1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :84:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اس پر کمال جرات سے لاحاصل جی فرماتی ہیں

    اب میں کیا بولوں ؟؟؟ :176:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لاحاصل نے لکھا ہے:
    ویسے تو نعیم بھائی کی طرح میں بھی کیا بولوں :?

    لیکن کیوں نہ بولوں؟

    لاحاصل جی آپ بھی اپنی ذپ مطلب ذاتی پیغام چیک کر لیجیئے گا۔ :)
     
  4. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی آپ بھی مستیاں کرتے ہیں؟ ویسے اچھا ہے کبھی کبھی ہونا چاہیئے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ۔ ذپ کا ذکر آتے ہی مستی خود بخود آجاتی ہے۔

    دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے :p
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! کبھی کبھی آپ مذاق میں‌ بھی اتنی گہری بات کر جاتے ہیں کہ مجھے آپ پر شک ہونے لگتا ہے۔ :84:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارا پیارا دین اسلام اسی شک اور بدظنی سے منع فرماتا ہے۔ غیر ضروری تجسس سے بھی روکتا ہے۔ اور حسنِ ظن کا حکم دیتا ہے۔

    اس لیے میرے متعلق آپ فوراً حسنِ ظن قائم کر لیں۔ ورنہ :133:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا تو پھر آپ یہ بتائیں کہ:

    ذپ، چولی اور دامن ان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ :84:
     
  9. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار صاحب یہ کیا سوال ہوا بھلا:x
    نعیم صاحب جواب دین تا کہ میری لڑی آگے چلے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی کا حکم ہے تو عرض کرتا ہوں

    ذپ وہ جو اوکاڑہ میں دھوتی کو ہوادار رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہے

    چولی وہ جو گورے لوگ استعمال کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس رکتے ہیں

    اور دامن وہ جو چھیددار ہو ۔ اس میں جو کچھ بھی ڈالیں وہ ڈُل جائے


    ہور کوئی سوال ؟؟ :84:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اوکاڑہ سے آپ کی کوئی خطر ناک یاد تو وابستہ نہیں جو آپ اوکاڑہ کا ذکر خیر کرتے ہی رہتے ہیں ؟ :?
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ان دیکھا اور ان جانا بھائی وہاں رہتا ہے۔ اس سے بڑھ کر اور کیا یاد وابستہ ہو سکتی ہے؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل نہیں مانتا آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں ۔ 8)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہے کہ مانتا نہیں

    یہ بے قراری کیوں ہورہی ہے

    دل جانتا ہی نہیں

    اوہوووووووو

    دل ہے کہ مانتا نہیں​
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے جیسے کھیل کود میں شعروں کا مقابلہ کرتے ہیں ویسے گانوں کا مقابلہ بھی ہونا چاہیے
    کیا خیال ہے؟
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    گانا لکھنا بھی شعر لکھنے جیسا ہی لگے گا ، گانے کا مزا تو تب ہے جب گایا جائے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی اب گانا سنانے کا مت کہیے گا ، پھر نعیم صاحب کا گانا سننا بھی پڑے گا ۔ :oops:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہارون صاحب جانیں دیں کوئی اور سزا نہیں دی جا سکتی :84:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عمر قید کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے :lol:
     
  20. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب کا گانا سننے سے عمر قید ااچھی :lol:
     
  21. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر وہ عمر قید ہی نعیم بھائی کے ساتھ ہو گئی تو؟ :p
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خموشی نعیم رضا مندی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری پیٹھ پیچھے یہ کیا سازشیں ہو رہی ہیں ؟؟

    اور ہاں میرے گانے پر کسی کو اعتراض ہے ؟؟

    سنی سنائی باتوں سے کسی پر الزام لگانا اچھی بات نہیں۔

    :91: :91: پہلے آزمائیے ۔ پھر بات بڑھائیے :91: :91:​
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاشی ۔ اس لڑی میں‌بھی نعیم کے ساتھ عمر قید کے تذکرے شروع ہیں۔


    آخر چکر کیا ہے ؟؟؟؟ :p :wink: :p
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌تو چُپ ہوں۔ کیونکہ لڑکا ایسے مواقع پر منہ کے آگے رومال رکھ کر چپ ہی رہتا ہے۔

    میں‌چپ تو ہو جاتا ہوں لیکن رومال میرے پاس نہیں‌ ہے کیونکہ آجکل ٹِشوز کا زمانہ ہے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی آپ ہر چوتھے روز شرمانا شروع کر دیتے ہیں بات کچھ بھی نہیں‌ ہوتی۔

    زاہرا جی کو آپ نے پتا نہیں‌ کون سی گیدڑ سنگھی سونگھائی ہوئی ہے، جو خود کو بھولے ہُوئے ہر جگہ آپ کے ہی چکر چلا رہی ہیں۔ :84:
     
  27. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زاہرا آپ پولیس میں تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    عبدالجبار بھائی ۔ شکر کریں ابھی تک میں نے شرم وحیا کا دامن کس کے پکڑا ہوا ہے اس لیے ایسی گپ شپ کرتا ہوں۔

    جس دن شرم و حیا کا دامن چھوٹ گیا اس دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر ہی کرے :p


    زاہرا جی کو میں نے گیدڑ سنگھی نہیں بلکہ کسی نے “ شیر سنگھی“ سونگھانے کی کوشش کی تھی لیکن انکی بات نہیں بنی :twisted:

    اور زاہرا جی نے تو عاشی جی کے چکر کی بات کی تھی۔ آپ عاشی جی کو جواب دینے دیں نا۔ پلیز ڈونٹ تل یور لُچ (برائے مہربانی اپنا لُچ نہ تلیں ) :x
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رانی جی ۔ آپ کو پولیس سے کیا کام پڑ گیا۔ ہمیں حُکم کریں ہم حاضر ہیں۔ :p
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا یہ سچ ہے ؟ :eek:

    عاشی جی حاضر ہوں، میرا جواب دینا نعیم بھائی کو اچھا نہیں لگا۔ :84:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں