1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی آپ کی خدمت میں پیش پیش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جی ایم علوی, ‏5 جون 2006۔

  1. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    و علیکم شکریہ

    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:



    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کا بھی شکریہ بنگالی صاحب۔ ویسے آپ موچھلی کتنا کھاتا ہے ؟

    آپ کی خدمت میں بھی پھول تو پیش کردوں
    لیکن سوچتا ہوں آپکے سونگھنے سے پھولوں کا حشر بھی آپ جیسا ہی نہ ہوجائے [​IMG]
     
  3. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بندو بھائی جس کو آپ خبر کہہ گئے ہیں وہ دیوار پر لکھی ھوئی تحریر تھی یہ سب ایک گیم تھا اِس گیم کی ابتدا ایک یوزر نے کی تھی جس کا کام دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے ھو کر دروازے کو زنگ سے بچانا ھے تاکہ دروازہ کو زنگ نہ لگ جائے۔یہ ٹیم کا ممبر خاص ھے۔
    میں آپ کو ایک اور خاص بات بتاتا ھوں وہ یہ ھے کہ یہ دروازہ کیونکہ ایک خاص ترتیب سے بنایا گیا ھے جو فرد اِس دروزے کو اُسی ترتیب سے سلامی پیش کرے گا جیسی ترتیب دروازے کا درباری چہاتا ھے وہ خواص میں ھے باقی ڈھونگ ھے فریب ھے ناٹک ھے۔کیوں کہ درخت پر بے ثمر پھل لگ جو خاص ترتیب کے منافی ھے اِس وجہ سے درخت کی چھانٹ کانٹ کر دی جاتی ھے ہر کچھ وقت کے بعد۔ :201: :201: :201:
    یہ جو بے ثمر پھل لگ جاتے ہیں یہ ستارے ھوتے ہیں ۔درخت کیوں کہ کالا ھے اب اِس کو کالو عشق نہ بنانا ۔تم خود سوچو کالے درخت پر سفید ستارے کیسے لگے گئے اس وجہ سے ستاروں کو جھاڑ دیا جاتا ھے :201: :201:
     
  4. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ بھوت صاحب واہ واہ :176: :176: :176: :176: :176: :176: :176: :176: :176: :176: :87: :87: :87: :87: :87: :87:
     
  5. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فیر وی تُسی جِت گئے اُؤ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بندو بھائی جس کو آپ خبر کہہ گئے ہیں وہ دیوار پر لکھی ھوئی تحریر تھی یہ سب ایک گیم تھا اِس گیم کی ابتدا ایک یوزر نے کی تھی جس کا کام دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے ھو کر دروازے کو زنگ سے بچانا ھے تاکہ دروازہ کو زنگ نہ لگ جائے۔یہ ٹیم کا ممبر خاص ھے۔
    میں آپ کو ایک اور خاص بات بتاتا ھوں وہ یہ ھے کہ یہ دروازہ کیونکہ ایک خاص ترتیب سے بنایا گیا ھے جو فرد اِس دروزے کو اُسی ترتیب سے سلامی پیش کرے گا جیسی ترتیب دروازے کا درباری چہاتا ھے وہ خواص میں ھے باقی ڈھونگ ھے فریب ھے ناٹک ھے۔کیوں کہ درخت پر بے ثمر پھل لگ جو خاص ترتیب کے منافی ھے اِس وجہ سے درخت کی چھانٹ کانٹ کر دی جاتی ھے ہر کچھ وقت کے بعد۔ :201: :201: :201:
    یہ جو بے ثمر پھل لگ جاتے ہیں یہ ستارے ھوتے ہیں ۔درخت کیوں کہ کالا ھے اب اِس کو کالو عشق نہ بنانا ۔تم خود سوچو کالے درخت پر سفید ستارے کیسے لگے گئے اس وجہ سے ستاروں کو جھاڑ دیا جاتا ھے :201: :201:[/quote:3brtio2z]
    میرا خیال ہے یہ ہماری اردو کی انتظامیہ کا جمہوری رویہ ہے جو آپ سب کچھ لکھتے رہتے ہیں
    اور وہ آپکی ذہنی سطح کے خیالات کے مطابق آپکو آزادی سے سب کچھ لکھنے دیتے ہیں۔
    وگرنہ کسی اور فورم پر آپ انتظامیہ کے فیصلہ جات کو " گیم " ، " ڈھونگ " ، " فریب " ، " ناٹک " کے عنوانات سے تعبیر کرکے دیکھیں۔ فورم کی انتظامیہ اور اسکے صارفین کو " کالا درخت " اور اسکی جڑیں کاٹنے، فتنہ و فساد کا ماحول پیدا کرنے والے سازشی عناصر کو " ستارے " کہہ کر دیکھیے۔ انتظامیہ آپ کو آپکی تمام تر پیشین گوئیوں سمیت آپ کو ایسی جگہ پہنچا دے گی جہاں سے آپکی خبر بھی نہ آئے۔ لیکن آفرین ہے ہماری اردو کی انتظامیہ کے جمہوری رویہ کی جس نے آپ سب کو مغرب کی طرز کی آزادیء رائے کے لیے کھلا چھوڑ رکھا ہے۔


    میں ہماری اردو کی انتظامیہ کے صبر و برداشت اور جمہوری روایات کی پاسداری کی داد دیتا ہوں۔
     
  7. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب شاباش جی آیاں نوں
     
  8. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھوت صاحب

    ہوش کے باخن لیں اس سے پہلے کہ

    خدا گنے کو ناخن نہ دے۔

    دنیا ساری جن کی قدر کرتی ہے ان کے لیے مبارک باد کے پیغامات

    سے چوپال بھری ہوئی ہے۔آپ ہیں کہ جن کو جن پڑھ لیتے ہیں۔
     
  9. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ وقعی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔:201:
    اے عامل بنگالی کاش آپ میرے رقیب نہ ھوتے۔ :201:
     
  10. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رقابت چھوڑیں اور



    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:

    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:

    :hands: :hands: :hands: :hands: :hands: :hands:
     
  11. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
     
  12. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: عامل بنگالی آپ کی خدمت میں پیش پیش

    السلام علیکم
    ہماری اردو کے جملہ مندوبین کو نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ

    ہماری اردو کی ہر دل عزیز شخصیت اور جو ایک طویل دور تک سب کو محذوذ کرتے رہے ہیں ۔

    سب سے زیادہ لڑیاں اور سب سے زیادہ ان پر ڈسکشن ہوئی ہے ۔میری مراد ''عامل بنگالی ''گزشہ روز

    رضاء الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل بنگالی آپ کی خدمت میں پیش پیش

    اگر یہ مذاق ہے تو بہت ہی بے ہودہ مذاق ہے

    اعلانات کے لئے علیحدہ چوپال ہے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامل بنگالی آپ کی خدمت میں پیش پیش

    ویسے مینار پاکستان جی کو اسے اعلانات والی چوپال میں ارسال کرنا چاہیے تھا :computer:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں