1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس بےوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشکِ رواں کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
    میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی خرید لیں گے دنیا کہاً کہ مہنگی ھے
    مگر ضمیر کا سودہ برا سا لگتا ھے​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنا
    فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں کس سے ملے، ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
    ہر شخص تیرا نام لے، ہر شخص دیوانہ تیرا ۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
    آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نڈھال اہل طرب ھیں کہ اہل گلشن کے
    بجھے بجھے سے یہ چہرے سنور نہ جائیں کہیں​
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے ، یونہی راستے میں جدا ہوئے
    نہ تو بے وفا نہ میں‌بے وفا، جو گزر گیا سو گزر گیا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھیں غرور کہ رکھتے ھیں طاقت و کثرت
    ہمیں یہ ناز بہت ھے خدا ہمارے لئے
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
    وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
    جو دھاگہ ٹوٹنےوالاہو اس کو توڑ دیتا ہوں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اشکوں کی اک طرف عدیم ڈوبی ہوئی ھے چشم تر
    اشکوں کی دوسری طرف ہر کوئی زیر آب ھے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
    فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
    وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تمہارا چہرہ کتاب ہے،اسے پڑھ رہا ہوں ورق ورق
    ذرا بات سادہ لکھا کرو،یہ محاوروں کی سطور کیا
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں‌ڈوب گیا
    روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
     
  18. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر میں رہا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو​
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد
    کوئی تو تھا کہ جو دیتا تھا دعا شام کے بعد
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
    وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آستینوں پہ توجہ دے کر
    تاڑلیتا ہوں کئی گھاتوں کو
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کر وہ دن کہ ہر یک حلقہ تیرے دام کا
    انتظارِ صید میں اِک دیدۂ بیخواب تھا


    غالب
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    انسان حرم میں بھی جا کے انسان نہ ہوا
    پتھر صنم کدے میں گئے تو خدا ہوئے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رات کھا گئی ایک ایک کرکے سار چراغ
    جو رہ گیا ھے وہ بجھتا ہوا سا لگتا ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
    ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا کہ تم ہی غمِ ہجرکے فسانے کہو
    کبھی تو اس کے بہانے سنا کرو اس سے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لیئے مگر
    کتنے ستارے ٹوٹ پڑے ایک ہنسی کے ساتھ
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر تماشائی فقط ساحل سے منظر دیکھتا
    کون دریا کو الٹتا کون گوھر دیکھتا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
    جیسے سوکھے ہوئے کچھ پھول کتابوں میں ملیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں