1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورتیں کس قسم کے مردوں کو شریک حیات پسند کرتی ہیں؟

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 فروری 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس طرح سے پیش بندی کرنا عقلمند نہیں عقلبند لوگوں کی علامت ہوتی ہے ۔۔ :twisted: :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    عقلبند لوگوں کی عقلیں کھولنے کے لیے کوئی چاپی والی بھی تو آئے گی نا ۔ جو چابی سے ساری عقلیں اور دیگر خزانے کھول لے گی :p
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عقلمند اور عقلبند میں‌فرق کیا ہوتا ہے اقراء جی ؟؟؟ :84:
     
  4. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عقلمند اور عقلبند میں‌فرق کیا ہوتا ہے اقراء جی ؟؟؟ :84:[/quote:3v3yi0n4]

    یہ بھی نہیں پتا اپ کو ۔۔۔ :shock: :84:

    وہ ہی جو ذہین اور بیوقوف میں ہوتا ہے ۔۔ :p
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند اور عقلبند میں‌فرق کیا ہوتا ہے اقراء جی ؟؟؟ :84:[/quote:wydkyr3h]

    یہ بھی نہیں پتا اپ کو ۔۔۔ :shock: :84:

    وہ ہی جو ذہین اور بیوقوف میں ہوتا ہے ۔۔ :p[/quote:wydkyr3h]

    یعنی وہی جو لڑکوں اور لڑکیوں میں ہوتا ہے

    کمال ہے عقرب صاحب۔۔ آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ ! :twisted:
     
  6. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب عقرب صاحب کو کیسے پتا وہ بھی تو لڑکے ہیں نہ ۔۔ اب یہیں سے اندازہ لگائیے کہ لڑکے ذہین نہیں ہو سکتے ۔۔۔ :p :p
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    معاف کیجئے گا۔ لیکن عقرب تو ایک حشراتی مخلوق نہیں ہوتی ؟؟ :84:
     
  8. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھمم ہوتی تو حشراتی مخلوق ہے لیکن یہاں کے عقرب تو ہیں کواکب کچھ نظر اتے ہیں کچھ والا معاملہ ہے ۔۔ :p :84: ۔۔۔ اب دیکھیں نہ یہ لڑکے خود کو کیا سے کیا بنا لیتے ہیں ۔۔۔ :wink: :p
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بیچارے :lol:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بیچارے :lol:
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ لڑکے Flexible ہوتے ہیں۔ یعنی لڑکیاں جیسے چاہیں انہیں اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتی ہیں۔

    ٹرائی شرط ہے :p
     
  13. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ بات کہاں سے ثابت ہوتی ہے ؟؟ :? ۔۔ دلائل سے ثابت کریں ۔۔۔ :84:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ لڑکے Flexible ہوتے ہیں۔ یعنی لڑکیاں جیسے چاہیں انہیں اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتی ہیں۔

    ٹرائی شرط ہے :p[/quote:2n273qh5]

    یعنی بے شک انسان سے کسی غیر انسانی مخلوق (میں نے جانور لفظ نہیں لکھا) کی شکل میں ہی ڈھال دیں ؟؟؟ :p
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بے چارے تو وہ ہوئے جنہیں‌چارہ میسر نہ ہو۔۔۔

    اور آپ اگر بے چاری نہیں ہیں‌تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ کو کافی مقدار میں‌چارہ مل جاتا ہے۔

    مخلوق تو دونوں ایک ہی طرح‌کی ہوئے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں‌جی ؟؟ :91:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ لڑکے Flexible ہوتے ہیں۔ یعنی لڑکیاں جیسے چاہیں انہیں اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتی ہیں۔

    ٹرائی شرط ہے :p[/quote:2g7qokp5]

    یعنی بے شک انسان سے کسی غیر انسانی مخلوق (میں نے جانور لفظ نہیں لکھا) کی شکل میں ہی ڈھال دیں ؟؟؟ :p[/quote:2g7qokp5]
    نصیب اپنا اپنا
    ضرورت اپنی اپنی
    اب دیکھنا یہ ہے کہ ضرورت مند کو انسان کی ضرورت ہے یا کسی گدھے سوری جانور کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ اب پرابلم یہ ہے کہ ہم اگر اسی لیول کی گپ شپ شروع کر دیں تو آپ یا آپ کی کوئی ہم جنس فوراً منتظمین سے رجوع کر کے گلے شکوے شروع فرما دیں گی یا پھر ہماری اردو پر آنا ہی چھوڑ دیں‌گی۔

    اس لیے میں چپ ہی رہتا ہوں۔۔۔ آپ ہی اپنی اداؤں پر غور کر لیں تو اچھا ہے۔ :113:
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل کے اکثر نوجوانوں ( ہماری اردو کے نہیں) کو جانور کہنا جانوروں کی توہین ہے ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ کیا کچھ جانوروں نے احتجاجی جلوس نکالا ہے ؟؟ :p

    ویسے سنا تھا کہ بےضمیر اسمبلی ممبران کو “گھوڑے“ کا خطاب دیے جانے پر گھوڑے بہت دلبرداشتہ ہوئے تھے ۔ کیونکہ گھوڑا ایک وفادار اور باہمت جانور کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ جبکہ حریص و بےضمیر ممبران اسمبلی جو ٹکے ٹکے کے عوض بک جاتے ہیں انہیں گھوڑا کہنا ۔۔۔۔ اصلی گھوڑوں۔۔۔۔ کی بہت بڑی توہین ہے۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم نے لکھا
    :201: بات تو ٹھیک ہے :201:

    لیکن لڑی کے عنوان پر بھی دھیان رکھیں

    خواتین کس قسم کے شوہروں کو پسند کرتی ہیں۔ اور نعیم بھائی کا یہ پیراگراف پھر سے پڑھا جائے۔ :201:
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خواتین، شادی کے بعد اپنے اپنے شوہروں کو پسند کرتی ہیں۔ :84:
    خواتین، شادی سے پہلے۔۔۔اپنے “ہونے والے“ شوہر کو ہی پسند کرتی ہیں۔ :84:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن بجو جی ۔شادی سے پہلے جب تک لڑکی کو پتہ ہی نہ ہو کہ اسکا “ڈھول نما سپاھی“ کون ہے یا کون ہو گا

    تو اس وقت کس کو پسند کیا جاتا ہے ؟؟؟
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,080
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زہرا جی اگر ڈھول نما سپاہی کا نہ پتہ ہو تو فقط ڈھول کو ہی پسند کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ :lol:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:

    اور اسی ڈھول کو بجا بجا کر دل پشوری کی جاسکتی ہے ۔۔۔ ہے نا جی ؟؟؟
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :201: :201:

    اور اسی ڈھول کو بجا بجا کر دل پشوری کی جاسکتی ہے ۔۔۔ ہے نا جی ؟؟؟[/quote:1lb2dw79]

    یہ دل پشوری کیا ہوتا ہے ؟؟؟ :84:
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,080
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو یہ کہ دل پشوری ہوتا نہیں ہوتی ہے۔

    انگریزی میں جیسے چل chill کیا جاتا ہے اردو میں‌دل پشوری کی جاتی ہے ۔۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واصف بھائی ۔ مت بھولیں کہ زاہرا جی بھی “ زاہرا خان“ ہیں۔۔ یعنی پٹھانی :201:

    اور پٹھانوں کے تذکیروتانیث کے اصول سے تو آپ بخوبی واقف ہیں :lol:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سوری۔ اچھا ہوا کہ آپ نے بتادیا کہ دل پشوری مونث ہوتا ہے۔

    لیکن اگر یہ اردو میں ہوتی ہے تو پھر پشور (پشاور) کا ذکر کیوں‌ آتا ہے؟

    پھر تو دل کراچی ہونا چاہیئے تھا نا ؟؟
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوری۔ اچھا ہوا کہ آپ نے بتادیا کہ دل پشوری مونث ہوتا ہے۔

    لیکن اگر یہ اردو میں ہوتی ہے تو پھر پشور (پشاور) کا ذکر کیوں‌ آتا ہے؟

    پھر تو دل کراچی ہونا چاہیئے تھا نا ؟؟[/quote:19v0hgim]

    کراچی میں‌دل نہیں‌ہوتا نا۔۔۔ وہاں تو گولی ہوتی ہے :84:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کس نے کہہ دیا آپ کو کہ کراچی میں دل نہیں ہوتا؟‌

    سوری۔ اچھا ہوا کہ آپ نے بتادیا کہ دل پشوری مونث ہوتا ہے۔

    لیکن اگر یہ اردو میں ہوتی ہے تو پھر پشور (پشاور) کا ذکر کیوں‌ آتا ہے؟

    پھر تو دل کراچی ہونا چاہیئے تھا نا ؟؟[/quote:3ud46luk]

    کراچی میں‌دل نہیں‌ہوتا نا۔۔۔ وہاں تو گولی ہوتی ہے :84:[/quote:3ud46luk]


    کس نے کہہ دیا بھائی آپ کو کہ کراچی میں دل نہیں ہوتا؟‌ :cry:
    گولیاں کہیں اور سے ھمارے یہاں آتی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں