1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اس سے اک بار تو روٹھوں میں اسی کی مانند
    اور وہ مری طرح ، مجھ کو منانے آئے
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
    فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا اُسے
    اُس نے پتھر بھی اُٹھایا مجھے پاگل کر کے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں جان دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
    دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پاسکے
    میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے

    میر
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
    وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں
    یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
    چلے تھے یار کے مل جائے گی کہیں نہ کہیں

    (فیض)
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ناکام تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    آج تک اُس کی تھکن سے دُکھ رہا ہے یہ بدن
    اک سفر میں نے کیا تھا خواہشوں کے ساتھ ساتھ
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہمیں کوئی غم نہیں تھا غمِ عاشقی سے پہلے
    نہ تھی دشمنی کسی سے تیری دوستی سے پہلے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ ٹھیک ہے کہ ہراک شئے نہیں پسند تمھیں
    مگر نگاہ میں "ذوقِ مشاہدہ" تو رکھو !!!
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
    اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا
    کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نرا نظارہ ہی اے بوالہوس مقصد نہیں اس کا
    بنایا ہے کسی سوچ کر کچھ چشمِ آدم کو
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل
    وہ دکان اپنی بڑھا گئے
     
  15. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یا رب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے
    لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ناگاہ چمن میں جب وہ گل اندام آ گیا
    گل کو شکست رنگ کا پیام آ گیا
     
  17. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
    تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
    :a191:
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    واہ جی کیا بات ہے
    نا رسائی سے دم رکے تو رکے
    میں کسی سے خفا نہیں ہوتا
    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
     
  19. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
    دل اور بھی الجھے گا پڑھیے نہ کتابوں کو
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ قتل کرکے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
    یہ کام کس نے کیاہے یہ کام کس کا تھا
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اے رہبرِ کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
    اس وقت مجھے بھٹکا دینا، جب سامنے منزل آ جائے
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو ، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    یہ غزل کی سچی کتاب ہے ، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
     
  23. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ سب خبر رکھ کر بھی کیوں بیگانے بنے رہے
    گر خبر رکھی ہوتی تو آج یوں تنہا نا کر جاتے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے
    کسے ہے کل کی خبر، تھوڑی دور ساتھ چلو
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وصل کی شب اور اتنی کالی ؟
    ان آنکھوں میں کاجل ہوگا
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اتنا مانوس ہوں‌فطرت سے کلی جب چٹکی
    جھک کے یہ میں‌نے کہا ، مجھ سے کچھ ارشاد کیا
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اس کی انکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
    رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یارانِ تیز گام نے مہمل کو جا لیا
    ہم محو نالہِ جرس کارواں رہے
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
    جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ کس کی بری تم کو نظر لگ گئی ہے
    بہاروں کے موسم میں مرجھا رہے ہو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں