1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    میں بھابھی کو شکایت لگاؤں گا :131:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اسے معلوم ہے -:201:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اس کا مطبل ہے بھابھی خود ڈھونڈ رہی ہیں :soch:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    نہیں وہ تو صرف دعا کرتی ہے کہ نہ ملے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    تے فیر تسی کیوں لبھ رے او :horse:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    دوسری بی وی -
     
  7. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    شادی سے کون انکار کرتا ہے
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ایک تو یہ شادی شدہ حضرات کو دوسری شادی کی پڑی ہے
    میری پہلی بھی نہیں ہو رہی :121::121:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کوئی فنی خرابی ؟
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ہاہااہاہاہاہاہہاہاہاہ :176:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کوئی جواب موصول نہیں ہوا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں جواب کیسے موصول ہو گا :139:
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    سوال۔۔۔کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟
    جواب۔۔۔ نہیں۔۔ بالکل بھی نہیں۔
    وجہ۔۔۔۔ام کی شادی بوت سال پہلے ہوچکی اے۔اور ام بوت ہنسی خوشی زندگی گذار رہا اے(۔۔یا ام کی خیال تو یہی اے۔۔دوسری پارٹی سے پوچھنے کی ہمت نہی پڑی)۔
    اس واستی دوسری شادی کی ام کو خواہش، تمنا، آرزو، طلب، ضرورت،استطاعت،امید، اجازت اور ہمت نہیں اے۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    آپ کی سچ بیانی سے دل خوش ہوا
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    اب آپ شادی کرنا چاہیں گے :a155:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    بلکل -:170:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    پہلے کیا ہوا ہے آپ کا :143:
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    نیکی اور پوچھ پوچھ ۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ہارون بھائی نے بتایا نہیں پھر :confused:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    کیا بتانا ہے
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    یہ دوسری شادی کرنے کے خواھش مند حضرات،!!! چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں،!!!! ذرا کھل کر بولیں جی،!!!!!! ڈرنا کس بات سے ھے،!!!!
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    سید بھائی میں تو دل و جان سے تیار ہوں کچھ اور پوچھ لیں
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    واہ بھئی واہ ایک جوان دا پتر سامنے آیا جے،!!!!!

    ھے اور کوئی جو کھل کر کہے،!!!! دوسری شادی کے بارے میں،!!!!
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    میری تو ابھی پہلی بھی نہیں ہوئی :a172:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    ابھی تو تمھاری عمر ھی نہیں ھے شادی کی،!!!!
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    سید انکل اسی لئے تو کہا تھا

    ویسے اس لڑی کا جواب میں دے دیتا ہوں کہ میں ابھی شادی نہیں کرنا چاہتا :baby:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    پہلی یا دوسری :170:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    آپ کے حق میں یہی بہتر ھے،!!!! کہ شادی کی طرف دھیان ھی نہ دو،!!!
    آپ تو پنگوڑے میں ھی چوسنی منہ میں لئے اچھے لگتے ھو،!!!
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    جی سید انکل جیسے بہتر :baby:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

    دیکھا،!!!! حسن، بہت ھی فرمانبردار بچہ ھے،!!!!!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں