے ہیں
     
  8. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ جی نہ، فنا اور بقا میں تو چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔

    کیا آپ اس بتا سکتے ہیں کہ دونوں میں سے چولی کون ہے اور دامن کون؟
     
  9. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سر جی آپ کا سوال ہی غلط ہے
    کیوں کہ جب بقا ہو تو اس کا مطلب وہاں فنا نہیں اور جب فنا تو پھر کہاں بقا خود ہی سوچیں ساتھ دونوں کا کیسے بن سکتا ہے
     
  10. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلکُل صحیح فرمایا آپ نے
    مسٹر بقا۔یا
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بقا جی آپ کی طرف تھوڑا بقایا تھا
     
  12. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہ خدایا
    اوہ دفنایا
    ذرا دھیان سے ذرا پیار سے بولا کریں
    میٹھا بولو میٹھا سنو یعنی شوگر ہی شوگر بقول حاصل کچھ بھی نہیں
     
  13. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پولیس والے اور کسی کی طرف بقایا؟
    ایسا معلوم ہوتا ہے آپ پولیس میں نہیں کیونکہ وہ تو ایڈوانس پر چلتے ہیں بقایا پر تو یقین ہی نہیں ان کا جناب
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہماری تو غریبی دعوے کی پولیس ہے
     
  15. بقا
    آف لائن

    بقا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2006
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ جیسے اگر ہمارے ملک میں غریب ہوں تو پھر غریب کیسے ہوں گے
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو سوچنے کی بات ہے۔ :?
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اور سمجھنے کی بات ہے۔
     
  18. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہ خدایا
    اوہ دفنایا
    ذرا دھیان سے ذرا پیار سے بولا کریں
    میٹھا بولو میٹھا سنو یعنی شوگر ہی شوگر بقول حاصل کچھ بھی نہیں[/quote:2uodeo24]
    سوری بقا جی آپ تو اِویں غصہ کر گئے
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  20. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایویں غصہ :twisted: :twisted: :evil: :twisted:
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  22. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اوہ خدایا
    اوہ دفنایا
    ذرا دھیان سے ذرا پیار سے بولا کریں
    میٹھا بولو میٹھا سنو یعنی شوگر ہی شوگر بقول حاصل کچھ بھی نہیں[/quote:3ivob261]
    سوری بقا جی آپ تو اِویں غصہ کر گئے[/quote:3ivob261]

    سمجھنے کی کوشش کریں غصہ حرام ہے۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور عقل کا دُشمن بھی۔۔۔
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی تائید کا شکریہ جی!
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کوئی گل نہیں ایسی
     
  27. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جے ایسی نئیں تے ویسی گل تےضرور ہووے گی۔ :D
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    او پائی ویسی وی کوئی گل نئیں
     
  29. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    موٹروے پولیس صاحب آپ کو ایویں بہت گلیں باتیں آتی ہیں۔ موٹروے پولیس کی ذمہ داری ہے یا کسی اخبار کے نمائندے ہیں۔
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھم تو اس سائٹ کے تمام لوگوں کے نوکر ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں