1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آیئے ایک دوسرے پہ سلامتی بھیجیں!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏21 جون 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ‌‌‌‌‌‌‌‌‌اسلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاۃ!

    آپ جہاں کہیں بھی ہیں سفر میں ہیں یا حضر میں کسی کے ماتحت کام کر رہے ہیں یا میری طرح اپنے ذاتی دفتر میں بیٹھے اپنے باس خود بنے بیٹھے ہیں ، آپ اس فورم کے ممبر ہیں یا بھول کے آ گئے ہیں ، اپنے گھرمیں ہیں یا کسی کیفے کے کسی کونے میں بیٹھے ہیں اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صراطِ مستقیم پہ رکھے! آمین! یاد رکھیئے مایوسی کفر ہے!

    دعاؤں کی طلبگار

    مسز مرزا
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ جنۃ حلال دوزخ حرام

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ جنۃ حلال و جہنم حرام و اولاد کثیرا و صحۃ جلیل و حیات طویل علی الاسلام و ممات بالایمان​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

    آپ زندگی کے کسی بھی دور سے گذر رہے ہیں‌‌‌ کہیں بھی ہیں گھر میں ہیں یا گھر سے باہر اپنے پیاروں میں گھرے بیٹھے ہیں یا اپنوں سے دور انہی کی خاطر دوری کا عذاب سہہ رہے ہیں آپ کو تیمور مرزا اور مسز مرزا کا نیک خواہشات سے بھرپور سلام پہنچے! یاد رکھیئے زندگی میں مواقع بار بار نہیں ملتے کوئی روٹھ گیا ہے تو اسے منانے میں جلدی کیجیئے۔ اللہ رب العزت اپنے حقوق میں کمی بیشی تو معاف کر دے گا لیکن اگر آپ نے کسی کا دل دکھایا ہے تو ا سکی معافی اسی صورت مل سکتی ہے اگر وہ شخص آپ کو معاف کر دے تو! زندگی بہت مختصر ہے ! موقع سے فائدہ اٹھایئے اور سارے گلے شکوے دور کر کے اللہ سبحان و تعالیٰ کی خاطر ساری بد گمانیاں ختم کیجیئے!!!

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ صراط مستقیم پہ رکھے اور اپنے حبیب :saw: کے عشق سے مالامال کر دے! آمین ثم آمین!!

    دعاؤں کے طلبگار!!!

    تیمور مرزا اور مسز مرزا!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دعاء ھے کہ اللٌہ تعالیٰ ھم سب کو احکامات الٰہی، قران پاک اور حضور نبی پاک :saw: کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

    جہاں بھی رھیں اللٌہ تعالیٰ آپ سب کی نیک خواھشات اور تمنٌاؤں کو پورا کرے، اور ھمیشہ خوش و ‌خرم رکھے، آمین،!!!!!!
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری سب بہنوں بھائیوں بچیوں اور بچوں کو میرا اور مرزا جی کا دعاؤں سے بھرپور سلام پہنچے!

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ


    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنے والا دن آپ سب کے لیئے خوشیاں کامیابیاں اور کامرانیاں لے کر آئے! آمین ثم آمین!

    دعاؤں کے طلبگار

    مسٹر اور مسز مرزا !!!!
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جنۃ حلال و دوزخ حرام​
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اللٌہ تعالیٰ تمام جملہ حاضرین اور ناضرین کی نیک خواھشات اور تمناؤں کو پورا کرے اور ھر مشکل اور مصیبت سے نجات دلائے، آمین،!!!!!
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جنۃ حلال و دوزخ حرام

    سب حاضرین و ناظرین کو مرزا فیملی کی جانب سے دعاؤں سے بھر پور سلام پہنچے!

    دعاؤں کے طلبگار

    مسٹر اینڈ مسز مرزا!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں بھی رھیں اللٌہ تعالیٰ آپ سب کی نیک خواھشات اور تمنٌاؤں کو پورا کرے، اور ھمیشہ خوش و ‌خرم رکھے، آمین،!!!!!!
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ

    دعاؤں کے طلبگار
    مسٹر مسز مرزا
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السٌلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ

    جیتی رھو اور خوش رھو
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں کو مسٹر اور مسز مرزا کا دعاؤں سے بھرپور سلام پہنچے!آپ جہاں پہ ہیں جس حال میں ہیں اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین!​

    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا! اللہ سبحان و تعالیٰ اپنے حبیب :saw: کے صدقے ہمیں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے! ایسی تربیت جس سے ہم اس دنیا میں اور یوم آخرت اللہ اور اس کے پیارے نبی محمد :saw: کے سامنے سرخرو ہو سکیں! آمین ثم آمین!

    دعاؤں کے طلبگار

    مسٹر مسز مرزا
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اللٌہ تعالیٰ تمام جملہ حاضرین اور ناضرین کی نیک خواھشات اور تمناؤں کو پورا کرے اور ھر مشکل اور مصیبت سے نجات دلائے، آمین،!!!!!
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم یا اہل پاکستان!

    السلام علیکم یا اہل پاکستان! سب خوش رھیں اور مل جل کر رھیں۔۔۔
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اسلام علیکم
    سب خوش رہیں اور سب پر ڈھیروں سلامتی ہو آمین
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنیں اور بھائی دنیا کے جس کونے میں بھی ہیں ان تک مسٹر مرزا اور مسز مرزا کا دعاؤں سے بھرپور سلام پہنچے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا دن چاہے شروع ہو رہا ہے یا ختم ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ اپ کو اپنی حفط و امان میں رکھے! آمین ثم آمین!!!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھم سب کو اللٌہ تعالیٰ ایک دوسرے کو خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے، دل سے حسد اور بغض بالکل ختم ھوجائے، کسی کی غیبت کرنے سے جان چھڑا دے، اور سب کو اللٌہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے حفظ و امان میں رکھے، ‌آمین
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک آپ سب کو، آپ کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور دوستوں کو سلامت رکھے۔ (آمین)
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں جہانوں میں سرفرازی

    اس لڑی میں احباب نے پیاری پیاری باتیں لکھیں پڑھ کر خوشی ہوئی اللہ تعالی ان تمام بھائیوں اور بھنوں کو دونوں جہانوں میں سرفرازی نصیب فرمائے
    ساتھ ہی دو اضافی باتیں تحریر کرنے کی میں بھی جسارت کررہاہوں
    [1]حقوق العباد کا خاص اہتمام
    [2]روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنا احتساب
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام و علییییییییییکم :a172:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہن بھائیوں کو مرزا جی اور مسز مرزا کا دعاؤں سے بھر پور سلام پہنچے! اللہ سبحان و تعالیٰ آپ سب کے روزے اور عبادتقبول فرمائے آمین!
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا!
    مسٹر اینڈ مسز مرزا
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یا اللہ عزوجل !
    اپنے نبی رحمت اللعلمین :saw: کے صدقے ساری ملت اسلامیہ پر اپنی رحمت فرما۔ آمین
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں بزرگوں اور بچوں کو میری اور مرزا جی کی جانب سے

    اسلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں میں اپنی اور اپنے حبیب محمد مصطفےٰ :saw: کی محبت کی ایسی روشنی جگا دے جو ہمیں سیدھا اور سچا راستہ ڈھونڈنے میں مدد دے!

    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا! اللہ آپ سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے!

    آمین ثم آمین!!!
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں کو
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ​
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنیں اور بھائی دنیا کے جس کونے میں بھی ہیں ان تک مسٹر مرزا اور مسز مرزا کا دعاؤں سے بھرپور سلام پہنچے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا دن چاہے شروع ہو رہا ہے یا ختم ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ اپ کو اپنی حفط و امان میں رکھے! آمین ثم آمین!!!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں