1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں سلام کر کے جائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فتاة القرآن, ‏27 ستمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    [​IMG]


    ایک شخص نے آکر ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
    کون سا اسلام بہتر ہے؟
    ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    یہ کہ تو کھانا کھلائے اور ہر شخص کو سلام کرے خواہ اس کو تو جانتا ہو یا نہ جانتا ہو۔
    صحیح بخاری کتاب الایمان


    کیا ہم اپنے اسلام کی بہتری کے لیے اتنا ساعمل بھی نہیں کرسکتے؟

    یقینا توفیق اللہ کی طرف سے ہے

    اپنے اسلام کو بہتر بنانے کی کوشش ضرور کیجیے



    ہمارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

    قال رسول الله صلى الله عليه وسلم والذي نفسي بيده لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا ولا تؤمنوا حتى تحابوا أو لا أدلكم على شيء إذا فعلتموه تحاببتم أفشوا السلام بينكم
    ( صحيح )

    مفھوم الحدیث

    تم جنت میں داخل نہیں ہوگے جب تک تم ایمان نا لاؤ اور تم ایمان نہیں لاؤ گے یہاں تک کے آپس میں محبت نا کروکیا تمیں ایسی چیز بتاؤں جس کو اگر تم کرو تو تم میں محبت پیدا ہو جائےگی
    سلام کو پھیلاؤ( صحيح )


    اس تھریڈ میں بس آپ سلام کر کے جائیں
    اور اس طرح سلام اور محبت کو پھلائیں


    و السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  2. بنت الاسلام
    آف لائن

    بنت الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2009
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاۃ القرآن بہنا
     
  3. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

    مشکورہ علی مرورک یا غالیہ
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    احباب ہماری اردو کو میری طرف سے ۔۔۔۔ اسلام علیکم
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  6. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہی سلام بھی اگر حاضری کی لڑی میں‌ ہو۔۔۔۔۔تو اچھا رہے گا۔۔۔۔۔۔ورنہ مقصد تو یہی ہے۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے کیونکہ پہلے بھی ایک ایسی لڑی موجود ہے
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی بات تب بنے گی جب انتظامیہ "چھالیہ اور سائیکل کا پنکچر" کی طرح کوئی رد عمل دکھائے۔
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔
    سیرت سرور کائنات :saw: کے فورم میں ایک باقاعدہ لڑی " آئیے ایک دوسرے پر سلامتی بھیجیں" اسی عنوان سے قائم ہے اور چل رہی ہے۔
    اور پھر حاضری کی لڑی میں بھی اکثر و بیشتر ممبران ایک دوسرے کو سلام کہتے ہیں۔

    فتاۃالقرآن ہماری نئی اور دینی سوچ کی حامل معزز ممبر ہیں ۔ ان سے اور دیگر صارفین سے درخواست ہے کہ نیا عنوان (لڑی) شروع کرنے سے پہلے ایک بار فورم پر نظر دوڑا لیں کہ کہیں اسی عنوان اور اسی نوعیت کی لڑی پہلے سے تو موجود نہیں۔
    اگر انکے ذہن میں کچھ نیا اور اچھوتا خیال ہو تو بصد شوق شروع کریں ۔
    فی الحال اتنی اہم لڑی کو غیر ضروری گفتگو سے بچانے کے لیے مقفل کیا جاتا ہے۔
    شکریہ ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں