1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏30 اپریل 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس نمبر کی بات کر رہے ہیں

    اور زیادہ بات نا کریں ورنہ دور تک نکل جائے گی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات امریکہ تک پہنچ چکی ھے اتنی دور پہنچ گئی ھے اسی لئے فورم بیمار رہنے لگا ھے
     
  3. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی صاحبہ چلیں بات یہاں تک تو آئی ۔ امریکہ سے اب بھی دور ھے ورنہ زلزلہ آ جاتا۔آئیں شکر کریں زلزلے سے بچ گئے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات کافی دور پہنچ گئی جو بھوت نے بھی سن لی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ بھوت باتوں سے ماننے والا نہیں :119:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے اب بات آپ کے علاج تک جا پہنچی ھے:201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا ہوا ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تو آپ بات کو سمجھتے نہیں :152: میرا مطلب تھا ان کا علاج آپ کے ہاتھوں ہو بات یہاں تک جا پہنچی ھے

    اب سمجھے یا ابھی بھی نہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    نہیں -:a172:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    اس میں پینگ پر بیٹھنے والی بات نہیں :119:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    پینگ پہ بیٹھنے سے دماغ میں حرکت پیدا ہوتی ھے پھر شاید وہ کام بھی کرنے لگے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    اب بات کو کافی دور نکل گئی ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بات سے زیادہ دور تو ہارون جی نکل چکے ہوں گے
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    ھارون بھائی آپ راستے سے نہ بھٹکیں بلکہ بات کے قریب قریب ہی رہیں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بات کیا تھی :143:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بات یہی تھی کہ کوئی بات بھی ہوتی آپ کو سمجھ تو آنی نہیں تھی
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    اب ھارون بھائی آپ بات کو چھوڑ دیں اور پہلے سمجھ کے پاس چلے جائیں۔ شکریہ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    پھر تو مجھے نیچے بیٹھا پڑے گا گٹوں کے پاس
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بت تو کافی دور نکل گئی ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    جس کی‌آپ کو تلاش ھے ہارون جی وہ وہاں سے بھی نہیں ملے گی وہ خدا نے کر کسی کو نہیں عطا کی
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بات تو آسمان تک پہنچ گئی ہے
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    ھارون بھائی بات ادھر ہی ہے آپ اپنے کمرے میں ہی تلاش کریں۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    کمرے میں یا کھڈے میں :tv:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    نادانو وہ بات نہیں عقل کی تلاش میں سرگرداں ھیں
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    اپ بھی نادانو میں شامل ہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    بات ابھی یورپ تک نہیں پہنچی حسن جی:serious:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    تو اس سے پتہ چلتا ہے بات ابھی فورم میں ہی ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    جی جلدی سے تلاش کر لیں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    ہم کونسا لکن میٹی کھیل رہے ہیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

    یہ کا تو فورم کرتا ھے آج کل:yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں