1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نظر لگ جائے گی۔
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے سعدیہ جی ایک بہت مصروف خاتون ہیں۔ اسی مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے سوچا کہ کیا اب دونوں آنکھوں پہ اتنا وقت برباد کروں ایک کو ہی سجا سنوار کر تصویر کھنچوا لیتی ہوں۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو یہ بھی سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن یہ مصروفیت کل شادی کے بعد بھی برقرار رہی تو اُس بے چارے کا تو بیڑہ غرق ہوجائے گا نا۔ :p
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے لکھا:
    ہارون بھائی لکھتے ہیں:
    ہارون بھائی! کیا سعدیہ جی کی نظر اتنی بُری ہے۔ :212: :208:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے لکھا:

    ہارون بھائی لکھتے ہیں:

    ہارون بھائی! کیا سعدیہ جی کی نظر اتنی بُری ہے۔ :84:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ سعدیہ جی کی نظر کی آپکو ایسی کیا فکر لاحق ہو گئی کہ بار بار ایک ہی پیغام سمائیلی بدل بدل کر لکھے جارہے ہیں ؟؟؟

    اور پھر یہی سوال داغا لیکن سمائلی بدل کے

    یہ کیا سائنس ہے ؟ ذرا ہمیں‌بھی سمجھا دیں پلیز
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی عبدالجبار بھائی نے سوچا کہ شائید سمائیلی بدل کے دو دفعہ میسج پوسٹ کروں تو سعدیہ جی کے لیئے آسانی ہو۔۔۔اب دیکھیں نا ہم دو آنکھوں سے ایک چیز کو ایک بار دیکھتے ہیں انہوں نے شائید سوچا کہ سعدیہ جی شائید ایک آنکھ سے ایک چیز کو دو بار دیکھتی ہیں :?
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ۔ مسز مرزا باجی! :)

    میری جگہ جواب دے کر میری مشکل آسان کر دی :)

    جلدی میں دوبارہ سے پیغام ارسال ہو گیا ہو گا۔ میں نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کِیا۔ :?
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپی جی آپ بھی کافی مذاحیہ واقع ہو رہی ہیں :)
    ویسے یہ آپ کے دستخط میں جو عربی لکھی نظر آ رہی ہے
    اس کا اردو ترجمہ ہی بتا دیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ یہی فرمائش اگر کوئی آپ سے کر دے کہ آپ نے اپنے دستخط میں جو اردو لکھی ہے اسکا عربی ترجمہ ہی بتا دیں ۔

    تو آپ کیا کریں گی ؟؟ :84:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی آپ عربی لکھتے ہیں وہ بھی لکھ دیں گی ۔ :lol:
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ہارون بھائی ۔ معاف کیجیئے گا لیکن میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ہر لڑی میں غیر ضروری طور پر غیر دلچسپ انداز میں دخل اندازی فرماتے ہیں۔

    کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟؟
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب میں نے بھی مسز مرزا سے پوچھا تھا تو جواب آپ نے کیون دیا؟ :131:
    اور یہ اردو کی سائٹ ہے یہاں جو کوئی اور زبان لکھے گا ہمیں حق ہے کہ ہم اس سے اس کا ترجمہ پوچھ سکتے ہیں
    مزہ آیا؟ :wink:
    کیا ہے آپ کے پیغام پڑھ پڑھ کر میں بھی زرا شرارتی ہوتی جا رہی ہوں :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں تو ہنسنا مسکرانا انسان کی فطرت میں ودیعت ہوتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کی اس فطرتی حس پر معاشرتی اثرات کے تحت کچھ گرد چھا جاتی ہے اور انسان ہنسنا مسکرانا بھول جاتا ہے۔

    لیکن جیسے ہی وہ گرد ہٹتی ہے ۔ یا کوئی گرد ہٹانے والا گرد ہٹاتا ہے تو انسان کے اندر سے ہنسی مزاح کا فطرتی حسن پھر سے ہویدا ہو جاتا ہے۔

    اس لیے ہماری اردو میں آ کر اگر آپ یا دوسرے صارفین تھوڑا بہت ہنسی مزاح کرتے ہیں تو یہ بالکل فطرتی چیز اور ہماری اردو کی کامیابی کی دلیل ہے۔
     
  15. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کی بات ہمارے دل کو بہت بھلی لگی ہم آپ کو 10 بٹا 10 نمبر دیتے ہیں 8)
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ببلی جی آپ کو کافی عرصے بعد ایک بار پھر یہاں‌دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ببلی مجھے بھی آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہتتتتتتتتتت خوشی ہوئی:)
    آپ نے تو کہا تھا کہ فکر کی ضرورت نہیں میں آگئی ہوں ان سب کو دیکھ لوں گی
    آپ آتی رہا کریں پلیز مجھے حوصلہ رہتا ہے 8)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اکیلی نے ہی ہم سب کا سانس خشک کر رکھا ہے۔

    اور اب ببلی جی بھی اپنی ببلیوں سمیت آ گئی تو پھر تو اللہ ہی خیر کرے۔ :oops:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے آنے دیں نا، میرے ہوتے ہُوئے آپ گبھرایا نہ کریں۔ میں ہوں نا :wink:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی آپ کا “ہونا“ سلامت رکھے۔ آمین

    آپ ہیں تو سہی لیکن آپ سے ہوتا کچھ نہیں نا۔ ویسے بھی جب کچھ ہونے والا ہوتا ہے تو آپ بیمار شیمار ہو جاتے ہیں۔ تو پھر آپ ہی بتائیں ایسے ہونا یا نہ ہونا چہ معنی دارد ؟؟؟
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ آپ کے “ہونے“ کی تکرار سے ایک شعر یاد آگیا


    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
    ڈبویا مجھکو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! اب بیمار شمار ہونا بس کی بات تھوڑی نا ہوتی ہے۔

    مجھے غصہ مت دلائیں۔:evil: کروانا کیا ہے آپ نے ہیں؟؟؟؟؟ :twisted:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اتنا غصہ :212:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ کو غصہ دوانا چاہتے تھے ۔ :p
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی کرنا ہے براہِ کرم “ کرنے “ والی جگہ پر کیجئے گا ۔ ورنہ بہت صفائی کروانا پڑے گی۔ :p

    ویسے کرنے سے یاد آیا۔

    آپ میٹرک کرنے کے بعد پرائمری کر سکتے ہیں ؟؟؟ :84:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! میں نعیم بھائی کو میں بہت ہی اچھے سے جانتا ہوں۔ :)
    --------------------------------------------------------------------

    چِھی! چِھی! چِھی! نعیم بھائی! اب آپ کو کیا کہوں؟ :x :207:
    ----------------------------------------------------------------------

    اچھا خیر۔ زاہرا جی دکھائی نہیں دے رہیں، خیریت تو ہے؟ آپ میں سے کسی دوست کا اُن سے رابطہ ہو؟ :170:
     
  27. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی زہرا کا پوچھ رہے ہیں۔۔۔ خیر تو ہے :)
     
  28. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ناظم غیر حاضر ہے منتظم اعلی صاحب نے ان کا پوچھ لیا تو اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟
    ببلی جی آپ ٹیبل پر انگلیاں مار مار کر ہر کسی کو شک کی نظر سے دیکھنا چھوڑ دیں 8)
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے منتظمِ اعلی صاحب کو صرف فی-میل یعنی زنانہ صارفین کے رابطہ نمبرز کی فکر ہی کیوں دامن گیر رہتی ہے ؟؟

    ہارون بھائی کا رابطہ نمبر تو کبھی نہیں‌ پوچھا ؟؟؟ :shock:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا جب ہارون بھائی دو چار دن نہ آئیں تو میں اُن کا نہیں پوچھتا؟ یا کسی اور دوست (میل۔ مذکر) کا کبھی نہیں پوچھا؟ :twisted:

    نعیم بھائی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! الزام تراش

    جسے دوست ہی مل جائے تیرے جیسا
    اسے دشمنی کی ضرورت ہی کیا ہے؟ :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں