1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏16 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی آپ کی بات بالکل غلط ہے۔

    گجر فلموں کے علاوہ ہماری اردو میں بھی موجود ہیں۔ کیوں گجر بھائی؟؟؟
     
  2. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سدا مسکراتے رہو(کھوچل) مسوس نی کرنا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی پریشان نہ ہوں

    اپنے ہارون بھائی بالکل مسُوس نہیں کرتے :119:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سچ کہا نعیم بھائی نے تو ہارون بھائی کی مسوس کرنے کی حِس ہی ختم کر دی ہے۔ :p
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گجر
    گجر بھائی سچ بتانا یہ میرے لئے ہے یا نعیم بھائی کیلئے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ایسی بات نہیں ۔ یہ پرابلم انہیں ڈاکٹر آصف سلوتری صاحب کے علاج کے بعد ہوئی تھی ۔ :twisted:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a98: بڑے خراب بندے ہو آپ ۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گجر بھائی! آپ نے اپنا کھاتہ بناتے وقت “ہمیشہ مُسکراہٹیں جاری رکھیئے“ کے آگے “جی نہیں“ پر کلک کیا ہُوا تھا۔ میں نے درستگی کر دی ہے۔ آئندہ آپ کے پیغامات میں مسکراہٹیں ظاہر ہُوا کریں گی۔

    اب آپ ایسا کریں کہ جلدی سے میرے لئے ایک عدد دُعاؤں کا ٹوکرا بھِجوا دیں۔ :)
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :201: :176:
    کون کہتا ہے کہ دنیا سے گجر مُک گئے​
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی دل پہ مت لینا یار غلطی انسانوں سے ہوتی ہے۔
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سُنا تھاگجر پاویں بی اے ہووے اودے توں مج ضرور ڈرے گی۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! آپ پریشان نہ ہوں۔

    اب میں کچھ بولوں گا تو پھر مجھے ہی بعد میں معافیاں مانگنے پڑیں گی :176:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرمادیں معافی میرے ذِمے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ بات صرف معافی کی نہیں ہوتی ۔ معافی سے پہلے بہت بِزّتی فِیل ہوتی ہے :oops:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کمال ہے اب تک تو آپ کو عادی ہو جانا چاہیئے تھا :twisted:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عادی تو ہوگیا ہے مگر مانے گا نہیں۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ سے ایک گذارش ہے کہ اندازہ کرلیا کریں کہ جب صفحہ ختم ہونے والا ہو تو سابقہ پیغام کو اقتباس کے طور پر ساتھ لکھ دیا کریں تاکہ لڑی کا ربط سمجھ آجائے۔ شکریہ
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دھوبی کا کتا
    نہ گھر کا ۔ نہ گھاٹ کا​

    دھوبی کی طرح دھوبی کا کتا بھی فلرٹی تھا۔ چنانچہ اس نے گھر پر بھی پڑوسن کتی سے دوستی کر رکھی تھی۔ جبکہ گھاٹ پر بھی ایک کتی سے عشق لڑاتا تھا۔ جب اسکا پول کھل گیا تو دونوں گرل فرئنڈز سے بے عزتی ہوئی اور جواب ہوگیا۔ اس لیے کہتے ہیں

    دھوبی کا کتا
    نہ گھر کا ۔ نہ گھاٹ کا​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :87: :haha:

    بہت خوب
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کافیییییییییییییییییییییییییییی عرصہ سے یہاں کچھ نہیں پوسٹ کیا جا رہا۔۔۔
    کیوں؟ :shock:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محاورے اور انکا اوٹ پٹانگ استعمال ختم ہوگیا ہوگا نا۔۔۔

    آپ ہی کچھ لکھ دیتیں ؟؟؟
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھے محاورے نہیں یاد۔۔ :oops: :oops:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے اوتار میں جو جانور ہے۔ اسکے خواب میں کیا آتے ہیں ؟؟
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چھیچھڑے :84:

    ویسے آپ بھی تو ابھی تک چھڑم چھڑے ہی ہیں :?

    چھی چھی چھی چھی چھڑے :84:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    چھچھورے کہیں کے۔۔۔۔ چھک چھک چھکا چھک :lol:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور چھ سے ہی

    چھمک چھلّو !!

    ہُن اگے چلو ۔۔ ؟؟ :91:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [font=Arial, sans-serif]بیل منڈے چڑھنا[/font]

    ایک دن بیل اور گائے کی لڑائی ہوگئی اور بیل غصے میں آگیا ۔ اب گائے کافی تگڑی تھی تو بیل غصہ مٹانے کے لیے گائے کے “مُنڈے“ (یعنی بچھڑے) کو مارنےکو چڑھ دوڑا۔ تو اس کو کہتے ہیں

    بیل مُنڈے چڑھنا​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے کسی ایک کو ایک محاورہ پہلے دینا چاہیئے تاکہ دوسرے لوگ اس کی تشریح کر سکیں۔ اس وقت مجھے کوئی بھی محاورہ یاد نہیں آ رہا ۔۔۔۔آپ ہی لکھ ڈالیں!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں