1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں بھئی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    بھائی اب آپ تو بے عزتی بہ اتر آئے ۔جناب انسان ہوں ۔آپ کو کیا لگا ؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہاں لوگ عزت کرتے کرتے اچانک ایک دوسرے کی بےعزتی کیوں کرنا شروع ہوگئے؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    پتا نہیں کچھ نئے صارفین کو خود نمائی کیوں‌ پسند ہے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیا کہنا چھاتے ہیں بھائی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کچھ نہیں بہنا جس کو کہا ہے شاید وہ سمجھ جائے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں سمجھا نا چھاتے ہو
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں کہ میں مسوس کررہا ہوں فورم کا ماحول خراب ہوتا پڑا ہے
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہ بات آپ نے اب محصوص کی ہم تو بہت پہلے ہی کہہ چکے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کوئی بات نہیں وارننگ دے چکا ہوں آپ کی نظر میں کوئی ایسا پیغام ہوتو مجھے ضرور بتائیں اگلی بار تو میں بین کردوں گا
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    واہ آپ تو نہایت ختر ناک منتظم علٰی ہو میں تو ڈر گئی
     
  11. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آتے ہی سارے خطرناک ہو گئے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    پتا نہیں کیوں کچھ لوگ نام بدل بدل کر آرہے ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آنے دیجئے ، ہمارا کیا جاتا ہے ۔ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ اللہ ہدایت دے ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    مگر وہ احمق فورم کا ماحول خراب کررہے ہیں انہیں شاید اس بات کا پتا نہیں کہ آج کسی بہن کو چھیڑیں کے تو کل یہ ادھار سود سمیت ان کی بیٹی یا بہن سے وصول ہوگا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہ ایک سنجیدہ بات ہے ، اگر ایسا ہے تو یقینا قابل سرزنشت ہے ، آپ یقین رکھیں آب وہ مجھ سے نہیں بچ پائینگے ، اور اُنہیں اپنی ہی فکر رہے گی کہ کس بات کا کیا جواب دیں ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    بحرحال میری دعا ہے کہ اللہ انہیں ہدایت دے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہ تو سب سے اچھی بات ہے ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی !
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    سوچنا پڑے گا ۔
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہاں کی باتوں کا کوئی حل نکالا ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ کچھ کیوں نہیں بتا رہے
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ نے پوچھا کیوں نہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں کیا آپ کو درخواست پیش کروں‌:131:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    چاچا جی اپ کا گنڈاسہ کہاں ہے ؟
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیون جی آپ نے گنڈاسے کا کیا کرنا ہے
     
  26. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اگر آپ لوگ میرے اس جواب پہ جو میں نے ........ کو دیا تھا بدلے میں یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا ادھار سود سمیت ان کی بہنوں اور بیٹیوں سے وصول ہو گا ۔ تو جناب انسان کو ہر بات پر پہلے سو دفعہ سوچنا چاہئیے کہ جو میں لکھ رہا ہوں کیا یہ صحیح ہے یا غلط ۔
    ہم ادھر گپ شپ لگانے آئے ہیں نہ کہ ایک دوسرے کی عزت کو یوں نیلام کرنے ۔۔یہ بات آپ کو اس طرح نہیں کہنی چاہئیے تھے بلکہ مجھے تو آپ سے یہ امید ہی نہیں تھی ۔آپ بغیر سوچے اس بات کو ہمارے بہنوں اور بیٹیوں تک لا گئے ۔ اس کا مطلب آپ نے سیدھا ہماری عزت پہ وار کیا ۔
    جناب ایک بات آپ سب کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ ہمارے علاقوں میں صرف اسی عزت ہی کی خاطر بہت سے لوگ زندگی ہار گئے ۔۔میں اپنی ہر حد جانتا ہوں اور ماں کیا ہے بیٹی کیا ہے اور ان کی عزت کس طرح کرنی چاہئیے یہ ہم بہتر جانتے ہیں ۔ ہماری مائیں ،بہنیں اور بیٹیاں گھروں میں ایک قیدی کی طرح زندگی گزار کر مر جاتی ہیں لیکن وہ اس پر خوش ہیں کیونکہ انہوں نے بزگوں سے سیکھا ہے کہ زندگی سے زیادہ عزت پیاری ہے ۔
    اس لئے آئندہ اس بات کا خیال رکھیں کہ عزت سب کو عزیز ہے ۔جس طرح ہم کو پیاری بلکل اسی طرح ہم دوسروں کا بھی خیال رکھتے ہیں ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    احمد ! سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لو !‌کہ ہم سب بھی اتنے ہی غیرت مند ہیں جیتنے غیرت مند ہونے کا تم دعوا کر رہے ہو ، ہم بھی بہنوں بیٹیوں‌ والے ہیں اور عزتوں پر کٹ مرنے والے لوگ ہیں ، اور اس کے لیے ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ ہی کسی قسم کے اعلان کی ، اگر تمہیں‌ ردعمل مین کی گئی ایک بات اپنی عزت پر وار لگتی ہے تو وہ کیا تھا جو تم نے کیا تھا ، چاچا جی نے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی وہ تو مقافات عمل کی بات کر رہے ہیں کہ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے جو بیجو گے وہی کاٹو گے ، کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ کرو گے اپنے کے ساتھ ہو گا اور تم نے جو گھٹیا حرکت کی ہے کاش تم یہ سوچ لیتے کہ وہ بھی کسی کی بہن بیٹی ہے ، کیا تمہیں یہ خیال نہیں آیا تھا ، یہ کہہ دینے سے کہ ہمارے علاقوں میں لوگ عزت پر کٹ مرتے آدمی غیرت مند ثابت نہیں ہو جاتا ، غیرت کوئی پھول نہیں‌ کہ جب چاہا کوٹ کے کالر میں سجا لیا اور جب چاہا اتار کر گلدان میں سجا دیا ، تمہاری بہنیں ہماری بھی بہنیں ہیں اور اس بات کو دل و دماغ میں ہمیشہ رکھنا ، ہم تو ہر ایک سے یہی کہتے ہیں عزت کرو اور کرواؤں‌ ۔
     
  28. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    ہاں جناب میں بھی یہی کہہ رہا جس انسان میں جو بات نہ ہو وہ بلکل بری لگتی ہے ۔جیسا آپ کو بری لگی اِسی طرح کسی اور کو بھی بری لگتی ہے ۔بات فارم میں گپ شپ کی تھی سو میں نے بھی جواب میں ایک مذاقی جملہ لکھا جو اس کو ناگوار گزرا سو میں نے معافی مانگی لیکن آپ صاحبان نے اِس کو کوئی اور رنگ دے دیا ۔
    میں نے ایک سیدھی اور صاف بات کی کہ بھائی یہاں کی باتیں گھر تک نہ لیجائیں لیکن شائد آپ سمجھ نہیں پائے ۔ مجھے کسی سے کوئی سرٹیفیکیٹ نہیں چاہئیے لیکن آپ خود ذرا سوچے جو میرا مسئلہ تھا سو میں نے حل کنا تھا اور اس کے عوض میں سب کہہ ڈالا لیکن پھر جس طرح آپ لوگوں نے عزت عزت کہہ کر ہم کو سمجھایا تو اس پر تو بچہ بھی سمجھتا ہے ۔
    آپ صاحب زیادہ نہ بھڑکیں میں بھی اِسی پاکستان کا ہوں اور اِسی مٹی کا ہوں ۔اور میں تو کہہ دیا تھا کہ ہر انسان کو عزت پیاری ہے نہ کہ صرف خود کو اشارہ کیا لیکن آپ تو بنا سمجھے ہی ٹوٹ پڑے ۔
    آپ کا چچا ہے تو ہم بھی بزگوں کا احترام کرتے ہیں لیکن شکایت کی تھی کہ بھائی وہ بات جو ختم ہوگئی اس کو ختم کردیں ۔
    اس لئے کچھ کہنے سے پہلے ذرا غور فرمایا کریں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    احمد نور ! تم ہی اس بات کو بڑھا رہے ہو ، یہی باتیں تم ذاتی پیغام کے زریعے بھی کر سکتے تھے جو بھی غلط فہمی ہو گئی تھی اسے ختم کیا جا سکتا تھا ، خیر اب بھی اس بات کو ختم کیا جا سکتا ہے ، میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا یہ گپ شپ کی لڑیاں ہیں یہاں گپ شپ ہی کرنا اور گپ شپ کرتے ہوئے بھی یہ خیال رکھنا کہ ہم سب یہاں ایک گھرانے کے افراد کی طرح ہیں‌ ۔
     
  30. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    نہیں اللہ گواہ ہے اور روز آخرت کے دن میں........... کا گناہ گار رہونگا اگر اس بات سے میرا مطلب سوائے مذاق کے کچھ اور تھا لیکن جب میں نے محسوس کیا کہ اس کو بات بری لگی تو ہر طرح سے معافی اور معذرت کی لیکن شائد بات اس کے دل پہ لگی
    میں بھی آپ ہی طرح مسلمان ہوں اور اس ایمان کی قسم کھاتا ہوں کہ آج تک میں نے کسی کا برا نہ چاہا ہر لحاظ سے ۔ ہاں بعض دفعہ انسان سے بن چاہے کجھ غلطیاں بھی ہوجاتی ہیں کیونکہ وہ انسان ہے اور اسی واسطے اللہ نے جنت دوزخ رکھیں ہیں کیونکہ انسان خطاوار ہے ۔۔
    میں نے بس ایک ہنسی مذاق کو آگے کرنے کا سوچا لیکن پھر بھی انسان ہوں ادھورا ہوں کیونکہ کوئی بھی کامل نہیں سوائے اس ذات کے ۔۔ بس میری نظر میں ایک گمان تھا کہ میں بھی آپ کے ساتھ ان چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں شریک ہوکر کچھ شئر کروں تو اس کو وہ بات ناگوار گزری تو میں نے ان لڑیوں کو چھوڑ کر دوسری لڑیوں میں کچھ نہ کچھ لکھتا رہا ۔ پر اس ڈر سے ادھر لکھنے سے گریز کیا کہ بعض دفعہ لوگ میری باتوں سے ناراض ہو جاتے ہیں سو اس سے بہتر ہے کہ الگ کچھ اشاعت کیا کروں۔
    میں نے ہر طرح کا خیال رکھا بلکل خونی رشتے سمجھ کر آپ لوگوں کے ساتھ شریک ہو لیکن بعض غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں ۔
    اصل میں ہم لوگ تصویر کا دوسرا رخ نہیں دیکھتے جس سے صرف سامنے والا ہی گناہ گار ہوجاتا ہے ۔ لیکن حقیقت کچھ اور ہوتی ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوا میرا مطلب کچھ اور ہوتا ہے لیکن دوسرے کچھ اور لیتے ہیں۔ اب میں کیا صفائی پیش کروں کیونکہ مشہور ہے کہ جو بات اگرچہ جھوٹ بھی ہو اور لوگوں میں پھیل جائے تو سچ مان لینا چائیے ۔
    اب میرا مسئلہ یہی ہے تو میں کس کس کو اور کیسے اپنی بے گناہی کا ثبوت دوں۔۔بس آپ اتنا سمجھ لیجیے کہ میں برا انسان نہیں ہوں اور ہر کسی کی دل سے قدر کی ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں