1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کارآمد ویب سائٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏22 دسمبر 2008۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.adrive.com

    یہ ویب سائٹ آن لائن سپیس مہیا کرتی ہے۔ اس میں موجود مختلف پلینز میں سے "بیسک" مفت میں قابل عمل ہے۔ اس بیسک پلان میں آپ کو 50 جی بی آن لائن سپیس دے دیتے ہیں۔

    مزید تفصیل اس ویب سائٹس پہ جاکے دیکھی جاسکتی ہے۔

    احباب سے گزارش ہے کہ نہ صرف اس پوسٹ کے بارے آراء کا اظہار کریں بلکہ کارآمد ویب سائٹس کی اس لڑی کو اپنے قیمتی معلومات سے مستفید بھی فرمائیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://www.physicsforums.com

    یہ ویب سائیٹ فزکس کا ایک فورم ہے۔ اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہیں آ رہی تو اس فورم پر پوچھیں۔ آپ کو جواب بہت جلد مل جائے گا۔ فزکس کے علاوہ اور بھی بہت سے موضوعات پر بحث مباحثہ کیا جا سکتا ہے۔
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.rapidshare.com/

    یہ ویب سائٹ 200 ایم بی فائل سائز تک کےفائل کو شیئر کرنے کے لیے نہایت ہی مفید ہے۔ یہاں فائل اپ لوڈ کرنے کے بعد، ایک لنک برائے ڈاؤن لوڈ دی جاتی ہے کہ جس کو بطور بطور ڈاؤن لوڈ لنک استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا بھی دعوا ہے کہ آپ کی فائل یہاں پہ محفوظ طریقے سے شیئر کی جاتی ہے۔ اپ لوڈ کیے گئے فائلز 90 دنوں تک موجود رہتے ہیں اگر اس دوران اس فائل کو استعمال نہیں کیا گیا تو اسے سرور میں سے ڈیلیٹ کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے بھی اگر آپ اس فائل کو ڈیلیٹ کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔ دعوے اپنی جگہ اصل حقیقت تو استعمال کے بعد ہی سامنے آنے کے چانسس ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    http://www.sitisled.com
    یہ ویب سائیٹ ٹھیک اس طرح کام کرتی ھے جیسے آپ کی ذاتی ویب سپیس اور اس میں 500 ایم بی تک فایل شئیر ھو سکتی ھے
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب جناب،بہت اچھے سب کے ہی بہت اچھے،ماشاءاللہ،اس سلسلے کومزید فعال بنائے اور آگے بڑھئے،
    تاکہ سب کو فائدہ ہو۔گڈ بہت اچھے
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://www.oururdu.com/forums

    :yes: اس ویب سائیٹ‌میں دنیا بھر کا ذخیرہ موجود ہیں۔آپ جس مرضی دھاگے کے متلاشی ہو،وہ یہاں دستیاب ہو سکتا ہے
    آزمائیش شرط ہے،لیکن آج میرا پہلا دن مجھے بے حد متاثر کئے ہوئے ہے
    :khudahafiz:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ بےمثال بھائی ۔ آپ نے بہت اچھا لنک شئیر کیا ہے۔

    مجھے اڑھائی سال ہوگئے ہیں یہاں۔ لیکن اس بزم میں ہر نیا دن پہلے سے زیادہ دلچسپی ، رنگ و بو، محبت اور خلوص لے کر آتا ہے۔
    آزمائش شرط ہے۔ :hands:
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: سچ کہا،یہ آزمائیش ہم لوگوں‌کے دلوں‌میں‌ہے،یہ محبت ہمارے دلوں‌میں‌اپنے قوم کے لیے ہیں۔جہاں‌ہمیں‌اپنے قومی نظامِ قانون سے اختلافات ہیں،وہی پھر ہمیں‌اپنے پاکستانی اور مسلمان ہونے پر فخر بھی۔کیونکہ ہمارا خمیر اسی مٹی سے بنا ہے،اور یہ تاقیامت مہکاتا رہے گا ہمارے دلوں‌کو

    اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔آمین
    بےمثال
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    www.filestube.com

    یہ ایک سرچ انجن ہے جس میں مختلف جگہوں پہ "شیرڈ" فائلز کو تلاش کرنا ممکن ہوجاتا ہے ۔
    مختلف ویب سائٹس پہ فائلز کو اپ لوڈ کرکے شیئر کردیا جاتا ہے مگر ان کو تلاش کرنا ایک عام سرچ انجن کے زریعے ایک درد سر ہے۔ سو یہ اپنے مخصوص تلاش ڈومین کی وجہ زیادہ ردست نتائج دے دیتا ہے۔

    آزمائش شرط ہے۔ :computer:
     
    صائمہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://esnips.com
    ریپڈ شیئر کی طرح یہ ویب سائیٹ فائل شئیر کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ بہت سی کام کی کتابیں یہاں سے ڈا‎ؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ (سائیٹ ویسے اسرائیل کی ہے ؛)

    http://eetop.cn
    اس سائیٹ پر الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجنئیر ننگ کی بے شمار قیمتی کتب مفت میں دستیاب ہیں (لیکن سائيٹ چینی زبان میں ہے)

    http://www.damninteresting.com
    مزیدار اور حیرت انگیز سائینسی معلومت
     
  12. سعد
    آف لائن

    سعد مبتدی

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Electronics Learning in Urdu

    اس ویب سائٹ میں الیکٹرونکس کے متعلق اردو میں معلومات دستیاب ہیں۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سعد جی چیک کرکے مزید شکریہ ادا کریں گے
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://www.ujiko.com/v2a/flash.php?langue=uk
    یہ ایک سرچ انجن ہے اور فلیش میں‌ہے۔جس ویب سائیٹ‌کو آپ سرچ کرنا چاہتے ہیں اس لنک پر ماوس لے جا کر اس کا پہلا پیج بھی دیکھ سکے گے بغیر کھولے ہوئے،اور ویسے بھی بہت اچھا سرچ انجن ہے
     
  15. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2007
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی کچھ مفید وسوفٹ وئیرز کا پتہ پتانا چاہوں گا ۔

    نام:
    Readiris
    ورژن:
    Pro 11
    حجم:
    125.130 Mb
    PDF کی تمام سکین وتصویری نص پر مبنی فائلوں کو WORD میں تحویل کرنے والا دنیا کا انوکھا پروگرام۔
    جس کا نام ہے :
    Readiris Pro 11
    دنیا کی 120 زبانوں پر عبور رکھنے والا سوفٹ ویربالخصوص عربی وفارسی
    ( Fujitsu، Kodak،Bell&Howell ( پرنٹ شدہ مواد کو پڑھنے میں خصوصی مہارت ہے ۔
    C++. کو بھی پڑھ سکتاہے ۔
    پروگرام یہاں سے ڈاونلوڈ کریں:پی ڈی ایف فائلوں کو وورڈ عربی فارسی لکھائی کو کنورٹ کرنے کیلئے مفید سوفٹ ویر
    http://www.megaupload.com/?d=1JLZEF9A
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کوئی اییس ویب سائیٹ بتائیں جہاں سے اردو سے انگلش میں ترجمہ کیا جا سکے ، مگر کوئی مستند ویب سائیٹ، کچھ ویب سائیٹ تو مفہوم ہی اور کا اور بنادیتی ھیں ترجمے کے بعد
     
  17. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر آپ کسی فائل کے بارے میں سرچ کر سکتے ہیں۔ کسی فائل کا Mirror معلوم کرنے کے لئے بہت مفید ہیں۔

    http://www.findfiles.com
    اور

    http://www.filehippo.com

    اگر آپ ریاضی کے طالب علم ہیں تو نیچے دی گئی ویب سائٹ سے ایف ایس سی ریاضی کے نوٹس ، پرانے پرچے اور ماڈل پرچے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بی ایس سی اور ایم ایس سی کے لئے بھی کچھ چیزین موجود ہیں ۔ ایم ایس سی ریاضی کے لئے کچھ کتابیں بھی آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

    http://www.MathCity.org

    :yes:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ عتیق جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  19. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    Free online storage
    Upload, access, share your music, video, photos
    Upload and share single file or entire folder

    Get 5 GB of FREE space


    http://www.4shared.com

    یہ بھی :a180: سائٹ یے :hathora:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37



    اتنے ہتھوڑے کھا کے تو کوئی گونگا بھی یہی کہے گا
    :happy:
     
  21. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://www.livemocha.com/
    اسلام علیکم
    یہ ویب سائیٹ دنیا کی بہت سی زبانیں آپ کو جو زبان آپ کہیں گے اس میں سکھاتی ہے میں تو آزما چکا ہوں کافی اچھا طریقہ کار ہے ان کا
    آپ بھی آزما کر بتائیے گا ضرور
    شکریہ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ راجہ وقاص جی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راجہ وقاص بھائی ۔ بہت شکریہ ۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وقاص جی اس سائیٹ پہ تو رجسٹرڈ ہونا پڑتا ھے میری تھوڑی محتاط ہوں اس معاملے میں آپ بتائیں گے کیا کچھ اس بارے میں ، میرا مطلب ھے رجسٹریشن کے بارے میں
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.pdftoword.com/

    اس ویب سائیٹ میں پی ڈی ایف دستاویزات کو ایم ایس ورڈ کے دستاویزات میں‌بدلہ جاسکتا ہے اور تبدیل شدہ مسل آپ کے برقی پتہ پر ارسال کردی جاتی ہے۔

    خاص بات یہ ہے کہ عام طور پر کئی آف لائن اور آن لائن کنورٹر موجود ہیں‌مگر وہ ہر قسم کے مواد کو جو کہ کسی ایک مسل میں موجود ہوتا ہے تبدیل نہیں‌کرتے۔ لیکن اس ویب سائیٹ کے ذریعے اس طرح کے مسائل نہیں‌ہوتے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس سائیٹ پر آپ اکاونٹ بنائیں اور ہر طرح کی فائل اپلوڈ کریں
    اس میں دوسری سائیٹس کی طرح ایکسٹرا لنک نہیں بنتا بلکہ ڈائریکٹ لنک بن جاتا ہے
    آزمائیش شرط ہے
    http://kehkshan.com/webgallery/index.php
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شہید حکیم محمد سعید کے بارے یہ ویب سائٹ قابل توجہ ہے۔:

    http://www.hakim-said.com.pk/

    مجھے یاد ہے کہ بچپن میں حکیم سعید کی کتابیں اور خاص طورپر ماہنامہ نونہال بڑے ہی شوق سے پڑھتا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور نونہال میں کچھ شائع ہوجاتا چاہے وہ کوئی خط ہی ہوتا تو ہم اپنے آپ کو خود ہی شاباش دے کر خوش ہوجاتے تھے کہ دیکھو۔۔۔۔۔۔نونہال میں ہمارا نام بھی آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس ویب سائٹ میں حکیم صاحب کی کتابوں کی فہرست بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ کتابیں اگر ہر گھر کی لائیبریریوں کی زینت بن جائیں اور نئی نسل آپ کے پیغام کو پڑھے تو کیا ہی بات ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی آپ نے بہت خوب کام سرا نجام دیا ہے :a165::dilphool::a165::dilphool:
    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ اچھا لنک ہے۔
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلامی مسائل کے متعلق معلوماتی ویب سائٹ
    اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا مسئلہ دریافت کرنا ہوتو آپ سایٹ پر دیے گئے رابطہ سے فوراً پوچھ بھی سکتے ہیں
    http://darulifta-deoband.org/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں