1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی چائے اور بسکٹ‌کھائے ہیں

    الحمداللہ
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    آج صبح ناشتے میں ایک سمولی ساتھ میں شہد مکھن ایک انڈا ابلا ھوا، جام اور پنیر اس کے ساتھ سلاد اور پھر ایک چائے بغیر دودھ والی،!!!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی کچھ نہیں کھایا
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    دوپہر کے کھانے کا بستوبند کرنے لگا ہوں

    خوشی جی آجائیں آپ بھی کھا لیں :222:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    شکریہ

    بڑی مہربانی مگر یہ کھانا آپ ہی کھائیں پلیزززززززززززززز جس کے لئے آپ کو بستوبند کرنا پڑتا ھے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    اوہ سوری بندوبست کرنا تھا
    بلکہ کر بھی لیا ہے اور کھا بھی لیا ہے
    اب چائے پینے لگا ہوں الحمداللہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ماشاءاللہ ، اب کھانے پینے بھی لگے ہو
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    حسن اس سے پہلے کیا کرتے تھے،؟؟؟؟
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    فاقے



    چکن چنے کا پلاؤ کھایا ھے
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    میں تو اس عمر میں بھی کچھ نہ کچھ کھانے کے چکر میں ھی رھتا ھوں، لیکن آج کل تو اپنے گھر پر نہیں ھوں، اس لئے مجبوراً جو مل جائے کھا لیتا ھوں، ورنہ تو صبر شکر کرکے بسکٹوں اور سینڈوچز پر ھی گزارا ھو جاتا ھے،!!!!
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی کچھ کھانا ہے دیکھتی ہوں کیا ملے گا کھانے میں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چائے پی ھے
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    آج ام نے پنجیری کھایا۔۔۔۔ اس دن ام کا چھوٹا بہن ام کو ملنے کی واستی آیا۔ بولتا اے کہ تم کھانے کا خیال نہی رکھتی۔ ٹھیک سے نہی کھاتی۔ ام بولی کہ جب ام کی سامنے کھانا ہوتو، اس وقت تو ٹھیک سے کھاتی اے۔ جم کر کھاتی اے۔۔۔ سامنے ہی نہ ہوتو تو کیسے ام اس کو ٹھیک سے کھائے۔۔ وہ گھر گیا اور اگلے ہفتے ام کی واستی پنجیری بنا کر ۔۔ ا سکی لڈو کی مافک گولہ بنا کر ایک بڑا سی ڈبہ دے گیا۔۔ ام کو جب بی موقعہ ملے تو ام ایک گولہ سا اٹھا کر کھا لیتی اے۔ آج نیا تجربہ کی۔ آج ام نے اس کو گرم کر کے کھائی۔۔۔ اگلا بار ام بتائے گی کہ پنجیری اصل می ہوتا کیا اے۔۔ یہ ام کی علاقے کی ایک خاص چیز اے۔۔ سردی کی موسم می بناتی اے اور سارا سیزن اس کو کھاتی اے۔۔۔۔
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ایک قرض تم کی ام پر بی اےانجم صاب۔۔۔۔۔۔ جس محبت، بے غرضی اور خلوص کی ساتھ تم نے ام جیسی جاہل اور گنوار کو گلے سے لگایا ، دنیا کا پرواہ نہ کر کے ام کی ساتھ دیا ادر" ہماری اردو" کا راہ دکھائی اے۔۔۔۔۔۔وہ ام پر قرض اے۔۔ اور وہ قرض ام نے واپس نہی کرنی۔۔۔۔ چاہے چلیں چھریاں!!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    گاجر کا حلوہ ختم کیا ھے ابھی
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    آج بس ھلکا پھلکا سا ابلی ھوئی سبزی ھی کھائی تھی، کچھ مزا نہیں آرھا،!!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    چاول سیخ کباب
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی کچھ کھانے کا پروگرام بنا رہا ہوں
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    حسن جی،!!!!
    آپ بستر سے نکلیں گے تو پروگرام بنا سکیں گے ،!!!!

    میں تو ابھی صبح ناشتے میں ایک ابلا انڈا، ایک سلائس اور بغیر دودھ کی چائے سے گزارا کیا ھے، کیونکہ کچھ گلا خراب ھے اور کھانسی کی بھی شکایت ھے،!!!!!
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    یہ تو ہر کسی کے ساتھ ہی ہے اللہ سب پر رحم فرمائے
    کھانسی تو مجھے بھی بہت زیادہ ہے
    چائے اور بسکٹ کھائے ہیں الحمداللہ
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    عمر بھاٰی آپ پر کوٰی قرض نہیں میں نے کچھ نہیں کیا
    مرغی کا سالن تیار ہے چاول ابالنے لگا ہوں ساتھ میں سلاد
     
  22. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    پنجیری پنجاب میں بھی لوگ بناتے تھے جس کو پانڈا کا نام سے بھی پکارہ جاتا ہے جس میں مغز بادام اخروٹ چینی دیسی گھی اور نے جانے کیا کیا ہوتا ہے بہت طاقت ور چیز ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی گھر پہنچا ہوں دیکھتے ہیں کیا کھانے کو ملتا ہے
     
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    لسی کا سن کر منہ میں پانی آگیا۔۔۔ حیرت کی جا اے۔۔ لسی کا سن کر منہ میں لسی آتی تو تب بات بنتی۔
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ابھی چائے اور بسکٹ‌کھائے ہیں الحمداللہ
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    بریانی اور رائتہ اور ساتھ سپرائیٹ
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    اتنا کچھ کلے کلے ہی کھایا ہے :neu:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    جی الحمد للہ
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    میں بھی دوپہر کا کھانا کھانے لگا ہوں

    اور 32 بھی جانے لگی ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

    ہماری اردو کی بے رونقی میں 32 کا بھی بہت ہاتھ ہے

    میں مونگ پھلی کھا رہا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں