1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسے مت پڑھیں :suno:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لکھا ہے ؟
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نا پڑھیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کی ساتھ دھوکا ہوگئی۔۔۔ ام کو منع بھی کیا گئی تھی کہ ا سکو نہیں پڑھنا۔ لیکن ام بھی تو بوت ضدی اے نا۔۔ جس بات سے لوگ منع کرتی اے۔ ام کوشش کرتی اے کہ وہ بات ضرور کرے۔جب ام بچہ لوگ ہوتی تھی تو ام کی ابا جی جس بات سے منع کرتی تھی ، وہ ضرور کرتی تھی۔ ابا جی کو یہ سیکرٹ معلوم ہوگئی۔ اور جو کام ان کی دل کرتی تھی کہ ام کرے، وہ ام کو اس سے منع کردیتی تھی۔ ام کو تو بوت سال بعد معلوم ہوئی کہ ابا جی ام سے یہ ٹِرک کرتی رہی اے۔۔ لیکن آج کل کی نسل زیادہ تیز اے۔ ام یہ والا ٹِرک کرے تو وہ جانچ جاتا اے۔ جو کام ان کا مرضی کا نہ ہو، وہ نہی کرتی۔۔ ام منع کرے یا نہ کرے۔ اور جو کام ان کا مرضی ہو کہ کرنا ای کرنا اے تو وہ کر گذرتی اے۔ خواہ منع کریں ، یا ڈرائیں اور دھمکائیں۔۔۔۔۔ ام تو دونوں طرف سے ھار گئی۔۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو نہیں پڑھا کوئی اور بھی نا پڑھے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھے کوئی تو ایسا بھی آیا جس کا لکھا حسن سے بھی نہیں پڑھا جاتا
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھاھاھھھھھاھاھاھا
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نہیں ہے ایک پہلے بھی تھا :131:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں اب 2 ہو گئے
    مگر اب چوکنے رہیئے گا
    کہتے ھیں 1اور 1گیارہ ہوتے ھیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چوکنے رہیے گا

    کیا مطلب :confused:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مطلب بتا بھی دیا تو آپ کا سوال بدلے گا نہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب کہ آپ کے کان کھینچ کر چار کردیئے جائیں :87:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بتا دیں مگر اسے مت پڑھیں :serious:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی نہیں پڑھ رہا ، سب عمل کرنے لگے ھیں ان باتوں پہ اب تو :confused:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لکھیں گے تو کوئی پڑھے گا ناں اس لئے آپ نہ کہا کریں یہ جملہ آپ پہ سوٹ نہیں کرتا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لکھا ہے :neu:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہی کہ آپ کچھ نہیں لکھتے مختصر نویس جی:(
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    خاموشی نصف خوشی ہے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    اسے مت پڑھیں :207:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اسے مت پڑھیں

    تو آپ مان گئے ہارون جی کہ میں کم گو ھوں
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    نہیں جی ہم نہیں مانیں گے

    یہ دیکھ لیں
    تاریخ شمولیت: Sep 2008
    پیغامات: 45,159

    ابھی آپ کم گو ہیں :131:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اسے مت پڑھیں

    تو اور کیا باتونی ہوتی تو 145000 ہوتے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    اسے پڑھنا نہیں تھا :133:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اسے مت پڑھیں

    آپ کو جس بات سے منع کیا جائے آپ وہی کرتے ھیں اب یہ جملہ کہیں پڑھ نہ لیجئے گا
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    میں نے نہیں پڑھا آپ بھی نا پڑھنا
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اسے مت پڑھیں

    شاباش لگے رہو
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے مت پڑھیں

    آپ کہاں جارہے ہیں منا بھائی
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اسے مت پڑھیں

    یہ سارے ہی منے ھیں تو یہاں‌بڑا کون ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں