1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی کو مبارک ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏30 ستمبر 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہا ہا جبار بھائی اب اردو سکھائیں گی :hasna:[/quote:3mrz71sj]

    کیا مطلب ھارون بھائی ۔۔اپنے عبدالجبار بھائی اردو دان ہیں۔۔۔۔ بچپن سے ہی اردو اور پنجابی آتی ہے حالانکہ انگلیڈ میں‌اس عمر میں انگلیش لوگوں‌ کو اردو نہیں‌آتی ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سوچن ایبل ہے۔۔ :soch: :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں پیا تے بندہ گیا :soch:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے آپ کا کام تو نہ ہوا نا۔
    اس لیے آپ پینگ جھولیں :hasna:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے آپ کا کام تو نہ ہوا نا۔
    اس لیے آپ پینگ جھولیں :hasna:[/quote:20x32cm4]

    اور صرف یہ سوچیں عقل بڑی کے بھینس
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    لگتا ہے مریم جی ابھی تک سوچ ہی رہی ہیں اس لئے آ نہیں رہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    پھر اب آپ نے کیا سوچا ہے
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    حسن جی سوچ رھیں ھیں کہ مریم جی کیا سوچ رھی ھیں،!!!
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    پتہ لگا کہ کیا سوچ رہی ہیں :143:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    یہ جبار جی کو مبارک دیتے دیتے مریم سیف کے سوچنے پر کیسے بات چلی گئی،؟؟؟؟
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    حسن کی منطق ھے وہی جانے
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    یہاں جبار بھائی کو کس سلسلے میں مبارکباد دینی تھی،؟؟؟؟؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    لمممممممممممممبی غیر حاضری کے سلسلے میں
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    اتنا لممممممممممممبا پل بنا دیا آپ نے، جبار بھائی کیلئے،!!!! وہ تو تھک جائیں گے آتے آتے،!!!!!
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    بات تو آپ کی بھی ایبل 2 سوچ ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    اب کیا کیا جبار جی نے کوئی نیا کارنامہ کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    نہیں ابھی تک تو کوئی نہیں کیا :a172:

    ----------------- :baby:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    تو پھر جبار بھائی کیا کارنامہ انجام دینے والے ھیں،؟؟؟؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    میں سمجھی ولیمے کی دعوت دینے والے ھیں ، مگر مشکل ھے یہ تو
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    سچی بتائیں یہ سب آپکو کیسے پتہ چلا، انکا ابھی تک ولیمہ بھی نہیں ھوا،!!!!
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    اسلئے کہ ان کی طرف سے کوئی دعوت نہیں آئی
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو


    آپ جبار بھائی کے نکاح کے چھوارے تو ضرور کھانے گئے ھوں گے،!!!!!!!
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    لو جی کر لو گل ولیمے تو پیلے ای ولیمہہ کھان دی سوچن دے وا
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    بلاؤ بھئی بلاؤ جبار بھائی کو، یہ منے میاں کیا کہہ رھے ھین،!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    ہم سب نے ولیمے کا انتظار کرتے رہ جانا ھے اور جبار جی کا سپوت حسن کی عمر کو پہنچ جانا ھے:hasna:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    سید انکل منے میاں ٹھیک کہہ رہے ہیں :bigblink:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    لمبی غیر حاضری کی مبارک باد
     
  28. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    شادی کی بہت بہت مبارک ہو
    جبار بھائی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    یہ واقعہ نما حادثہ کب پیش آیا:143:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جبار جی کو مبارک ہو

    یہ کونسے جبار بھائی کی شادی ہے :143: :nose: :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں