1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طفیل عامر کا کلام

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اگست 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوش رھیں حسن جی بہت شکریہ نوازش
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ایک شعر


    تو بھی تنہا ھے بڑی مدت سے
    بے ثمر میری وفا ہو جیسے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ایک شعر ہے مگر لاجواب ہے بہت زبردست :flor: :222:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ بڑی نوازش حسن جی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    آگ ھے گھر میں لگی لیکن دھواں کوئی نہیں
    خامشی ھے چار سو آہ و فغاں کوئی نہیں

    زندگی اپنی ھے جس کے بوجھ سے ماتم کناں
    اک سوا احساس کے سنگِ گراں کوئی نہیں

    عمر بھر ڈستی رھیں نہ‌آپ کو تنہائیاں
    آج ہی مر جائیے گر نوحہ خواں کوئی نہ ہو

    حال کیا ہو گا کسی کا آپ نے سوچا نہیں!
    دے دئیے ھیں درد وہ جن کی زباں کوئی نہیں

    بارہا عامر کی نظروں سے ہوا دھوکہ یہی
    روبرو ھیں‌وہ کھڑے جن کا نشاں کوئی‌نہیں
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    حال کیا ہو گا کسی کا آپ نے سوچا نہیں!
    دے دئیے ھیں درد وہ جن کی زباں کوئی نہیں

    بارہا عامر کی نظروں سے ہوا دھوکہ یہی
    روبرو ھیں‌وہ کھڑے جن کا نشاں کوئی‌نہیں

    واہ کیا imaginations ہیں۔ بہت خوبصورت۔
    بہت شکریہ خوشی شئیر کرنے پر۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ ساگراج جی

    مجھے یقین تھا آپ کی تشریف آوری ہو گی تبھی شاعری میں گہما گہمی نظر‌آئے گی
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوشی جی اچھی شاعری ارسال کی :wow:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    یہ زمیں کیا ھےکہ اپنے نہ بیگانے میرے
    اب کہاں لوٹ کے آئیں گے زمانے میرے

    میرے دشمن کا ہر اک تیر خطا جاتا رہا
    وہ بھی تھک ہارے ھیں لے لے کے نشانے میرے

    میں کہاں رحمتِ باری کا یہاں لائق تھا
    عیب پوشیدہ رکھے آپ خدا نے میرے

    میں جدھر ہوں اور جہاں میں رہوں تنہا تنہا
    کب مجھے چھوڑ کے جاتے ھیں ویرانے میرے

    تم ہی کر پاؤ تو کر دیکھو وگرنہ یارو
    اب تو حالات لگے ہوش بھلانے میرے

    میں تجھے یاد کروں تُو بھی تو اب جانے دے
    نہ رلا اور مجھے دوست پرانے میرے

    تم ہی تھے واقفِ حالات مرے چارہ گرو
    چارہ گر وہ ھے کہ جو روگ نہ جانے میرے

    دل تو نادان ھے کرتا ھے بھروسہ کیا کیا
    کون آئے گا بھلا بوجھ اٹھانے میرے

    میں کسی طور نہ بچ پایا جہاں میں عامر
    ہر مصیبت کو تھے معلوم ٹھکانے میرے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ممکن ہی نہیں چاہت لفظوں میں بیاں ہو
    جو حال بھی ہو دل کا عمل ہی سےعیاں ہو

    انکار کریں لاکھ مگر سچ تو یہی ھے
    ھے آگ جہاں پر وہیں لازم ھے دھواں ہو

    گو سامنا ہو میرا مگر دیکھ نہ پاؤں
    مختار نہیں جی کا یہ جی بس میں کہاں ہو

    خود مجھ کو پتہ کب ھے کہ یہ حال ہوا کیوں
    کوئی بھی نظر آئے مجھے تیرا گماں ہو

    ھیں سب ہی مگر آج اکیلا ہوں تو اک میں
    بن جائے مری بات اگر تو بھی یہاں ہو

    میں جاتا ہوں کس در پہ بتاؤں کسے عامر
    دنیا ھے وہیں میری وہیں میرا جہاں ہو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت خوب ۔ مقطع بہت ہی خوب ہے۔
     
  12. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    طفیل عامر کی اچھی شاعری بھیجی ہے شکریہ:a191:ہم نے سنا ہے یہ پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھتے ہیں۔کسی کو معلوم ہے کیا؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ خوشی جی خوبصورت شاعری ارسال کرنے کے لیئے۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ مبارز جی

    بڑی نوازش
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    :a180: غزلیات ہیں ۔ :a180:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ زہرا بہن
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    ہر نفس ایک صدا ہو جیسے
    تو مرے پاس رہا ہو جیسے

    ہر نئے ظلم پہ یوں لگتا ھے
    آج انسان مرا ہو جیسے

    توبھی تنہا ھے بڑی مدت سے
    بے ثمر میری وفا ہو جیسے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    خوشی جی اچھی شاعری ارسال کی :wow:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ حسن

    مجھے خوشی ھے کہ آپ کی نظر کمزور نہیں ہوئی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    چل آج وطن کی بات کریں
    ہم اجڑے چمن کی بات کریں

    ہر نعمت سے ھے مالا مال
    تھکے بدن کی بات کریں

    سب نوچ نوچ کے کھاتے ھیں
    کیا بھوک جتن کی بات کریں

    ریلے سیلابی اور قاتل
    خود غرض لگن کی بات کریں

    ہر اک کا دعوی رہبر ھے
    کیا حسنِ ظن کی بات کریں

    بد ھیں اوباش شرافت میں
    کس اور گھٹن کی بات کریں

    ہم خون روئیں کہ زہر پیئیں
    کہتے ہو سجن کی بات کریں

    ھے کون نمونہ عامر اب
    ہم کس کے چلن کی بات کریں
     
  22. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت خوب خوشی ویسے تو اپنی سمجھ میں نہیں آتی شاعری لیکن کبھی کبھی کچھ کچھ اچھی بھی لگ جاتی ہے غلطی سے۔:208:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    شکریہ اس غلطی کے لئے
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بد ھیں اوباش شرافت میں
    کس اور گھٹن کی بات کریں

    ہم خون روئیں کہ زہر پیئیں
    کہتے ہو سجن کی بات کریں

    خوشی جی بہت ہی خوب زبردست بہت عمدہ :mashallah: :222:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ حسن جی یہ آمد بھائی پہ کل ہی ہوئی میں نے ان سے سنی تو فورا مانگ لی فورم کے لئے
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    عمدہ شاعری ہے۔۔بہت خوب!
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ مبارز جی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ امید ہے آئندہ بھی اچھا کلام پڑھنے کو ملے گا :a191:
     
  29. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: طفیل عامر کا کلام


    بھت ھی عمدہ کلام
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: طفیل عامر کا کلام

    بہت شکریہ مونا جی ، پسندیدگی کا بے حد شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں