1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏13 دسمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    قسم سے کل میں تمہیں ملنے آیا تھا
    تمہاری چھت پر بھی کود گیا تھا
    مگر پھر





















































    پھر میری آنکھ کھل گئی اور میں ‌اپنی چار پائی سے نیچے پڑا تھا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    دوست ۔۔۔۔۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا

    ۔

    ۔

    یقین کرلو کہ قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہوتی ہے

    ۔
    ۔

    کیونکہ

    ۔
    ۔

    تلوار سے شلوار میں ناڑا نہیں‌ڈالا جا سکتا :237:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    مگر بھولے آپ تو الاسٹک استعمال کرتے تھے :143:
     
  4. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یہ بات بھولے کے متعلق آپ کیسے جانتے ہیں؟ :nose::208:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    چاچا جی الاسٹک بھی تلوار سے نہیں ڈالی جا سکتی :a172:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    میزبان :لسی آپ پیتے نہیں ، چائے ہم بناتے نہیں
    روٹی کا ٹائم نہیں ہے بوتل کا موسم نہیں ہے
    اب بتائیں ہم آپ کی کیا خدمت کریں






















    مہمان : ایزی لوڈ کروادیں :mad:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    کل شام تمہارے ساتھ کون تھا ؟
    ارے وہی موٹا سا جس نے سارے بالون میں مہندی بھی لگا رکھی تھی
    ویسے کافی خوبصورت تھا ۔
    ارے بئی ، صدقے کے لیے دنبہ لایا ہوں ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اچھے ایس ایم ایس ہیں :222:

    میں بھی ویلا ہو کر شیئر کرتا ہوں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اللہ کرئے ہر دن آپکی خوشیاں پیڑول اور گیس کی طرح بڑھتی رہیں

    غم کی سپلائی بجلی کی طرح بند رہے

    اور

    دکھ آپ کو آٹے ،چینی کی طرح کہیں سے نہ ملیں۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    تمہیں دیکھ کر ! ! !
    اگر چہ میری دھڑکنیں تیز تر ہو جاتی ہیں۔
    آنکھوں میں خمار سا اُترنے لگتا ہے ۔
    نس نس میں خوشبو سی بسنے لگتی ہے ۔
    اور دل کرتا ہے تمہیں ‌فورا اپنے دل کا حال سناؤ ۔
    مگر ! ! !
    تمہارا بھائی پولیس والا ہے ۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہاہاہہااہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہ
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لگتا ہے تمہارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے ، کیوں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا ؟
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    میں نے احمد کھوکھر بھائی کے میسج پر ہاہاہاہاہاہ کیا تھا
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اگر اب امریکہ میں سونامی آیا تو اس کا ذمہ دار اسامہ بن لادن ہو گا
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    کیونکہ وہ سمندر میں ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    وجہ معقول ہے۔ :201:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہاہاہا ابہت اچھے بھئی
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جنت کے کنارے پر تین لوگ گھڑے تھے

    فرشتہ : صرف ایک آدمی ہی اندر جاسکتا ہے

    پہلا : میں مولوی ہوں ساری عمر دین کی خدمت کی ہے جنت پر پہلا حق میرا ہے

    دوسرا: میں ڈاکٹر ہوں ساری عمر لوگوں کی خدمت کی ہے جنت پر میرا حق ہے

    تیسرا : میں ذرداری کے دور کا پاکستانی ہوں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فرشتہ : ۔۔آگے کچھ مت بول پگلے ۔۔۔۔۔رولانا ہے کیا

    چل اندر جا۔۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    احمد بھائی آپ ہی بتا دیں !‌ اس پہ ہنسوں یا افسوس کروں‌ ۔ ویسے ہنسی تو آئی ہے مگر افسوس بھی ہو رہا ہے ۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جو دل کرتا ہے کریں جناب
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شادی میں جن آ گیا تو سب لڑکیاں ڈر گییں اور چیخنے لگیں
    بابا جی نے کہا کہ سب لڑکیاں منہ دھو کر آئیں۔




    لڑکیاں منہ دھو کر آئیں تو جن کی چیخیں نکل گیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جن ضرور آصف کا دوست ہوگا
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    انسان اتنا کمزور ہے کے چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ڈر جاتا ہے

    بہادر اتنا کے اللہ سے نہیں‌ڈرتا

    ایک خاموش پیغام سب مسلمانوں کے لیے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :a215:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    چاچا جی میں مسکین خود ہی تھا ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اب کہاں ہے وہ
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    کون ؟
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    تلوار دو قسم کی ہوتی ہیں

    ایک لوہے کی
    دوسری محبت کی

    لوہے کی تلوار ایک کی دو کرتی ہے

    محبت کی تلوار دو کو ایک کرتی ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    آپ کے پاس کون سی ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ابھی تو صرف میان ہی خریدی ہے ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ن کا نقظہ نہ ہوتا تو کتنا اچھا تھا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں