1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورتیں کس قسم کے مردوں کو شریک حیات پسند کرتی ہیں؟

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 فروری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ ​


    لنکاشائر یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق

    یونیورسٹی آف سنٹرل لنکا شائر کے ماہرین کی تحقیق کے نتیجے میں حیرت انگیز معلومات سامنے آئی ہیں۔ ان نتائج کے مطابق خواتین نے جیون ساتھی کے انتخاب کے لیے اوسط آمدنی والے مردوں کو انتہائی امیر مردوں پر ترجیح اس لیے دی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ یہ مرد زیادہ اچھے باپ ثابت ہوں گے۔

    تحقیقات کار سائمن چو کےمطابق بڑے عہدوں پر فائز مردوں کو خواتین اپنی رسائی سے دور اور ’مصنوعی‘ تصور کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’بعض حالات میں امیر طبقے کے مرد واقعی زیادہ پرکشش ثابت نہیں ہوتے اور گھر کو کم توجہ دینے والے ثابت ہوتے ہیں‘۔

    سائمن چو کا کہنا ہے کہ خواتین مردوں میں ظاہری کشش اور خدوخال دیکھتی ہیں جبکہ امیر مردوں کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ اچھے باپ ثابت نہیں ہوسکتے۔

    تحقیق کے دوران خواتین کے سامنے 20 سے 30 سال کے 60 مردوں کی تصویریں رکھی گئیں۔ پھر ان میں سے چھ خوبصورت، چھ اوسط اور چھ معمولی شکل و صورت کے مردوں کی تصاویر منتخب کی گئیں۔ پھر ان تصاویر کے ساتھ ان مردوں کی آمدنی کی تفاصیل دی گئیں۔ ان میں سے چند افراد نہایت اعلٰی عہدوں پر فائز تھے، کچھ معمولی ملازمتوں پر تھے اور کچھ کم آمدنی والے تھے۔

    خواتین نے جن مردوں کا انتخاب کیا ان میں سے بیشتر اچھی شکل و صورت والے مگر اوسط آمدنی والے طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔

    ایک ماہر نفسیات انگرڈ کولنز کا کہنا ہے کہ خواتین بچوں کی پرورش کے بارے میں گھر کا اہم ترین فرد ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایسے جیون ساتھی کا ساتھ چاہتی ہیں جو اس ذمہ داری میں ان کا ساتھ دے سکے۔‌‌

    بی بی سی رپورٹ : 10 جنوری 2007
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ! یہ تو بہت بڑی خوشخبری سنا دی آپ نے۔

    ہم جیسے مڈل کلاس نوجوانوں کے لیے بھی امید کی کرن روشن ہو گئی ۔ :87:
     
  3. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عورت کی پسند

    عورت اور لڑکی کی پسند میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ عورت کی پسند تجربہ کی بنیاد پر اور لڑکی کی پسند احمقانہ عاشقانہ جذبات کی بنیاد پر ہوتی ہے۔
    ویسے فوجیانہ صلاحیتوں کے حامل افراد کو ترجیحات دی جاتی ہیں کیونکہ ان میں یس سر کہنے کی عادت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔مگر فوجی کا سپاہی ہونا ضروری ہے کیونکہ جرنل تو کسی بھی وقت پرویز مشرف کی طرح u ٹرن لے سکتا ہے اور بھلا دوسروں کا ھو جائے گا۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: بجا فرمایا :87:
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    :176: واہ جی واہ، کیسی کیسی تحقیقات پیش ہو رہی ہیں ہماری اردو کے فلور پر :176:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باجی جی ۔

    دیکھ لیں ہم تو ہر وقت صنفِ نازک کی فلاح و بہبود کے لیے تحقیقات کرتے رہتے ہیں۔ :p
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    درپردہ اس تحقیق کے پیچھے آپ کا اپنا ہی فائدہ ہے
     
  8. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ لنکا شائر والوں نے تو اپنے ملک کی خواتین پر تحقیق کی ہوگی نہ ۔۔ :84: ۔۔ پاکستان کی خواتین کا اس رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔ :84:

    لنکا شائر میں پاکستان کی طرح مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی تو پھر دیکھتے کہ خواتین امیر مردوں سے شادی کرنا چاہتی ہیں یا اوسط آمدنی والوں سے ۔۔ lol ...
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا شکل و صورت، شخصی وجاہت (اوئے مجھے شرم آرہی ہے :oops: )، عمر و صحت کی طرف کوئی دھیان نہیں ؟؟؟ :shock:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :oops: یہ شرم آرہی ہے یا “زور لگائیے وقت بچائیے“ کی بات پر عمل پیرا ہیں :p
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو گویا شکل و صورت، شخصی وجاہت (اوئے مجھے شرم آرہی ہے :oops: )، عمر و صحت کی طرف کوئی دھیان نہیں ؟؟؟ :shock:[/quote:q4uaqqjd]

    1 تو نعیم صاحب آپ بھی نہ ۔۔ :84: ۔۔ بات اگر مشرق کی ہو رہی ہو تو آپ مغرب کی شروع کر دیتے ہیں ۔۔ :84: ۔۔ اب رپورٹ میں آمدنی کی بات ہورہی تھی نہ ۔۔ کہ وجاہت و صورت وغیرہ وغیرہ کی ۔۔ :twisted:

    اور آپ کو شرم اس لئے تو نہیں آ رہی کہ اپ ان سب خصوصیات سے مبرا ہیں ۔۔ :wink: :p
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    برا مزا آیا
    ہارون صاحب کے جواب سے تو بڑا ہی مزا آیا سچی :lol:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا شکل و صورت، شخصی وجاہت (اوئے مجھے شرم آرہی ہے :oops: )، عمر و صحت کی طرف کوئی دھیان نہیں ؟؟؟ :shock:[/quote:4s7islep]

    1 تو نعیم صاحب آپ بھی نہ ۔۔ :84: ۔۔ بات اگر مشرق کی ہو رہی ہو تو آپ مغرب کی شروع کر دیتے ہیں ۔۔ :84: ۔۔ اب رپورٹ میں آمدنی کی بات ہورہی تھی نہ ۔۔ کہ وجاہت و صورت وغیرہ وغیرہ کی ۔۔ :twisted:

    اور آپ کو شرم اس لئے تو نہیں آ رہی کہ اپ ان سب خصوصیات سے مبرا ہیں ۔۔ :wink: :p[/quote:4s7islep]

    یہ ساری نہ دیکھنے کی باتیں ہیں۔

    اب میں اپنے منہ سے کچھ کہنا نہیں چاہتا۔ لیکن میں جب بھی باہر نکلتا ہوں تو میری امی بہت کچھ پڑھ کر مجھ کو پھونک کر باہر بھیجتی ہیں۔ کہ کہیں نظر نہ لگ جائے :oops:

    اور ہارون صاحب۔ زور تو نلکا لگانے میں لگتا ہے نا ؟ یا کسی اور کام میں بھی زور لگتا ہے؟
    میں بھولا بھالا سا ہوں‌مجھے زور لگانے کا پتہ نہیں۔ مجھے تو صرف شرم سے لال پیلا ہونا آتا ہے :oops:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چل جھوٹے :lol:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایسی ہی باتوں‌سے مجھے نظر لگتی ہے۔ پہلے بھی اوتار میں فوٹو لگائی تھی تو بخار ہوگیا تھا۔ بہت مشکل سے منتیں کر کے اتارا کہ بھائی کسی مینارِ پاکستان پر جا کر چڑھو وہاں زیادہ بلندی سے پورا لاہور نظر آئے گا۔۔۔

    اور پھر فوٹو بھی ہٹا دی۔۔۔ پھر جا کر آرام آیا۔۔۔ :p
     
  16. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اپنے منہ میاں مٹھو ۔۔ :84: ۔۔ اب ہمیں کیا پتا کہیں آپ کی امی اس لئے پڑھ وڑھ کے پھونکتی ہوں کہ دوسرے کہیں آپ کو دیکھ کر ڈر نہ جائیں ۔۔ :p :p
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کسی دن لاہور ہمارے گھر جا کر ہماری امی حضور سے خود دریافت فرما لیجئے گا۔ صورتحال آپ پر خود بخود واضح ہوجائےگی۔ :oops:
     
  18. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب میں اتنی ویلی بھی نہیں کہ اپ کی صورت کی صورت حال جاننے کے لئے 22 گھنٹے کا سفر کر کے لاہور آؤں ۔۔ :84: :84:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گوشہُ خواتین میں مردوں کا کیا کام :? ؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں یہاں‌خواتین آنا کم ہو گئیں تھیں نا۔

    پھر ہم نے سوچا کچھ “دلچسپی کا سامان “ ہوگا تو خواتین مسلسل آنا شروع ہوجائیں گی اور دیکھیں ہمارا اندازہ درست نکلا

    ہم تو ہر وقت آپ ہی کا بھلا سوچتے ہیں :p
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کو پیدل آنے کا کس نے کہا ہے ؟؟

    جہاز کس مرض کی دوا ہیں ؟؟؟ :p
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کو پیدل آنے کا کس نے کہا ہے ؟؟

    جہاز کس مرض کی دوا ہیں ؟؟؟ :p[/quote:31k46no2]
    جہاز کا کرایہ کون دیگا
    آپ انہیں فون نمبر دیدیں ۔ کم خرچ بالا نشین کام ہوجائیگا :wink:
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اصل میں یہاں‌خواتین آنا کم ہو گئیں تھیں نا۔

    پھر ہم نے سوچا کچھ “دلچسپی کا سامان “ ہوگا تو خواتین مسلسل آنا شروع ہوجائیں گی اور دیکھیں ہمارا اندازہ درست نکلا

    ہم تو ہر وقت آپ ہی کا بھلا سوچتے ہیں :p[/quote:26xpmuy0]

    ادھر تو صرف آپ اور اقراُ ہی ہیں- کوئی خاص موضوع نہیں ہے یہ-ایک دم بیکار ہے- :?
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں یہاں‌خواتین آنا کم ہو گئیں تھیں نا۔

    پھر ہم نے سوچا کچھ “دلچسپی کا سامان “ ہوگا تو خواتین مسلسل آنا شروع ہوجائیں گی اور دیکھیں ہمارا اندازہ درست نکلا

    ہم تو ہر وقت آپ ہی کا بھلا سوچتے ہیں :p[/quote:36ff8e9v]

    ادھر تو صرف آپ اور اقراُ ہی ہیں- کوئی خاص موضوع نہیں ہے یہ-ایک دم بیکار ہے- :?[/quote:36ff8e9v]

    تو آپ کیا یہاں بینگن بیچنے کے لیے آئی تھیں جو یہ پیغام دے کر جا رہی ہیں ؟؟ :91:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اصل میں یہاں‌خواتین آنا کم ہو گئیں تھیں نا۔

    پھر ہم نے سوچا کچھ “دلچسپی کا سامان “ ہوگا تو خواتین مسلسل آنا شروع ہوجائیں گی اور دیکھیں ہمارا اندازہ درست نکلا

    ہم تو ہر وقت آپ ہی کا بھلا سوچتے ہیں :p[/quote:1664dqyi]

    ادھر تو صرف آپ اور اقراُ ہی ہیں- کوئی خاص موضوع نہیں ہے یہ-ایک دم بیکار ہے- :?[/quote:1664dqyi]

    بجو جی ۔ لڑی بیکار نہیں ۔ بہت مفید ہے ۔

    البتہ نعیم کی وجہ سے اگر آپ ایسا کہہ رہی ہیں تو یہ سوچ لیں کہ آپ “ اقراء‌ “ کو بھی “بے کار“ کہہ رہی ہیں۔

    کسی ایک سے ناراضگی کا غصہ سب پر نکال دینا اچھا نہیں :84:
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو آپ کو پیدل آنے کا کس نے کہا ہے ؟؟

    جہاز کس مرض کی دوا ہیں ؟؟؟ :p[/quote:ro49t5r2]
    جہاز کا کرایہ کون دیگا
    آپ انہیں فون نمبر دیدیں ۔ کم خرچ بالا نشین کام ہوجائیگا :wink:[/quote:ro49t5r2]

    ھاروں بھائی اچھے مشورے دے رہے ہیں آپ ۔۔ :( :cry: ۔۔۔ میرا فون اتنا فری نہیں کہ ایسے فری کاموں کے لئے استعمال کروں ۔۔ :twisted:
     
  27. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اصل میں یہاں‌خواتین آنا کم ہو گئیں تھیں نا۔

    پھر ہم نے سوچا کچھ “دلچسپی کا سامان “ ہوگا تو خواتین مسلسل آنا شروع ہوجائیں گی اور دیکھیں ہمارا اندازہ درست نکلا

    ہم تو ہر وقت آپ ہی کا بھلا سوچتے ہیں :p[/quote:16n9ivjv]

    ادھر تو صرف آپ اور اقراُ ہی ہیں- کوئی خاص موضوع نہیں ہے یہ-ایک دم بیکار ہے- :?[/quote:16n9ivjv]

    بجو جی ۔۔ میں نے تو موضوع کے لحاظ سے ہی پوسٹ کی تھی یہاں ۔۔ :? ۔۔ لیکن اب کوئی اس پر الٹے سیدھے کمینٹس دے دے تو مین‌کیا کروں ۔۔۔ :84: :oops: :twisted:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا موضوع ہے “ عورتیں کس قسم کے شریکِ حیات کو پسند کرتی ہیں“

    تو جب شریکِ حیات کا ذکر آیا تو ما بدولت تو خود بخود موضوع میں آگئے نا ؟؟؟

    اس لیے ہمارا یہاں موجود ہونا بالکل لڑی کے عنوان کے عین مطابق ہے :p
     
  29. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس لڑی کا موضوع ہے “ عورتیں کس قسم کے شریکِ حیات کو پسند کرتی ہیں“

    تو جب شریکِ حیات کا ذکر آیا تو ما بدولت تو خود بخود موضوع میں آگئے نا ؟؟؟

    اس لیے ہمارا یہاں موجود ہونا بالکل لڑی کے عنوان کے عین مطابق ہے :p[/quote:25mbbjmw]

    کیوں آپ نے اپنا نام بدل کر شریک حیات کب سے رکھا ۔۔۔ :twisted: :84:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا موضوع ہے “ عورتیں کس قسم کے شریکِ حیات کو پسند کرتی ہیں“

    تو جب شریکِ حیات کا ذکر آیا تو ما بدولت تو خود بخود موضوع میں آگئے نا ؟؟؟

    اس لیے ہمارا یہاں موجود ہونا بالکل لڑی کے عنوان کے عین مطابق ہے :p[/quote:2dnuamon]

    کیوں آپ نے اپنا نام بدل کر شریک حیات کب سے رکھا ۔۔۔ :twisted: :84:[/quote:2dnuamon]

    نام نہیں بدلا ۔
    البتہ جب سے کچھ بڑا ہوا ہوں ۔۔۔ کام کی نوعیت کچھ بدل سی گئی ہے۔۔۔
    اور مستقبل کی پیش بندی کرنا عقلمند لوگوں کی علامت ہوتی ہے :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں