1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون ہے آپ کو تو پتہ ہو گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    یہاں کے والی وارث کہاں گئے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میں ابھی کنوارا ہی ہوں :87:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    والی وارث اپنا اپنا ویاہ کروا کے بیٹھ گئے اب کنوارے کیا کریں ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    شادی یافت کرنے والوں کے تجربے سے ڈرتے رہیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اب ہمیں کیا پتہ شادی یافتوں کا تجربہ کیا ہے :208:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اس لڑی سے کسی کنوارے کا بھلا ہوا ہے یا نہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پھر آپ کس کام کے ؟ اگر کنوارے خود ہی اپنا بھلا کرنے نکل کھرے ہوئے تو آپ ہی سب سے پہلے اُن کے خلاف غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کا الزام لگا کر دھرنا دینے بیٹھ جائینگے ۔ یہ نیک کام آپ کیوں نہیں‌انجام دیتے ، کیس میرج بیورو سے رابطہ کر کے ہمارے کنوارے بھائیوں‌کو کسی کام سے لگوائیں ، آخر کو آپ ہمارے بڑے ہو ۔ ہمیں آپ سے کچھ تو فائدہ ہونا چاہیے نا ۔ صرف جگتیں ہی مارتے رہتے ہیں ۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اس پارلیمنٹ کے چیرمین جناب بھولے بادشاہ تو خود اس کو داغ مفارقت دے کر حلقہ شادی شدان میں شامل ہو گئے ہیں اور اور کسی کا کیا بھلا ہو گا ۔۔۔۔۔:201:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    بھالو بھائی نے کنواروں کیساتھ اچھا نہیں کیا
     
  12. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    السلام و علیکم
    جس قسم کی یہ پارلیمنٹ ہے، مجھے تو اسکا سینر ممبر ہونا چاہئے تھا

    مگر اتنی مدت تک یہ فورم تھا کدھر؟؟؟؟
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پیاسے کو کنوں تلاش کرنا ہوتا ہے ۔۔۔کنواں کبھی خود چل کے نہیں آتا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اس پارلیمنٹ‌میں نکتہء اعتراض پر میں ایک تحریک استحقاق پیش کرنا چاہتا ہوں

    کہ ہارون بھائی کے لیے آئندہ صرف "بڑا" نہ لکھا جائے۔ بلکہ بہت بڑا لکھا جائے۔
    ہارون بھائی کے بڑے پن۔۔ بلکہ بہت بڑے پن ۔۔ کے سامنے ۔۔ لفظ "بڑا"۔۔ کچھ چھوٹا لگتا ہے۔

    میں معزز اراکین پارلیمنٹ سے اس سلسلے میں‌ضروری آئینی ترمیم کی بھی درخواست کرتا ہوں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میری دو خفیہ شادیاں اور بھی ہیں
    میرے پانچ بچے جواں‌اور بھی ہیں
    ابھی تیجی کا ابا راضی نہیں‌ ہے
    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں


    ستاروں تلے "چار" ہیں اس زمیں پر
    فلک پر مگر بیویاں اور بھی ہیں
    یہاں "چار" کم ہیں تو کیوں‌ہم نہ جائیں
    ستاروں سے آگے جہاں‌اور بھی ہیں۔

    اس لیے مجھے بھی "مقدس پارلیمنٹ " کا ممبر ہی سمجھیں۔ :139:
     
  16. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پیاسا کنوئین کی طرف بار بار آیا، مگر کنواں پتا نہیں، شائید پانی بھرنے گیا ہوا تھا۔۔۔
    اور آج پھر وہیں ملا، جہاں سے کافی دنوں کا غائب تھا۔۔۔۔
     
  17. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    حضور، آپ کے لئے خاص طور پر:۔۔

    قناعت نہ کر صرف دو بیویوں پر۔۔۔
    شریعت میں دو بیویاں اور بھی ہیں۔۔

    آداب عرض ہے۔:176:۔۔۔

     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    وہ تو ٹھیک ہے مگر اس کا کیا کریں۔

    کل کہا بیگم نے گر عقد تو ثانی کرے
    آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے
    :a191:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    پسند اپنی اپنی ، نصیب اپنا اپنا

    :khudahafiz:
     
  20. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    وے بیگما، اساں مرنا ناہیں۔۔۔۔۔
    گور پیا کوئی ہور۔۔۔۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ



    نعیم بھائی ، آپ ترمیمی بل پیش کر دیں ، میرے دونوں ووٹ آپ کی ترمیم کے حق مین ہیں ۔:baby:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    وعلیکم السلام
    زیغم صاحب فورم آپ کے سامنے ہے فورم کو اپ گریڈ کیا جارہا تھا اسلئے کچھ عرصہ نظروں سے اوجھل رہا اور آپ شادی یافتہ نہیں ہیں کیا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ہارون بھائی ۔ کوئی شادی یافتہ ہے یا نہیں‌۔
    لیکن اگر اسکے دل میں‌ "شادی کی خواہش" موجود ہے تو وہ اس پارلیمنٹ‌کا "معزز" رکن ہے۔
    اور بقول شخصے
    خواہش اصلی ہو یا نقلی ۔۔ خواہش ۔۔ ہوتی ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    میں تو معلومات کیلئے پوچھتا پڑا تھا آپ اپنے قوانین کا رجسٹر لے کر پہنچ گئے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    چاچا جی ! آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہر پارلیمنت کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے ہیں ، آئیندہ خیال رکھئے گا ۔:warzish:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    کیا کریں ۔۔۔ بقول ڈاکٹر گیدڑ افگن ۔۔۔ ہر بات آئییییین کے مطابق کرنا ہوتی ہے۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    ترمیمی بل کا کیا بنا :horse:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اسکا بل ادا نہیں کیا تھا اس لیے فی الحال وہ "بل" میں چلاگیا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    کیا اُسے بین بجا کر باہر نہیں نکالا جا سکتا ؟
     
  30. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنواروں کی پارلیمنٹ

    اگر شادی یافتہ ہوتا تو یہاں کیا کرنے آتا۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں