1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سکھ پھلوں کی ریڑھی والے کے پاس گیا اور اس سے پوچھا۔
    "سیب ہے ؟"
    ریڑھی والا بولا۔
    "نہیں ہے"
    سردار واپس چلا گیا تھوڑی دیر بعد پھر واپس آیا اور دوبارہ پوچھا۔
    "سیب ہے ؟"
    ریڑھی والا بولا۔
    "یار میں نے تمیں بتایا تو ہے میرے پاس سیب نہیں ہیں۔"
    سردار پھر واپس چلا گیا 10 منٹ بعد پھر آیا اور پھر ریڑھی والے سے پوچھا۔
    "سیب ہے ؟"
    ریڑھی والا غصے میں آ گیا اور بولا۔
    "جے ہن توں سیب پچھے تے میں ہتھوڑا مار کے تیرا سر کھول دینا وے۔۔۔۔۔ :hathora: "
    سردار پھر واپس چلا گیا۔ تھوڑی دیر پھر واپس آیا اور ریڑھی والے سے پوچھنے لگا۔
    "ہتھوڑا ہے ؟"
    ریڑھی والا بولا۔
    "نہیں ہے۔"
    سردار بولا۔
    "اچھا فیر دس ۔ سیب ہے ؟‌"
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    بہت اعلیٰ بلال بھائی ، زبردست :101: :101:
     
  3. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سکھوں کے لطائف

    دنیا کے تمام سکھوں نے اس بات پر اجتجاج کیا کہ ان پر لطیفے بنائے جاتے ہیں اور ان کو بے وقوف سمجھا جاتا ہے - تمام سکھو ں‌نے فیصلہ کیا کہ وہ خود عقلمند ثابت کریں گے انہوں نے ایک نہایت عقل مند سکھ کا انتحاب کیا اور چیلنج کیا کہ اس سے کوئی بھی سوال پوچھا جائے چنانچہ ایک مجلس میں ایک پاکستانی سمجھ دار سکھ سے سوال کرنے لگا

    23 اور 24 کتنے ہوتے ہیں‌
    سردار جی: 25
    پاکستانی : جواب غلط ہے
    اس پر تمام سکھوں نے شور مچا دیا : ایک موقع اور ' ایک موقع اور

    پاکستانی : سردار جی 5 اور 6 کے بعد کیا آتا ہے
    سردار جی : 11
    پاکستانی : جواب غلط

    تمام سکھوں نے پھر شور مچا دیا : ایک موقع اور ' ایک موقع اور

    پاکستانی : 10 جمع 10 کتنے ہوتے ہیں
    سردار جی : 20
    پاکستانی کے بولنے سے پہلے ہی تما م سکھو ں نے پھر شور مچا دیا :‌ ایک موقع اور ' ایک موقع اور
     
  4. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار جی رات کو موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ہوا چلنے سے ان کو ٹھنڈ لگنے لگی
    سردار جی نے موٹر سائیکل روکا اور اپنی شرٹ کے بٹن کمر کی طرف کر کے بند کر لئے اور شرٹ الٹی کرکے پھر چلنے لگے

    وہ دل ہی دل میں اپنی عقل مندی پر خوش ہو کر جا رہے تھے کہ ایک درخت سے ٹکر ہو گئی اور سردار جی بے ہوش ہو کر گر پڑے
    تھوڑی دیر بعد جب لوگ اکٹھا ہوئے تو انہوں نے دیکھا کہ سردار جی مر چکے ہیں اور پاس ہی ایک اور سکھ کھڑا ہے لوگوں نے سکھ سے واقعہ پوچھا تو سکھ نے کہا

    جناب اتنا برا ایکسیڈنٹ ہوا کہ سردار جی کی گردن الٹی ہو گئی میں نے بڑا زور لگا کر سیدھی کی لیکن سردار جی پھر بھی نہیں اٹھے
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف


    بہت خوب آذر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ مزا آ گیا :a12::a12::a12:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    گڈ
    نئے لطیفے پڑھ کر بہت مزا آیا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک ہندو ایک سکھ اور ایک یہودی اکٹھے کام کرتے ہی‫‫ ایک دن لنچ بریک میں‌ہندو اپنا لنچ بکس سامنے رکھ کے بولا اگر اس میں سے دال روٹی نکلی تو میں خود کشی کرلوں گا ، یہودی بولا اگر میرے لنچ باکس سے آلو گوبھی نکلے تو میں خود کشی کرلوں گا ، سکھ نے کہا اگر میرے لنچ باکس سے دال چاول نکلے تو میں خود کشی کرلوں گا سب کا مینو یہی تھا اور انہوں نے خود کشی کرلی ۔ اگلے دن ہندو کی بی وی نے کہا اگر مجھے پتا ہوتا کہ وہ دال روٹی کو ناپسند کرتے ہیں تو میں بلکل نہ پکاتی ، یہودی کی بیوی نے کہا مجھے بھی پتا ہوتا تو میں آلو گوبھی نہ پکاتی ،؎
    اب سردارنی نے روتے ہوئے کہا میں‌اب کیا کہوں وہ تو اپنا لنچ خود تیار کرتے تھے انہیں کیا ہوا
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت اعلی ھارون بھا جی۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک چیتا دوسرے سے

    تم نے کرتب دکھاتے ہوئے بھرے مجمعے میں اس سکھ کو کیوں ماردیا

    دوسرے چیتے نے جواب دیا : سالا کب سے کہہ رہا تھا اوئے ایڈی وڈی بلی ' اوئے ایڈی وڈی بلی ، اوئے ایڈی وڈی بلی
     
  10. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: سکھوں کے لطائف

    اوئے ایڈی وڈی بلی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہارون بھائی ۔ خود کشی اور ایڈی وڈی بلی والے لطیفے بہت مزیدار اور نئے ہیں۔
    بہت خوب ۔
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    [​IMG]
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سبھی سرداران کا بہت شکریہ شئیرنگ کے لیے :176:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    خان جی اگلی لڑیاں‌بھی دیکھ لیں
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    جو حکم پاجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہم مڑ کر دیکھنے والوں‌میں سے نہیں :suno:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ادھر خان جی کون ہیں، اور آپ کس سے باتیں کررہے ہیں،؟؟؟؟؟؟
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    انکل جی آپ نے ھارون بھائی کا تعارف نہیں‌ پڑھا کیا :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سکھ اور اس کی بیوی اکٹھے کہں جا رہے تھے اچانک سردار پر کوے نے پیٹھ کردی سردارنی سے جلدی سے ٹشو دیا
    سردار آسمان کی طرف دیکھ کر بولا “ کاں تے اوڈ گیا ہوں کس دی پِٹھی صاف کراں“
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    مشرقی پنجاب کے قصبے میں میونسپل کارپوریشن نے فیصلہ کیا کہ

    فائر بریگیڈ کا ایک نیا انجن خریدا جائے۔

    پھرسوال پیدا ہوا کہ پرانے انجن کا کیا جائے۔

    ایک سردار جی نے مشورہ دیا کہ اسے آگ لگنے کی جھو ٹی

    اطلا عات کے لئے رکھ لیا جائے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    :84: بہت اچھا مشورہ تھا ۔ :84:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سکھ جوڑے نے عدالت میں طلاق کا کیس کر دیا۔ جج جب جائیداد اور اولاد کی تقسیم کرنے لگا تو ان کے تین بچوں کا سن کر بولا “ان کو تم کیسے برابر برابر تقسیم کرو گے؟”۔

    سردار بولا “اچھا یہ بات ہے تو پھر ہم طلاق کا کیس اگلے سال کریں گے”۔
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار ایک ایسا روبوٹ خرید کر لاتا جو جھوٹ بولنے پر جھوٹ بولنے والے کو تھپڑ مارتا تھا۔ سردار کے بیٹے نے کہا۔
    "ڈیڈی میں آج سکول نہیں جا پاؤں گا۔ میرے پیٹ میں درد ہے۔"

    "چٹاخ"

    سردار بولا۔
    "دیکھا بیٹا جھوٹ بولا تو روبوٹ نے آپ کو تپھڑ مارا۔ میں جب آپ کی عمر کا تھا تو کبھی جھوٹ نہیں بولتا تھا"

    "چٹاخ"

    بیوی ہنستے ہوئے بولی۔
    "آپ بھی بولتے ہوں گے جھوٹ اسی لئے آپ پر گیا ہے۔ آخر بیٹا بھی تو آپ کا ہی ہے ناں"

























































    "چٹاخ‌خ‌خ‌خ‌خ‌خ‌‌"
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    یعنی کہ :176:

    آہو
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    دم رکھو :bigblink:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    میں دُم کہاں سے لاؤں :pagal:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار صاحب نے پینٹنگ شروع ہونے کے ایک ہفتے بعد ہی اپنے دوستوں کو فخر سے بتایا:
    “ یار میں نے ایک ایسی چیز پینٹ کی ہے جسے آرٹ کالج والوں نے اپنے مین گیٹ پر آویزاں کیا ہے“۔
    “ اچھا کس طرح کی پینٹنگ تھی وہ؟“۔ دوست نے حیران ہو کر پوچھا۔
    ان صاحب نے فخریہ انداز میں کہا:
    “ ایک بورڈ تھا جس پر تیر کا نشان بنا تھا اور لکھا تھا کہ پارکنگ اس طرف ہے“
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار شراب پی رہا تھا اور رو رہا تھا دوسرے نے پوچھا کیوں روتے ہو تو اس نے جواب دیا
    " میں ایک لڑکی سے پیار کرتا تھا اس نے میرے ساتھ بے وفائی کی ہے میں اسے بھولنا چاہتا ہوں مگر اس کا نام مجھے یاد نہیں آرہا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    اس لطیفے میں سردار آپ نے زبردستی تُنیا ہے :bigblink:
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    میں نے تو آپ کی عزت رکھی ہے۔ :d
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ھائیں‌ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں